Does anyone know y Shehbaz met Chinese Ambassador & British High Commisione

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1390331043497091074
https://twitter.com/x/status/1390347813763047431
یہ صرف شوبازی ہے یا کچھ اور، کیونکہ چائینہ کے ایمبیسڈر اور برٹش ہائی کمشنر نے کسی ایسی ملاقات کے بارے میں اپنے ٹویٹر اکاوٗنٹ پر کوئی مواد اپلوڈ نہیں کیا۔

ہاں چین نے ضرور آزاد جموں کشمیر میں آج ایک ہائیڈرو پاور پلانٹ کے پانی کے استعمال کے ایگریمنٹ پر دستخط کیئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1390248598944849920
https://twitter.com/x/status/1390245901034213377
https://twitter.com/x/status/1390244514686722049
 
Last edited:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Good hy bahi, Pakistan aur China ka flag laga kay baqaida aisay betha hay jesay yehi PM ho.. wesay jo halaat chal rehay hayn, lagta hay fouj ki agli choice SS hi hoga... Punjab say tou Noon ab sweep karay gi, yeah tou nazar araha hay... jab mayn nay kuch 1 saal pahlay yeah kaha tha k iss performance k sath PTI anay walay saray elections, specially in Punjab and Karachi haray gi tou sab nay mujhy yahan abuse kiya, ab dekh lo... siasat.pk pay ya twitter pay beth k on ground realities ka andaza nhi hota, log aisi aisi galiyan day rehay hayn govt ko, wo bhi jo pti k supporters thay, baqio ko tou choro...
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
شوبازی اور کیا
چین والی سائیڈ کے اس کے ساتھ والے چور پھانسی لگ چکے ہیں-
اگر یہ چین میں ہوتا تو پھانسی لگ چکا ہوتا سارا خاندان کرپشن میں
بات یہ ہے کہ چین کے ایمبیسڈر اور برطانوی ہائی کمشنر نے ایسی سیاسی قسم کی ملاقات کے لیئے اسے ٹائم ہی کیوں دیا؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Good hy bahi, Pakistan aur China ka flag laga kay baqaida aisay betha hay jesay yehi PM ho.. wesay jo halaat chal rehay hayn, lagta hay fouj ki agli choice SS hi hoga... Punjab say tou Noon ab sweep karay gi, yeah tou nazar araha hay... jab mayn nay kuch 1 saal pahlay yeah kaha tha k iss performance k sath PTI anay walay saray elections, specially in Punjab and Karachi haray gi tou sab nay mujhy yahan abuse kiya, ab dekh lo... siasat.pk pay ya twitter pay beth k on ground realities ka andaza nhi hota, log aisi aisi galiyan day rehay hayn govt ko, wo bhi jo pti k supporters thay, baqio ko tou choro...
پیار تو ہونا ہی تھا۔۔۔۔

دراصل پی ٹی آئی کو کھل کر کہنا چاہیئے کہ ان کے ناتجربے کار ہونے کی وجہ سے ان کی حکومت کو اتنی گالیاں پڑیں، کیونکہ وہ اس لینڈ مائن فیلڈ کو سمجھ ہی نہیں سکے جو شریف شرافت سے بچھا گئے تھے ان کے لیئے۔

اب تین سال بعد انھیں کچھ ہوش آرہا ہے۔ خیر میں اب بھی پی ٹی آئی سے نا امید نہیں، کیونکہ اگر یہ ان ڈیڑھ سالوں میں بھی اگر قیمتوں پر قابو پاجاتے ہیں تو پھر بھی ان کے چانس ہیں اگلے الیکشن میں۔ لیکن بزدار اگر یونہی ان کی ضد بنا رہا، تو آپ کی بات ٹھیک معلوم ہوتی ہے۔ وہ ہمیشہ ایسا کوئی نہ کوئی کام کرے گا کے باقی حکومت کے کیئے کرائے پر نالے کا پانی پڑجائے گا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
at the end of day he is opposition leader and had been ex CM.
Thank's to so stupid public for giving them such power.
کنفرم کریں، یہ سی پیک میں کیئے گئے گھپلوں کو چھپانے کے لیئے چائینیز ایمبیسڈر سے اور نواز شریف کو برطانیہ سے نہ نکالنے کی درخواست لے کر تو برٹش ہائی کمشنر کے پاس نہیں گیا تھا؟ کیونکہ انھوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاوٗنٹ پر ایسی کسی ملاقات کو ظاہر نہیں کیا۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بات یہ ہے کہ چین کے ایمبیسڈر اور برطانوی ہائی کمشنر نے ایسی سیاسی قسم کی ملاقات کے لیئے اسے ٹائم ہی کیوں دیا؟
ہاہاہا...اب یہ کون مانےگا کہ یہ ملاقات ایسی سیاسی قسم کی تھی؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...اب یہ کون مانےگا کہ یہ ملاقات ایسی سیاسی قسم کی تھی؟
صاحب، وہ ویڈیو دیکھیں جو کسی نونی جنونی نے اپلوڈ کی ہے اور نون لیگ کا پورا طائفہ ملاقات کے لیئے ایمبسڈر کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔

اگر سیاسی طرز کی ملاقات نہ ہوتی، تو وہ انھیں اپنے دفتر میں بلوا کر وہیں سے فارغ کردیتا۔
دراصل سفارت کے کچھ رموز و اوقاف ہوتے ہیں، جن سے اکثر چیزوں کا اندازہ ویسے ہی کرلیا جاتا ہے۔

مثلاً سرخ قالین کا استعمال بھی کچھ ظاہر کرتا ہے،اور انکو پاکستانی پرچم کے سامنے والی نشست دینا بھی کچھ ظاہر کرتا ہے, اسی طرح اس قسم کی ملاقاتیں دعوت نامے کے بغیر نہیں کی جاتیں کہ کوئی بھی منہہ اٹھا کر کسی بھی تقریب میں شامل ہوجائے۔ لوگوں کے لیئے ان کا پروٹوکول، سیکیورٹی چیک، حتیٰ کہ گاڑی کی پارکنگ تک کا انتظام کیا جاتا ہے۔

اس حساب سے لگتا تو یہی ہے کہ یہ کسی سیاسی نوعیت کی ہی ملاقات تھی۔ لیکن اللہ بہتر جانتا ہے، میں صرف اندازہ لگا رہا ہوں۔

Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...اب یہ کون مانےگا کہ یہ ملاقات ایسی سیاسی قسم کی تھی؟
اوہ سوری۔۔۔۔۔۔ میں غلطی سے سنجیدہ جواب دے گیا، معاف کرنا یار، آئیندہ ایسی غلطی نہیں ہوگی۔

آپ کے خیال میں شہباز شریف کو چین کے سفیر نے یہ پوچھنے کے لیئے بلایا تھا انھیں بھی بے داغ کرپشن پر کوئی مفید مشورے دیں؟ یا پھر چار شادیاں کرنے کے نسخے کا تبادلہ کریں؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ سوری۔۔۔۔۔۔ میں غلطی سے سنجیدہ جواب دے گیا، معاف کرنا یار، آئیندہ ایسی غلطی نہیں ہوگی۔

آپ کے خیال میں شہباز شریف کو چین کے سفیر نے یہ پوچھنے کے لیئے بلایا تھا انھیں بھی بے داغ کرپشن پر کوئی مفید مشورے دیں؟ یا پھر چار شادیاں کرنے کے نسخے کا تبادلہ کریں؟
نہیں کوئی بات نہیں عزیزی...میں نے دیکھ لیا تھا جواب کچھ سنجیدہ قسم کا ہے تبھی
میں نے ایک لفظ بھی دھیان سے نہیں پڑھا…..اب اس میں کیا
ہاں میرے خیال میں تو چینی سفیر نے شہباز کو یہ پوچھنے کے لیے بلایا تھا کہ کیا یہ صحیح ہے
تم لوگ جاتی امرا بیچ رہے ہو؟...اور اگر وہ لینا چاہیں تو کتنے یین کا ہوگا...جو وہ انکے نام پر چین
کسی بنک میں جمع کرا دیں گے. ?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں کوئی بات نہیں عزیزی...میں نے دیکھ لیا تھا جواب کچھ سنجیدہ قسم کا ہے تبھی
میں نے ایک لفظ بھی دھیان سے نہیں پڑھا…..اب اس میں کیا
ممنون و مشکور، بلکل صدر ممنون حسین کی طرح
ہاں میرے خیال میں تو چینی سفیر نے شہباز کو یہ پوچھنے کے لیے بلایا تھا کہ کیا یہ صحیح ہے
تم لوگ جاتی امرا بیچ رہے ہو؟...اور اگر وہ لینا چاہیں تو کتنے یین کا ہوگا...جو وہ انکے نام پر چین
کسی بنک میں جمع کرا دیں گے.
?
نہیں پوچھنا ہوگا کہ چین میں اُن کے کس بندے کے نام پر پیسے جمع کروائیں؟
شہباز شریف تو کرپشن کے ہرداغ سے پاک ہے۔ وہ صرف دوسروں سے کرپشن کرواتا ہے، وہ بھی ایسے کہ یہ یاجوج ماجوج کی قوم بھی حیران ہے
چلو یہ تو ہوگئی چین کی کہانی، اب برٹس ہائی کمشنر کا بتاوٗ، اس ملاقات کے کیا احوال تھے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
صاحب، وہ ویڈیو دیکھیں جو کسی نونی جنونی نے اپلوڈ کی ہے اور نون لیگ کا پورا طائفہ ملاقات کے لیئے ایمبسڈر کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔

اگر سیاسی طرز کی ملاقات نہ ہوتی، تو وہ انھیں اپنے دفتر میں بلوا کر وہیں سے فارغ کردیتا۔
دراصل سفارت کے کچھ رموز و اوقاف ہوتے ہیں، جن سے اکثر چیزوں کا اندازہ ویسے ہی کرلیا جاتا ہے۔

مثلاً سرخ قالین کا استعمال بھی کچھ ظاہر کرتا ہے،اور انکو پاکستانی پرچم کے سامنے والی نشست دینا بھی کچھ ظاہر کرتا ہے, اسی طرح اس قسم کی ملاقاتیں دعوت نامے کے بغیر نہیں کی جاتیں کہ کوئی بھی منہہ اٹھا کر کسی بھی تقریب میں شامل ہوجائے۔ لوگوں کے لیئے ان کا پروٹوکول، سیکیورٹی چیک، حتیٰ کہ گاڑی کی پارکنگ تک کا انتظام کیا جاتا ہے۔

اس حساب سے لگتا تو یہی ہے کہ یہ کسی سیاسی نوعیت کی ہی ملاقات تھی۔ لیکن اللہ بہتر جانتا ہے، میں صرف اندازہ لگا رہا ہوں۔

ایسے اندازوں نے ہی لٹیا ڈبوئ ہے ، ویسے پوچھ سکتا ہوں کہ اتنے اضطراب کی کیفیت کیوں ہے ؟ اگر رات طاق نہ ہوتی تو ایسے موتی پڑھنے کو کہاں ملتے ۔​
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ممنون و مشکور، بلکل صدر ممنون حسین کی طرح

نہیں پوچھنا ہوگا کہ چین میں اُن کے کس بندے کے نام پر پیسے جمع کروائیں؟
شہباز شریف تو کرپشن کے ہرداغ سے پاک ہے۔ وہ صرف دوسروں سے کرپشن کرواتا ہے، وہ بھی ایسے کہ یہ یاجوج ماجوج کی قوم بھی حیران ہے
چلو یہ تو ہوگئی چین کی کہانی، اب
برٹس ہائی کمشنر کا بتاوٗ، اس ملاقات کے کیا احوال تھے؟
ہاہاہا...وہ برٹش ہائی کمشنر؟ وہ حرامخور لندن میں پراپرٹی ڈیلر بھی ہے تو شہباز کو کہ رہا تھا کہ کوئی
ہائی اینڈ پراپرٹی لینی ہو تو مجھے بتانا….میں ساتھ میں فری میں امیگریشن بھی دلوا دونگا…..بمع چار بیوی
بچوں کے….اب اس میں کیا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے اندازوں نے ہی لٹیا ڈبوئ ہے ، ویسے پوچھ سکتا ہوں کہ اتنے اضطراب کی کیفیت کیوں ہے ؟ اگر رات طاق نہ ہوتی تو ایسے موتی پڑھنے کو کہاں ملتے ۔
ہاہاہا..یہ طاق رات اور موتیوں کا کیا چکر ہے جناب عالی ؟ ?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا..یہ طاق رات اور موتیوں کا کیا چکر ہے جناب عالی ؟ ?

آپ مہربانی فرمائیں اپنی توجہ" شادی بناؤ " پہ رکھیں ۔ قوم منتظر ہے کہ کب کوئے فراغت سے بال فراست طلوع ہوتا ہے ۔ اپنا وقت موتیوں کی گنتی میں ضائع نہ کریں ، قوم بڑی فکرمند ہے ۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ مہربانی فرمائیں اپنی توجہ" شادی بناؤ " پہ رکھیں ۔ قوم منتظر ہے کہ کب کوئے فراغت سے بال فراست طلوع ہوتا ہے ۔ اپنا وقت موتیوں کی گنتی میں ضائع نہ کریں ، قوم بڑی فکرمند ہے ۔
ہاہاہا….طاق رات اور موتیوں کا میری'شادی بناؤ' سے گہرا تعلق ہے
تبھی پوچھ رہا تھا ..نہیں بتانا تو نہ بتاؤ ؟...تمہیں کوئی اکیلے تو نہیں وڈے عالم
اب اس میں کیا …. ?