Details of Daur-e-Fitan by Orya Maqbool Jan

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
خود ساختہ فرضی کہانیاں۔ آپﷺ نے قیامت کی کوئی نشانی نہیں بتائی۔ اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو حکم دیا کہ جو بھی آپﷺ سے قیامت کے بارے میں پوچھے تو اُن کو بتا دو کہ اِس کا علم صرف اللہ کو ہے۔ آپﷺ سے منسوب قیامت کے بارے میں کہانیاں سراسر آپﷺ پر بہتان ہیں۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ آپﷺ اللہ کا حکم نہ مانیں اور لوگوں کو نشانیاں بتائیں۔

33-63.jpg

7-87.jpg

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)

Jahil gadhey.... log qayamat k waqt ka poochtey thy ore ye jawab ussee sawal ka hey...
Jahil kaheen ka
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Jahil gadhey.... log qayamat k waqt ka poochtey thy ore ye jawab ussee sawal ka hey...
Jahil kaheen ka
عقلمند انسان۔ میں نے فارسی میں نہیں لکھا۔ وہی کہا ہے جو آپ فرما رہے ہیں۔ لوگ وقت ، سال اور تاریخ نہیں پوچھتے تھے۔ جو چیز اچانک آتی ہے اُس کی نشانی نہیں ہوتی۔ عقلمند تو تم ہو تھوڑی استعمال بھی کر لو۔
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
عقلمند انسان۔ میں نے فارسی میں نہیں لکھا۔ وہی کہا ہے جو آپ فرما رہے ہیں۔ لوگ وقت ، سال اور تاریخ نہیں پوچھتے تھے۔ جو چیز اچانک آتی ہے اُس کی نشانی نہیں ہوتی۔ عقلمند تو تم ہو تھوڑی استعمال بھی کر لو۔
Nishanion se ahadees ki books bhari pari hain.
Jahil gadhey. Clearly time ka poocha gaya ore usey ka reply hey ayat me.
Pata nhi kahan kahan se uth k ajatey hain deen k thekedaar.
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Nishanion se ahadees ki books bhari pari hain.
Jahil gadhey. Clearly time ka poocha gaya ore usey ka reply hey ayat me.
Pata nhi kahan kahan se uth k ajatey hain deen k thekedaar.
عقلمند انسان۔ اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو جواب بھی بتایا ہے کہ آپ نے یہ جواب دینا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ آپﷺ اللہ کے بتائے گئے جواب کے علاوہ کوئی اور بات نہیں کر سکتے۔ احادیث کی کتابیں اگر آپﷺ پر بہتان سے بھری پڑی ہیں تو اُن پر آپ یقین کریں۔ میرا تو یقین ہے کہ حضورﷺ نے اللہ کے تمام احکام کی پابندی کی ہے۔
 
jahil gadhey, aaj tk saari ummat ghalat thi tu theek hey?
 
Qalumkar

Senator (1k+ posts)
jahil gadhey, aaj tk saari ummat ghalat thi tu theek hey?
عقلمند انسان۔ قرآن کی واضح آیات تمہارے سامنے ہیں۔ تمہاری مرضی ہے کہ اُمت کی بات مانتےہو کہ قرآن کی۔
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
ladayee jhagde to insaanu ke darmiyaan shuroo din se jari hen aur us waqt tak jaari rahen ge jab tak insaan is duniya main jeene ka saheeh raasta maloom nahin ker lete aur us raaste ko poori tarah apnaa nahin lete.

albatta jab jab insaan aqlo fiker se kaam lete huwe khudaa ki baatun ko behtar se behtar samajhte jaayen ge aur us behtari ko apnaate jaayen ge insaani duniya behtar se behtar hoti jaaye gi. For a detailed explanation of things about the quran, deen of islam and pakistan see HERE and HERE