Dollar continues to extend gains, closes above Rs205

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Dollar-696x504.jpg

After hitting a new peak on Monday, the US dollar extended its gains against the rupee in the interbank market and rose past the Rs205 mark by closing time on Tuesday — a trend that is largely attributed to the dollar strengthening in global markets, a dearth of dollar inflows and the central bank's depleting foreign exchange reserves.

According to the Forex Association of Pakistan (FAP), the greenback appreciated Rs1.35 from the previous day's close of Rs203.90 and climbed to Rs205.25 by closing time. The FAP's closing rate shows a slight difference from that of the State Bank of Pakistan, which posted a closing rate of Rs205.16.

Since the inception of the new government in April, the dollar had risen by Rs21 until Monday (June 13), and if current trends continue, it will likely keep moving upward.

Meanwhile, a Dawn report today said the finance minister had failed to come up with any strategy in the budget to save the local currency. The appreciating dollar has not only made imported goods and services prices costlier but is the strongest force pushing inflation in the economy.

https://www.dawn.com/news/1694767/dollar-continues-to-extend-gains-closes-above-rs205
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

صرف 2 ماہ میں اچھا بھلا ملک تباہ ہو گیا صرف دو ماہ پہلے دنیا بھر سے پاکستان کی معشیت کے متعلق مثبت اشارے آ رہے تھے ایکسپورٹ آئے دن بھر رہی تھی دنیا کے دوسرے ملکوں رہنے والے پاکستانی ان ملکوں کے سٹوروں سے تصویریں بھیج رہے تھے کہ دیکھو یہاں پاکستانی ٹکسٹائل کی چیزیں بک رہی ہیں کئی انکھوں مین انسو ہوتے کے یہ ہمیں دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارا ملکی ترقی کر رہا ہے ملکی خزانے مین اضافہ ہو رہا تھا لیکن ان کے آتے ہی ملکی خزانہ لٹنے لگا 22 ارب ڈالر عمران خان ملکی خزانہ چھوڑ کر گیا 9 ارب ڈالر رہ گئے معاشی اشارے بڑی تیزی سے گرنے لگے انڈسٹری بند ہونا شروع ہو گئی جو بڑی مشکل سے دوبارہ چلی تھی غریبوں کو روزگار ملا تھا سرمایہ دار چیخ اٹھے کسان تک پریشان ہو گئے کرونا میں بھی اتنی تباہی نہیں آئی تھی جو اب نظر آ رہی ہے روزانہ روپیہ پٹتا ہے ملکی کرنسی روپیہ کی قدر میں اس طرح کی کمی ہوئی کے ملکی تاریخ کا ریکارڈ بن گیا روزانہ اسٹاک ایکسینج گرتی ہے جو کبھی ایشاء میں ریکارڈ قائم کر رہی تھی اندھیرے لوٹ آئے عید رمضان سحریاں افطاریاں لورڈ شیٹنگ میں گزر گئی جو گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں نہیں ہوا وہ ان کے آتے ہی شروع ہو گیا
جون کے مہینے میں گرمی کے موسم میں لوگ گرمی اور مہنگائی میں جلس کر رہ گئے آئے دن بجلی مہنگی آٹا مہنگا گھی مہنگا اور وہ بھی دستیاب نہیں 18 18 گھنٹے کی لورڈشیٹنگ یہ لوگ سعودی عرب ترکی یو اے ای جھتے کے جھتے لے کر گئےانہیں وہاں سے کوئی امداد نہیں ملی قومی خزانے کا کڑورں خرچ کرکے آ گئے

پٹرول ڈیزل کو اتنا مہنگا کیا کہ مہنگائی کا طوفان دستک دینے لگا صرف دس دنوں ساٹھ روپے پٹرول ڈیزل مہنگا کر دیا ایک دن میں گھی خوردنی آئل میں 215 روپے اضافہ کر دیا سمینٹ کی بوری جو چار پانچ سو پر گھومتی تھی وہ ان کے دو ماہ میں گیارہ بارہ سو پر پہنچ گئی ہر چیز کو مہنگائی کی آگ لگ گئی غریب پسنے لگا رزگار رکنے لگا ملکی معشیت کی تباہی کی پیش گوئیاں ہونےلگی ہر کوئی ملک ڈیفالڑ ہونے کی باتیں کرنے لگا یہ پی ڈی ایم والے ائی ایم ایف کی منتیں کرنے لگے

پی ڈی ایم کے رہنماؤں کے حکومت میں آتے ہی موجیں شروع بلاول تو مل ہی نہیں رہا جب کا وزیر بنا اس کے انٹرنیشنل دورے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے اسی طرح بھیس بدل کر مولانا ڈیزل بھی کبھی کہیں اور کبھی کہیں نکلا رہتا ہے تین تین پی ایم ہاؤس کیمپ بنا دیے گئے حلف اٹھاتے ہی صحافیوں کو 95 لاکھ کا کھانا کھلا دیا اخبارات کو بڑے مہنگے ایک ایک صفحے کے اشتہارات دینے شروع کردییے وہی پرانی پالیسی کے تحت صحافت کو خریدنے منہ بند رکھنے کے لیے اربوں روپے قومی خزانے سے اشتہاروں کی نظر ہونے لگے صحت کارڈ بند کر دیے لنگر خانے بند کر دیے پی ایم ہاؤس کے سوئمنگ پول پر سات کڑور لگا دیےگویا لوٹ مار کی ایک دور لگ گئی لاقانونیت کا ایک بازار گرم ہو گیا کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں ان کی غیر مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ ان میں سے کوئی اعلانیہ عوام میں عید کی نماز نہیں پڑھ سکا سخت پروٹوکول میں یہ لوگ عوام کے غیظ غضب سے بچ کر نکلتے ہیں
ادھر ایک اتحادی جماعت نے حاجیوں کی خدمت کا بہانہ بنا کر اپنے ڈرائیوروں ملازموں پر مشتمل 200 افراد کو مفت حج کروانے کا قافلہ تیار کر لیا گویا جوتوں دال بٹنے لگی
مریم جیسی مجرمہ جو ضمانت پر رہا ہے وہ پی ایم کے پروٹوکول میں میں گھومنے لگی بجٹ آیا تو وہ بھی عوام کے لیے کوئی رلیف نہیں ہاں ایک من پسند صحافی کی خواہش پر بلیوں کتوں کی غذا سستی کرنے کی کوشش ضرور کی غریب کے لیے کچھ نہیں کیا اپنے بیانات میں بندروں کی طرح قلابازیاں کھاتے ہیں کبھی کہتے عمران خان کی وجہ سے پٹرول مہنگا ہوا پھر اسی زبان سے کہتے ہیں ائی ایم ایف سے معاہدے کے لیے یہ سب کچھ کر رہے ہیں پھر کہتے ہیں وہ جو عمران خان مہنگے معاہدے کرگیا اس کی وجہ سے مہنگائی ہو رہی ہے بندہ پوچھے اگر یہ سب وہ کر رہا ہے تو تم کیا کر رہے تم کس مرض کو دوا ہو تم نے اس کالک اپنے منہ پر کیوں ملی ۔۔۔ پھر کہتے اپنے کپڑے بیچیں گے اور آٹا سستا کرے گے الٹا عوام کے کپڑے اتارنا شروع کر دییے
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The rupee is losing it’s value at Showbaz speed.Pakistan won’t be able to service it’s debts.The so called experienced team of Showbaz Bhikari has ruined Pakistan’s economy.It will take a very long time for the economy to recover.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
افتخار بابر کدھر ہے بے تو ڈالر چھ روپے نیچے گیا اور اور اکانومی مستحکم ہوئی سازش رجیم چینج کے ساتھ
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)

صرف 2 ماہ میں اچھا بھلا ملک تباہ ہو گیا صرف دو ماہ پہلے دنیا بھر سے پاکستان کی معشیت کے متعلق مثبت اشارے آ رہے تھے ایکسپورٹ آئے دن بھر رہی تھی دنیا کے دوسرے ملکوں رہنے والے پاکستانی ان ملکوں کے سٹوروں سے تصویریں بھیج رہے تھے کہ دیکھو یہاں پاکستانی ٹکسٹائل کی چیزیں بک رہی ہیں کئی انکھوں مین انسو ہوتے کے یہ ہمیں دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارا ملکی ترقی کر رہا ہے ملکی خزانے مین اضافہ ہو رہا تھا لیکن ان کے آتے ہی ملکی خزانہ لٹنے لگا 22 ارب ڈالر عمران خان ملکی خزانہ چھوڑ کر گیا 9 ارب ڈالر رہ گئے معاشی اشارے بڑی تیزی سے گرنے لگے انڈسٹری بند ہونا شروع ہو گئی جو بڑی مشکل سے دوبارہ چلی تھی غریبوں کو روزگار ملا تھا سرمایہ دار چیخ اٹھے کسان تک پریشان ہو گئے کرونا میں بھی اتنی تباہی نہیں آئی تھی جو اب نظر آ رہی ہے روزانہ روپیہ پٹتا ہے ملکی کرنسی روپیہ کی قدر میں اس طرح کی کمی ہوئی کے ملکی تاریخ کا ریکارڈ بن گیا روزانہ اسٹاک ایکسینج گرتی ہے جو کبھی ایشاء میں ریکارڈ قائم کر رہی تھی اندھیرے لوٹ آئے عید رمضان سحریاں افطاریاں لورڈ شیٹنگ میں گزر گئی جو گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں نہیں ہوا وہ ان کے آتے ہی شروع ہو گیا
جون کے مہینے میں گرمی کے موسم میں لوگ گرمی اور مہنگائی میں جلس کر رہ گئے آئے دن بجلی مہنگی آٹا مہنگا گھی مہنگا اور وہ بھی دستیاب نہیں 18 18 گھنٹے کی لورڈشیٹنگ یہ لوگ سعودی عرب ترکی یو اے ای جھتے کے جھتے لے کر گئےانہیں وہاں سے کوئی امداد نہیں ملی قومی خزانے کا کڑورں خرچ کرکے آ گئے

پٹرول ڈیزل کو اتنا مہنگا کیا کہ مہنگائی کا طوفان دستک دینے لگا صرف دس دنوں ساٹھ روپے پٹرول ڈیزل مہنگا کر دیا ایک دن میں گھی خوردنی آئل میں 215 روپے اضافہ کر دیا سمینٹ کی بوری جو چار پانچ سو پر گھومتی تھی وہ ان کے دو ماہ میں گیارہ بارہ سو پر پہنچ گئی ہر چیز کو مہنگائی کی آگ لگ گئی غریب پسنے لگا رزگار رکنے لگا ملکی معشیت کی تباہی کی پیش گوئیاں ہونےلگی ہر کوئی ملک ڈیفالڑ ہونے کی باتیں کرنے لگا یہ پی ڈی ایم والے ائی ایم ایف کی منتیں کرنے لگے

پی ڈی ایم کے رہنماؤں کے حکومت میں آتے ہی موجیں شروع بلاول تو مل ہی نہیں رہا جب کا وزیر بنا اس کے انٹرنیشنل دورے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے اسی طرح بھیس بدل کر مولانا ڈیزل بھی کبھی کہیں اور کبھی کہیں نکلا رہتا ہے تین تین پی ایم ہاؤس کیمپ بنا دیے گئے حلف اٹھاتے ہی صحافیوں کو 95 لاکھ کا کھانا کھلا دیا اخبارات کو بڑے مہنگے ایک ایک صفحے کے اشتہارات دینے شروع کردییے وہی پرانی پالیسی کے تحت صحافت کو خریدنے منہ بند رکھنے کے لیے اربوں روپے قومی خزانے سے اشتہاروں کی نظر ہونے لگے صحت کارڈ بند کر دیے لنگر خانے بند کر دیے پی ایم ہاؤس کے سوئمنگ پول پر سات کڑور لگا دیےگویا لوٹ مار کی ایک دور لگ گئی لاقانونیت کا ایک بازار گرم ہو گیا کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں ان کی غیر مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ ان میں سے کوئی اعلانیہ عوام میں عید کی نماز نہیں پڑھ سکا سخت پروٹوکول میں یہ لوگ عوام کے غیظ غضب سے بچ کر نکلتے ہیں
ادھر ایک اتحادی جماعت نے حاجیوں کی خدمت کا بہانہ بنا کر اپنے ڈرائیوروں ملازموں پر مشتمل 200 افراد کو مفت حج کروانے کا قافلہ تیار کر لیا گویا جوتوں دال بٹنے لگی
مریم جیسی مجرمہ جو ضمانت پر رہا ہے وہ پی ایم کے پروٹوکول میں میں گھومنے لگی بجٹ آیا تو وہ بھی عوام کے لیے کوئی رلیف نہیں ہاں ایک من پسند صحافی کی خواہش پر بلیوں کتوں کی غذا سستی کرنے کی کوشش ضرور کی غریب کے لیے کچھ نہیں کیا اپنے بیانات میں بندروں کی طرح قلابازیاں کھاتے ہیں کبھی کہتے عمران خان کی وجہ سے پٹرول مہنگا ہوا پھر اسی زبان سے کہتے ہیں ائی ایم ایف سے معاہدے کے لیے یہ سب کچھ کر رہے ہیں پھر کہتے ہیں وہ جو عمران خان مہنگے معاہدے کرگیا اس کی وجہ سے مہنگائی ہو رہی ہے بندہ پوچھے اگر یہ سب وہ کر رہا ہے تو تم کیا کر رہے تم کس مرض کو دوا ہو تم نے اس کالک اپنے منہ پر کیوں ملی ۔۔۔ پھر کہتے اپنے کپڑے بیچیں گے اور آٹا سستا کرے گے الٹا عوام کے کپڑے اتارنا شروع کر دییے
میں نے پہلی دفعہ دیکھا وہ ادارہ جس پر پاکستانی عوام بند آنکھوں سے یقین رکھتا تھا . وہ امریکی غلام ہے یہی وجہ ہے پاکستان پیچھے جا رہا ہے . یہ چوروں کو تحفظ دیتے ہیں یہی وجہ ہے مریم رانا ثنااللہ کی لمبی ضمانت ملتی شوباز اور اس بیٹے پر کوئی مقدمہ کا اثر نہیں ہوتا .ریاست پاکستان کا الله ہی حافظ ہے .یہ ادارہ پاکستان کو نقصان دے رہا ہے .کورٹ الیکشن کمیشن ان پر ان کا کنٹرول ہے . جو چاہے فیصلہ کرواتے ہیں . لیکن عوام خان کے ساتھ ہے