''Do you think Asif Zardari is innocent?'' - Maryam Nawaz responds to reporter's question

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
اعلیٰ عدلیہ میں جعلی کاغذات پیش کیے، جھوٹ بولا، جائیدادوں کا انکشاف ہوا، منی لانڈرنگ ثابت ہوئی ، اور کیا کچھ نہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، نہ سزا ،نہ بولنے پر پابندی نہ ہی سیاست پر پابندی- واللہ اس اشرافیہ کے لیے یہ ملک چراگاہ ہے ہر قسم کی سزا جزا سے پاک
 
Last edited: