DG ISPR response on Indian channel claim that foreign journalist has confirmed casualties in Balakot

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Bas karo payan jang jang karna kuch trade economy ko b sai karne pe zor lagaou paise kamao jitna marzi jang karo
 

asifA1

Minister (2k+ posts)
Looks like Indians are looking for anything
after failed miserably in so called strikes
Just to save political turmoil in the Hindustan
general population, they will resort to desperate measures.
 

Sohail Shuja

Minister (2k+ posts)
چلو، چھوٹے سے میگزین میں ہی سہی، بنیئے نے چڈی بنیان کسی کو تو بیچا نہ؟
یہ آنٹی ہیں جن کی اپنی انگریزی سیدھی نہیں ہے۔ انٹرویو کے دوران ہرکات و سکنات بھی کسی جوان شب کی نیم بیداری کی داستان سنا رہا ہے۔
ایسی آنٹیاں اپنے منہہ سے ہی کئی طالبان مار سکتی ہیں۔

سوچنے کی بات ہے کہ ایک اطالوی میگزین ہی کیوں؟
بوفوس نامی ملٹری توپیں انھوں نے ہی بیچی تھیں نہ انڈیا کو؟
لگتا ہے بنیئے نے وہیں کی کسی منہہ مار آنٹی کو چار یا پانچ ہزار یورو میں رازی کر لیا ہے۔
اسلحہ کی ڈٰیل علیٰحدہ ہو گی۔
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
اس خبر کے نیچے انکے اپنے انڈینز بھی انکا مذاق اڑا رہے پیں۔

یہ اپنے لوگوں کو یقین نہیں دلوا سکتے تو باقیوں کو کیا دلوائیں گے؟
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
Where is Indian begariat bargade bhaibarood

برادر روزہ ہے کچھ خیال رکھے۔ ویسے بھی بغیر ثبوت کے کسی پہ الزام نہیں لگانا چاہیے۔

کوئی اسے قادیانی کہہ رہا ہے کوئی ہندو۔۔۔ جو کہ غلط ہے۔

یہ مجھے معلوم ہے کہ آرمی کی نفرت نے اسکی مت ماری ہے لیکن ایسا کچھ نہیں ۔
 
Last edited:
Sponsored Link

Featured Discussions