Do you think Pakistan should take Sweden's route with fighting Coronavirus?

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سویڈن میں اس چہل پہل کا رزلٹ ایک ہفتے تک موصول ہونے لگے گا فی الحال انتظار کرو، ابھی بھی سویڈن میں چار سو کے قریب موتیں ہوچکی ہیں اور چھ ہزار مریض موجود ہیں جبکہ پاکستان میں صرف چالیس اور مریض تین ہزار سے بھی کم ہیں
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
O bhai, woh sweden hai. Kam abadi aur better healthcare system. agar out of control bhi huwa to woh kisi tara se cope ker lain gey. Pakistan shoukld be very careful. Social distancing has proven to be the bestway uptil now.

Bubber Shair bhai, I apologize for my last comments few das ago. Jeetay raho and stay healthy.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں لاک داؤن کا کوئی فائدہ نہیں نہ بایئس کروڑ کو لاک داؤن کیا جا سکتا ہے پاکستان میں قوت مدافعت بہت زیادہ ہے بوڑھے لوگ صرف چار پرسینٹ ہیں اسلئے بھی یہ پھیل نہیں رہا اور اتنا خطرناک نہیں ہے - مغربی لوگ بہت نازک ہیں بوڑھی آبادی زیادہ ہے اس لئے مسلہ زیادہ ہے - پاکستان کو اپنی زندگی اب نارمل کر دینی چاہہے - گرمی سے اب ویسے بھی وائرس پھیلے گا نہیں نہ کسی کو فلو جیسی علامات ہوں گی -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Kahan sweden kahan Pakistan
یاد رہے سویڈن انتہائی نارتھ میں ہونے کی وجہ سے کافی سرد ہے وہاں ابھی فلو سیزن کافی باقی ہے -سویڈن ترقی یافتہ ملک ہے وہاں بوڑھے بھی زیادہ ہیں اور لوگ بھی نازک مزاج ہیں انتہائی صفائی کی وجہ سے وہاں جراثیم نہیں ہوتے یا بہت کم ہوتے ہیں اس لئے لوگوں میں قوت مدافعت کم ہے پھر بھی اگر لاک داؤن کے بغیر ان کی حالت بہتر ہے تو پاکستان میں تو لوگ وائرس کے عادی ہیں لاک ڈاؤن کر کے غریبوں کو بھوکا نہ ماریں اور زندگی کو نارمل کر دیں - پاکستان میں اب فلو سیزن ختم ہو چکا ہے مغرب میں ابھی باقی ہے -
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
The Swedish experiment will likely delay the peak, some call it flattening the curve, and provide time to up the measures in steps/cope with increasing denamd for health care within days perhaps, instead of hours. Remains to be seen if it's the best approach but complete lockdowns will have to lifted some day and may rush cases. Already, their untoward effects in the form of economic, emotional, social, etc down turns are making news.
 
babrusb

Voter (50+ posts)
i am from sweden.inthai ghatia policy sweden ki.and new test hu hi nhin rhey so ppls dont know the reall figure.and sara europ lannat bhej rha sweden pe.50 logoon se zyada k ikathey hone pe pabandi,and night clucb school sub khuley huwey.sara country galian de rha govt ko
 
chak14

MPA (400+ posts)
پاکستان میں لاک داؤن کا کوئی فائدہ نہیں نہ بایئس کروڑ کو لاک داؤن کیا جا سکتا ہے پاکستان میں قوت مدافعت بہت زیادہ ہے بوڑھے لوگ صرف چار پرسینٹ ہیں اسلئے بھی یہ پھیل نہیں رہا اور اتنا خطرناک نہیں ہے - مغربی لوگ بہت نازک ہیں بوڑھی آبادی زیادہ ہے اس لئے مسلہ زیادہ ہے - پاکستان کو اپنی زندگی اب نارمل کر دینی چاہہے - گرمی سے اب ویسے بھی وائرس پھیلے گا نہیں نہ کسی کو فلو جیسی علامات ہوں گی -
Well said. There immune system is too weak their Westren countries due to unwanted precautions in their daily life. Can't sustain virus attacks like this.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں لاک داؤن کا کوئی فائدہ نہیں نہ بایئس کروڑ کو لاک داؤن کیا جا سکتا ہے پاکستان میں قوت مدافعت بہت زیادہ ہے بوڑھے لوگ صرف چار پرسینٹ ہیں اسلئے بھی یہ پھیل نہیں رہا اور اتنا خطرناک نہیں ہے - مغربی لوگ بہت نازک ہیں بوڑھی آبادی زیادہ ہے اس لئے مسلہ زیادہ ہے - پاکستان کو اپنی زندگی اب نارمل کر دینی چاہہے - گرمی سے اب ویسے بھی وائرس پھیلے گا نہیں نہ کسی کو فلو جیسی علامات ہوں گی -
انتہای عجیب منطق دی ہے کہ صفای اور خالص غذا کھانے کے باوجود یہ لوگ بہت نازک ہیں پھر تو انہیں ہمارے ملک سے گندگی منگوا کر ادھر سویڈن میں جگہ جگہ بکھیر دینی چاہئے تاکہ گندگی کی وجہ سے یہ بھی سخت جان ہوجائیں؟
وائرس ان لوگوں کو ماررہا ہے جن کے امیون سسٹم کمزور ہیں اور یورپین کے امیون سسٹم ہمارے ملکوں سے بہت بہتر ہیں اسی وجہ سے ان کی اوسط عمر ستر اسی سال اور ہماری پینتالیس سال ہے
 
ایسا نہیں ہے ستر اسی سال وہ اپنے ہی صاف ستھرے ماحول میں رہتے ہیں جہاں ہر چیز سو سو بار صاف کی ہوتی ہے میں انہیں میں سے ایک ملک میں رہتا ہوں -ہمارے لوگ سخت جان ہیں یہ ہلکا سا ایکسیڈنٹ بھی سر وایو نہیں کر سکتے اگر انہیں کسی ایسے وائرس کا سامنا کرنا پڑے جو نیا ہو اور جس کے لئے ان کے سسٹم میں ویکسین نہ ہو تو ان کے بوڑھے مرنے لگتے ہیں اور جوان بہت جلدی اسے کیچ کرتے ہیں -یہاں ہر سال عام فلو جسے ہم زکام کہتے ہیں ان کی ویکسین لگائی جاتی ہے جب کہ ہمارے یہاں زکام کو بھی بیماری ہی نہیں سمجھا جاتا - بات ایک نسل کی نہیں نسل در نسل انہوں نے صاف خوراک کھائی اور صاف ماحول میں سانس لیا ہے اب کوئی ویکسین ہی انہیں بچائے گی ورنہ ان کے بوڑھے اسی طرح مرتے رہیں گے -