Doctors and lawyers should hug eachother and sort their differences out - LHC

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے وکلا سے کہا ہے کہ ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔

1915401-lahorehighcourt-1576216084-824-640x480.jpg

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں گئے اور ان سےعدالتی امور بند کرنے کی استدعا کی۔ اس پر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے ان سے کہا کہ عدالت اپنا کام کرے گی یہ میری ذمہ داری میں شامل ہے۔

عدالت نے احتجاجی وکلا کو مشورہ دیا کہ سینئراورنوجوان وکلاء پھولوں کے گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں، وکلاء ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔

جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے کہا کہ کوئی وکیل کیسز کی پیروی کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہتا تو اس کی اپنی مرضی ہے، لیکن مقدمات عدم پیروی پرخارج نہیں کئے جائیں گے۔

Last edited by a moderator:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
لوجی، پہنچ گیا لوھار ھائی کورٹ
اپنی غنڈہ فورس، اور ذیلی تنظیم کوبچانے

75031010_154888892567691_292489016614322176_o.jpg
 
Last edited:

patwari_slayer

Senator (1k+ posts)
اہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے وکلا سے کہا ہے کہ ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔

1915401-lahorehighcourt-1576216084-824-640x480.jpg

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں گئے اور ان سےعدالتی امور بند کرنے کی استدعا کی۔ اس پر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے ان سے کہا کہ عدالت اپنا کام کرے گی یہ میری ذمہ داری میں شامل ہے۔

عدالت نے احتجاجی وکلا کو مشورہ دیا کہ سینئراورنوجوان وکلاء پھولوں کے گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں، وکلاء ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔

جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے کہا کہ کوئی وکیل کیسز کی پیروی کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہتا تو اس کی اپنی مرضی ہے، لیکن مقدمات عدم پیروی پرخارج نہیں کئے جائیں گے۔

Kanjar lohaar high court taking side of their twat laywers and helping them escape conviction in crimes against Humanity
 
ranaji

President (40k+ posts)
انکی بدمعاشی ختم ہونی چاہیے یہ حرام زادے اگر ساری عمر بھی ہڑتال کر دیں تو کوئی بندہ مرے گا نہیں بیس بیس سال کیس کا کوئی نتیجہ نہیں ملتا بیس پچیس سال انصاف نہیں ملتا ان حرام زادوں کی وجہ سے ، عدالتیں بند بھی ہو گیں تو کوئی عدالتوں وکیلوں اور ججز کی وجہ سے نا مرے گا نا ہی اسکی صحت پر کوئی اثر ہوگا جرگوں می بھی عوام کو انصاف مل سکتا ہے ان حرام زادوں حرام خوروں خنزیروں نے اس ملک کے ٢٢ کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
LHC
لعنتی ہائی کورٹ، لعنتی جج ۔۔
جج صاحب اپنی محبت اور بھائی چارے کا اچار ڈالیں اور دہشت گرد وکلا،انکے لیڈروں اور بار کونسل لیڈران کو گرفتار کروایں اور لمبی سزا دیں ۔۔۔ رضا ربانی۔ حامد خان اور کھوسہ وغیرہ کو دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے جرم میں گرفتار کروایں ۔۔ کچھ شرم کچھ حیا ۔
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Give them guns. The sooner they sort out one another the quicker will this country get rid of all this filth.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پی آی سی جاو اور ایکدوسرے پر ہگ دو جس کے بعد ٹشو پیپر سے اپنی اپنی چمکا کر دوبارہ عدالت میں آجاو
واہ رے جج صاحب اپنے قبیلے کو بچانے کیلئے کیا عمدہ تجویز دی ہے مگر درمیان میں بے چارے مرنے والے دل کے مریض اور سات کروڑ کی مشینری تمہارا باپ دے گا؟؟؟
جو وکیل اچھے ہیں ان کے بیانات سب نے پڑھ لئے تھے ان سے کسی کو نفرت نہیں بلکہ ایسے وکلا کو ججز بنا دینا چاہئے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے وکلا سے کہا ہے کہ ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں گئے اور ان سےعدالتی امور بند کرنے کی استدعا کی۔ اس پر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے ان سے کہا کہ عدالت اپنا کام کرے گی یہ میری ذمہ داری میں شامل ہے۔

عدالت نے احتجاجی وکلا کو مشورہ دیا کہ سینئراورنوجوان وکلاء گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں، وکلاء ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔

جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے کہا کہ کوئی وکیل کیسز کی پیروی کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہتا تو اس کی اپنی مرضی ہے، لیکن مقدمات عدم پیروی پرخارج نہیں کئے جائیں گے۔

kakamana

Minister (2k+ posts)
Yea and what about those who died and suffer because of their badmashi. No maafi, set an example once for a lifetime
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
اور جو مریض اپنی جانیں گنوا بیٹھے ان کے بارے میں ہائیکورٹ نے کیا حکم جاری کیا ہے