Democracy is the Best REVENGE !!!

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
پٹرول کی قیمت میں ردوبدل ہمارے حکمرنوں کی بس کی بات نہیں
یہ تو بیرونی ایجنڈا ہے
اور ہم غلام اس حکم کو بے چوں و چرا نافذ کرنے کے لیے مجبور ہیں
یہ بیرونی ایجنڈا اس عظیم مسلمان قوم کو نچوڑنے کے لیے ہے
تاکہ ہمیں اس حد تک کمزور کردیا جائے کہ ہم سانس لینے کے لیے بھی یہود و ہنود کے موہتاج ہو جائیں
اگر ہم پر اسی طرح حکمران قابض رہے تو وہ دیں زیادہ دور نہیں

وقت کا تقاضہ ، دین کا تقاضہ اور ہماری زندگی اور عزت کا تقاضہ ہے کہ قوم اٹھہ کھڑی ہو
اس لیے کہ اب پانی ہمارے سروں کے اوپر گزارنے ہی والا ہے
آج نہیں تو پھر کبھی نہیں یہ ہی وقت ہے -
 

ahmadalikhan

MPA (400+ posts)
wasif-25.JPG

By Wasif Ali Wasif

Allah ka qeher nazal ho in hukmarano pe.
 
Last edited:

mmalihk

MPA (400+ posts)
Zardari khaphay khaphay kha apay (himself)..............
khaphay khaphay khaphay..........
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Zardari government is not the normal one , it is group of Bhatta companies.

Zardari is collecting Bhatta from every institution , every big city.

MQM is collecting, ANP is collecting from Railway and Karachi and Sarhad......

They kill everyone , who is refusing....

People should understand this policy...even after 3 years of this criminal government.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کراچی، بھتہ مافیا کے خاتمہ کیلئے تینوں اتحادی جماعتوں کی نمائندہ کمیٹی تشکیل

سندھ حکومت نے بھتہ مافیا کے خاتمے کے لئے حکومت میں شامل تین جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
صوبائی سندھ کی تشکیل کردہ کمیٹی میں ایم کیو ایم ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کے نمائندے شامل ہیں۔ کمیٹی شہرمیں بھتہ مافیا کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے سدباب کے لئے تجاویز اور اقدامات طے کرے گی۔ کراچی میں گزشتہ روز بھتہ مافیا کے خلاف تاجر برادری کی جانب سے ہڑتال کی گئی تھی جس کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے حمایت کی تھی۔
http://www.dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9MjM0ODYjTGFuZz11cmR1
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پٹرول کی قیمت میں ردوبدل ہمارے حکمرنوں کی بس کی بات نہیں
یہ تو بیرونی ایجنڈا ہے
اور ہم غلام اس حکم کو بے چوں و چرا نافذ کرنے کے لیے مجبور ہیں
یہ بیرونی ایجنڈا اس عظیم مسلمان قوم کو نچوڑنے کے لیے ہے
تاکہ ہمیں اس حد تک کمزور کردیا جائے کہ ہم سانس لینے کے لیے بھی یہود و ہنود کے موہتاج ہو جائیں
اگر ہم پر اسی طرح حکمران قابض رہے تو وہ دیں زیادہ دور نہیں

وقت کا تقاضہ ، دین کا تقاضہ اور ہماری زندگی اور عزت کا تقاضہ ہے کہ قوم اٹھہ کھڑی ہو
اس لیے کہ اب پانی ہمارے سروں کے اوپر گزارنے ہی والا ہے
آج نہیں تو پھر کبھی نہیں یہ ہی وقت ہے -
This is the time to do :

وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّـهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ ﴿١٩٠﴾

وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ ۚ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ ۚ وَلَا تُقَاتِلُوهُمْ عِندَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتَّىٰ يُقَاتِلُوكُمْ فِيهِ ۖ فَإِن قَاتَلُوكُمْ فَاقْتُلُوهُمْ ۗ كَذَٰلِكَ جَزَاءُ الْكَافِرِينَ ﴿١٩١﴾

ور تم اللہ کی راہ میں اُن لوگوں سے لڑو، جو تم سے لڑتے ہیں، مگر زیادتی نہ کرو کہ اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا (١٩٠)

ن سے لڑو جہاں بھی تمہارا اُن سے مقابلہ پیش آئے اور انہیں نکالو جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے، اس لیے کہ قتل اگرچہ برا ہے، مگر فتنہ اس سے بھی زیادہ برا ہے اور مسجد حرام کے قریب جب تک وہ تم سے نہ لڑیں، تم بھی نہ لڑو، مگر جب وہ وہاں لڑنے سے نہ چُوکیں، تو تم بھی بے تکلف انہیں مارو کہ ایسے کافروں کی یہی سزا ہے (١٩١) پھر اگر وہ باز آ جائیں، تو جان لو کہ اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے (
١٩٢)