Dollar slips to four months low against Pakistani Rupee

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
انٹربینک میں ڈالر چار ماہ کی کم ترین سطح پر، امریکی کرنسی روپے کے مقابلے 8 پیسے سستی ہو گئی۔
مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر گر گیا، انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا جس کے بعد 155 روپے 98 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔
معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ڈالر کے ریٹ میں حالیہ کمی بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے سبب ہو سکتی ہے تاہم حکومت کو پاکستانی روپے کو مضبوط کرنے کیلئے ملکی معیشیت پر خصوصی توجہ دینی ہو گی اور مستقل بنیادوں پر دور رس پالیسیوں کا نفاذ کرنا ہو گا، جس سے ایک طرف سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافے سے منجمد معیشیت بحال ہو سکے گی۔-

 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Still at 156; not that low. Dollar will not fly high as we have dollars in economy. Our inflation will still go high same rate at 10%. Government spending will be in deficit; despite no spending on any project including schools, hospitals, roods etc. Spending on education in also same as it was before. Common man relief in inflation no; common man see any project no; trade & industries gaining jobs for poor/middle class no. Population increase and more hungry mouths yes.
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
When PTI took charge of govt in August 2018, dollar was trading at around Rs.124. During the caretaker setup, dollar went from Rs.108 to Rs.124.
 

Assasin's

Senator (1k+ posts)
When PTI took charge of govt in August 2018, dollar was trading at around Rs.124. During the caretaker setup, dollar went from Rs.108 to Rs.124.
Dollar touched rs 128 on July 25, the election day. It went from 105 to 128 from December 2017 to July 2018 during pmln tenure. Caretaker setup is not responsible for economic policies as their prime objective is to ensure smooth transition from one elected government to another...
 

Assasin's

Senator (1k+ posts)
یوتھیے ڈالر 50 روپے مہنگا کروا کے 8 پیسے سستا ہونے پر جشن کر رہے ہیں لعنت ہو تم پر ذہنی غلاموں
Dollar got from 105 to 128 during last six months of pmln govt.. beat that.....
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
حکومت شائد ڈالر کی قیمت کم کرانے پر تیار تھی لیکن آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک نے حکومت کو ڈالر کی قیمت کم نہ کرنے دی ، جبکہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کہتے ہیں پاکستانی کرنسی متسحکم ہے تو اس کا صاف مطلب یہی ہے کہ آئی ایم ایف یا ورلڈ بنک ہی ملک کے معاشی اعشاریوں میں رد و بدل کرتے ہیں جو دعوی آئی ایم ایف یا ورلڈ بنک کرتے وہ سارے جھوٹے ہیں۔ جب عمران خان کی حکومت آئی تو آئی ایم ایف نے کوئی فورم نہیں چھوڑا جہاں پاکستان کے کنگال ہونے کی بات کی اور پاکستان کی قرضوں لینے کی ہرحال میں ضرورت ہے بات کی ، یہ حربہ آئی ایم ایف نے یونان کے خلاف بھی آزمایا کہ اسکی معشیت گرجائے گی اسکو قرضوں کی ضرورت ہے۔ جب یونان نے قرضہ لے لیا تو آئی ایم ایف نے کہا یونان کی معاشی حالت بہتر ہورہی ہے۔ یہاں ہم یہی سمجھ سکتے ہیں کہ آئی ایم ایف جیسے ادارے ہی ملکوں کو معاشی طور پرقرضوں سے تباہ کرتے ہیں جبکہ اگر ملک قرضہ نہ لینا چاہے تو ہر فورم اسکے ملک معیشت کی بات کی جاتی تاکہ دنیا میں اس ملک کو بلیک میل کرکے اپنا فائدہ اٹھایا جائے۔
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Dollar touched rs 128 on July 25, the election day. It went from 105 to 128 from December 2017 to July 2018 during pmln tenure. Caretaker setup is not responsible for economic policies as their prime objective is to ensure smooth transition from one elected government to another...
I am not saying that caretakers make economic policies. What caretakers did was that they took the support back which PMLN govt was giving to market by throwing state bank dollars into market. That depleted Pakistan’s foreign reserves but kept dollar at low. During last six months of PMLN, dollar was fluctuating . I saw dollar rate of Rs.108 in May 2018 but it was somewhat higher in previous months.
 

Penthouse_Pirates

Councller (250+ posts)
یہ بات بہت بڑی ہے یوتھیوں کی عقل دانی بہت چھوٹی ہے تم کو یہ بات سمجھ نہیں آئی
کل کو مولبی خادم حسین حرامزادہ نبوت کا دعویٰ بھی کر لے گا، اور تم جیسے حرامزادے مولبی نے ایسی ہی گول مول بات کرکے جان چھڑانا ہے
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
کل کو مولبی خادم حسین حرامزادہ نبوت کا دعویٰ بھی کر لے گا، اور تم جیسے حرامزادے مولبی نے ایسی ہی گول مول بات کرکے جان چھڑانا ہے
اوے 2014 دے دھرنے وچ گواچا ہویا اپنا ابا لب چل دوڑ شاباش