Defekted Leader

tipupk

Minister (2k+ posts)
سندھ اسمبلی میں کسی ممبر نے آج بلاول زرداری کو defekted Leader یعنی فنی خرابی والا لیڈر کہہ کر پیپلز پارٹی والوں کا پچھلے آ ٹھ مہینوں کا حساب برابر کر دیا

پی ٹی آ ی کےاس ممبر کا نام تو مجھے پتہ نہیں ہے، بہرحال جو بھی ہے اس نے کمال کر دیا ہے، یعنی جو فقرہ شیخ رشید، فیاض چوہان، فواد چوہدری جیسے کاریگر لوگوں کے ذہن میں نہیں آیا، وہ جملہ سندھ کے اس ایم پی اے نے بول دیا.

مجھے لگتا ہے کہ اب پیلز پارٹی کے لوگ بشمول فنی خرابی والا لیڈر یعنی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم عمران خان کو سلیکٹڈ کہنے سے پہلے ایک بار تو ضرور سوچیں گے کہ اس کا منہہ توڑ جواب بھی آ ے گا.
اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ سندھ کے اس ایم پی اے نے کوئی غلط بات بھی نہیں کی ہے،

اگر غور سے بلاول بھٹو زرداری کی حرکات و سکنات کا جائزہ لیا جائے تو شک تو ضرور ہوتا ہے کہ کہیں کوئی فنی خرابی تو ہے، ورنہ پیپلزپارٹی کے ہی بہت سے لوگ بلاول کو بلاول صاحبہ نہ کہہ چکے ہوتے، بلکہ ایک نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ اسے بلاول میں بینظیر نظر آتی ہے.
 
Last edited by a moderator:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
defected ki p
سندھ اسمبلی میں کسی ممبر نے آج بلاول زرداری کو defekted Leader یعنی فنی خرابی والا لیڈر کہہ کر پیپلز پارٹی والوں کا پچھلے آ ٹل صاحبہ نہ کہہ چکے ہوتے، بلکہ ایک نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ اسے بلاول میں بینظیر نظر آتی ہے.
defected ki spelling tu sahi karlo pehley ?
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اگر بلاول میں تھوڑی سی غیرت ھوتی تو وہ اپنی ماں کو پیلی ٹیکسی کہنے والوں کے ساتھ کھبی نا بیٹھتا , بلاول کو شیخ رشید نے درست کہا کہ آگے سے پرویز اور پیچھے سے پروین ھے۔اس باولے بچے کو اہمیت کیوں دی جاتی ھے؟
 
Jee ghairtamand Niazi se yaad aya ???
agey ap decide khud kar lain

rasheikh

Senator (1k+ posts)
اگر بلاول میں تھوڑی سی غیرت ھوتی تو وہ اپنی ماں کو پیلی ٹیکسی کہنے والوں کے ساتھ کھبی نا بیٹھتا , بلاول کو شیخ رشید نے درست کہا کہ آگے سے پرویز اور پیچھے سے پروین ھے۔اس باولے بچے کو اہمیت کیوں دی جاتی ھے؟
Eis Jaheil Ki Maaaa Bay Nazeeer thi magar aaap yeh bhoool gayeee kay Us Kaaaa BAAAAP Kon Tha Jo $$$$$$$$$$$$$$ kay Liyaeeee Kuch bhi Kar Sakta Hai !!!!! Peeeli Taxi to Bohat Choooti Baaat Hai