Default Font, Font Size and Alignment On SiasatPK

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

سیاست پی کے پر کمنٹ لکھنے کے بعد ہر بار فونٹ سائز ، رسم الخط وغیرہ سیٹ کرنا پڑتا ہے آج آپ کو ایک طریقہ بتاتے ہیں جس سے آپ بار بار فونٹ سیٹ کی کوفت سے بچ سکتے ہیں . یہ طریقہ کروم براؤزر پر چیک کیا گیا ہے آپ اسے دوسرے براؤزر پر بھی اپلائی کر سکتے ہیں


1- Install TamperMonkey on Chrome
تمپر منکی کروم کی ایک ایکسٹینشن ہے
آپ کو بس سیارچ میں

tampermonkey
لکھنا ہے اور کروم براؤزر آپ کو ریسلٹ دکھا دے گا

Tampermonkey-Search.png


لنک پر کلک کریں اور تمپر منکی انسٹال کریں
تمپر منکی انسٹال ہونے کے بعد آپ کو کروم کی ایکسٹینشن بار میں نظر آئے گا

TM-on-Toolbar.png

2- Create a New Script

تمپر منکی پر کلک کر کے ڈراپ ڈوؤن مینو میں سے
Create a New Script
پر کلک کریں

Create-Script.gif


آپ کو مندرجہ ذیل کوڈ نظر آئے گا

New-Script.png


اس سارے کوڈ کو مٹا دیں اور اس کی جگہ مندرجہ ذیل کوڈ پیسٹ کریں
JavaScript:
// ==UserScript==
// @name         BBCoder
// @namespace    http://tampermonkey.net/
// @version      0.2
// @description  No need to select text everytime!
// @author       There is only 1
// @match        https://www.siasat.pk/*
// ==/UserScript==

(function() {
    'use strict';
    var currentDiv = document.getElementsByClassName("block-container");
    var aNode = currentDiv[0];

    var ourData = "<button><span>Smart reply</span></button>"
    var newButton = document.createElement("button");
    var newContent = document.createTextNode("Smart send");
    newButton.appendChild(newContent);
    aNode.insertAdjacentElement("afterend", newButton)

    newButton.onclick = function() {smartReply()};
    function smartReply() {
        var beginComment = document.querySelector(".fr-element").firstChild;
        var endComment = document.querySelector(".fr-element").lastChild;

        beginComment.innerHTML = "[RIGHT][FONT=AlviLahoriNastaleeq][SIZE=6]"+beginComment.innerHTML;
        endComment.innerHTML = endComment.innerHTML + "[/SIZE][/FONT][/RIGHT]";
        for (const a of document.querySelectorAll("button")) {
            if (a.textContent.includes("Post reply")) {
                a.click();
                break;
            }
        }
    };
})();
کود کو سیو کریں اور بس آپ کا پروگرام تیار ہے​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

تمپر منکی کئی ایک براؤزر پر کام دیتا ہے
اگر آپ فائر فاکس استعمال کرتے ہیں تو اس کے لئے
Greasemonkey
ایڈ آن ہے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
رزلٹ : اگر کوڈ ٹھیک بن گیا ہے تو زرلٹ اس طرح کا ہو گا
Peek-2020-02-25-10-24.gif
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)

سیاست پی کے پر کمنٹ لکھنے کے بعد ہر بار فونٹ سائز ، رسم الخط وغیرہ سیٹ کرنا پڑتا ہے آج آپ کو ایک طریقہ بتاتے ہیں جس سے آپ بار بار فونٹ سیٹ کی کوفت سے بچ سکتے ہیں . یہ طریقہ کروم براؤزر پر چیک کیا گیا ہے آپ اسے دوسرے براؤزر پر بھی اپلائی کر سکتے ہیں


1- Install TamperMonkey on Chrome
تمپر منکی کروم کی ایک ایکسٹینشن ہے
آپ کو بس سیارچ میں

tampermonkey
لکھنا ہے اور کروم براؤزر آپ کو ریسلٹ دکھا دے گا

Tampermonkey-Search.png


لنک پر کلک کریں اور تمپر منکی انسٹال کریں
تمپر منکی انسٹال ہونے کے بعد آپ کو کروم کی ایکسٹینشن بار میں نظر آئے گا

TM-on-Toolbar.png

2- Create a New Script

تمپر منکی پر کلک کر کے ڈراپ ڈوؤن مینو میں سے
Create a New Script
پر کلک کریں

Create-Script.gif


آپ کو مندرجہ ذیل کوڈ نظر آئے گا

New-Script.png


اس سارے کوڈ کو مٹا دیں اور اس کی جگہ مندرجہ ذیل کوڈ پیسٹ کریں

JavaScript:
// ==UserScript==
// @name         BBCoder
// @namespace    http://tampermonkey.net/
// @version      0.1
// @description  No need to select text everytime!
// @author       There is only 1
// @match        https://www.siasat.pk/*
// ==/UserScript==

(function() {
    'use strict';
    document.querySelector(".fr-element").innerHTML = "[RIGHT][FONT=Nafees][SIZE=6]      <br><br><br> [/SIZE][/FONT][/RIGHT]";
})();

یہ کرنے کے بعد آپ کو پیج اس طرح کا نظر آنا چاہیے

Final-Code.png


اسے سیو کریں اور بس آپ کا کوڈ تیار ہے
.
Result:

اگر یہ کوڈ ٹھیک طریقے سے کر لیا ہے تو آپ کو ہر نئے تھریڈ میں کمنٹ ایڈیٹر اس طرح کا نظر آئے گا

Result.png


آپ اس میں کمنٹ لکھیں گے تو فونٹ سائز وغیرہ خود بخود سلیکٹ ہو جائے گا

finished.gif

کمنٹ کا لنک
Whats wrong with the standard font and size?
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Whats wrong with the standard font and size?
سٹینڈرڈ فونٹ وغیرہ ہر بار سیٹ کرنا پڑتا ہے ، اسی لئے میں نے یہ طریقہ نکالا ہے جس سے فونٹ ، سائز اور النمنٹ وغیرہ خود بخود سیٹ ہو جاتے ہیں
دوسرا اب کئی مہینوں سے ویب سائٹ میں اردو فونٹ نظر نہیں آتے ، لہٰذا اب اردو فونٹ سیٹ کرنے کا میرا طریقہ اور اہمیت اختیار کر گیا ہے