Declaration of SAPM assets, Two Birds with One Stone???

desan

President (40k+ posts)

دوہری شہریت اور اثاثے، ایک اور غیر روایتی فیصلہ اب پاکستان میں تمام اثاثے عوام کے سامنے رکھے بغیر سیاست نہیں ہو سکتی

خصوصی ایڈیشن

وزیراعظم عمران خان نے اپنے مشیران اور معاونین خصوصی کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر لا کر ملکی سیاست میں نئی روایت تو ضرور متعارف کرا دی لیکن اس کیساتھ ساتھ متعدد حلقوں کو پریشان بھی کر دیا۔ تحریک انصاف کے اپنے لوگ ہوں یا پھر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان، ہر کوئی ایک دوسرے سے پوچھ رہا ہے کہ دوستوں کے ساتھ ہونے والا یہ کام اچھا کیا یا بُرا ؟

جب سے یہ سوال میڈیا پر زیر بحث تھا کہ وزیر اعظم کے مشیران اور معاونین خصوصی کے اثاثے ظاہر ہونا ضروری ہیں۔بعض لوگوں کا خیال تھا کہ وزیر اعظم شائد ایسا نہ کر پائیں ۔ یہ اقدام آ بیل مجھے مار کے مترادف ہوگا۔ اس خیال کے پس منظر میں ایک بڑی وجہ یہ بھی تھی کہ جن لوگوں سے متعلق یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ان میں سے زیادہ تر وزیر اعظم کے قریبی ساتھی ہیں۔زلفی بخاری ہوں یاندیم بابر یا پھر عبدالرزاق دائود ، ان سب کا شمار وزیر اعظم کے خاص ساتھیوں میں ہوتا ہے۔
جہانگیر ترین کے بعد ایسا کوئی بھی فیصلہ وزیر اعظم کے لیے ہر گز آسان نہیں ۔ لیکن وزیر اعظم نے ایک بار پھر اپنے آپ سے متعلق تمام ا ندازوں کو غلط ثابت کردیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کا حکم ملنے کے بعد سے حکومتی ایوانوں کے اندر کھلبلی مچی تھی ، سب پریشان تھے۔ظاہر ہے اثاثوں اور کاروبار کیساتھ شہریت بھی ظاہر ہونا تھی۔وزیر اعظم کا حکم تھا تو راہ فرار بھی ممکن نہ تھی۔ وزیر اعظم کے قریبی ذرائع کے مطابق بعض لوگ آخری وقت تک اس فیصلے کو ملتوی کرنے کی کوشش کرتے رہے ،تاکہ مشیران کو اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے پڑیں۔انہوں نے یہ توجیح پیش کی کہ ملکی آئین اور قوانین میں وزیر اعظم کے مشیران اور معاونین خصوصی کے اثاثے ظاہر کرنے کی کوئی شرط نہیں ایسا کرنے سے اپوزیشن کو بیٹھے بٹھائے حکومت کو رگیدنے کا موقع مل جائے گا۔ لیکن تمام کوششیں اور حیلے بہانے ناکام ہوئے ،آخر کار تمام مشیران اور معاونین خصوصی نے نہ صرف اثاثے ظاہر کیے بلکہ حکومت نے انہیں سوشل میڈیا پر بھی پبلک کر دیا تا کہ دنیا بھر میں ہر کوئی تفصیلات کو ایک کلک سے معلوم کر لے۔

اب بنیادی سوال یہ ہے کہ وزیرا عظم عمران خان نے ایسا کیوں کیا؟کیا انہیں اس
تنقید کا پہلے سے اندازہ تھا؟ شائد انہیں اس بات کا ادراک نہیں تھا کہ دوہری شہریت سے متعلق ان کے سابقہ مؤقف کو لیکر اپوزیشن کی توپوں کا رُخ مشیروں سے زیادہ وزیر اعظم کی طرف ہو جائے گا۔

موجودہ حالات میں سیاسی مبصرین وزیر اعظم کے اس فیصلے پر حیران ہیں، ان کے مطابق یہ ایک غیر ضروری عمل تھا جس میں حکومت کوایک قابل تعریف کام پر بھی تنقید کے سوا کچھ نہیں ملا۔دوسری جانب اپوزیشن بھی حیران ہے کہ وزیر اعظم کے دیرینہ دوستوں کیساتھ یہ کیا ہو گیا۔ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ تحریک انصاف کے منشور کا بنیادی نقطہ احتساب ہے۔اہم پارٹی رہنمائوں کے مطابق مشیران کے اثاثوں کا اظہار خود احتسابی عمل کی ایک کڑی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ پچھلے 2برسوں میں احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کے باوجود اس عمل میں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ لیکن احتسابی عمل پر ڈٹ جانا تحریک انصاف کی کامیابی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم کے چند قریبی ساتھیوں نے ہمیشہ ایک ہی بات کی کہ ’’ خان صاحب سے آپ کسی بھی وقت کسی بڑے سرپرائز کی توقع کر سکتے ہیں‘‘۔ اسد عمر کی بطور وزیر خزانہ تبدیلی کے بعد جہانگیر خان ترین کے کاروبار کی رپورٹس اور مشیروں کی دوہری شہریت کا ظاہر ہونا در اصل وزیر اعظم کی جانب سے حیران کن اقدامات کئے جانے کا حصہ ہے۔ جب تک وہ وزیر اعظم ہیں، ایسی حیران کن خبریں آتی رہیں گی۔

نتائج خواہ کچھ بھی ہوں، وزیر اعظم کے اس اقدام نے ملکی سیاست میں ایک نئی روایت کو جنم دیا ہے۔ان تمام معروضات کے باوجود وزیر اعظم کے اس فیصلے کے بعدملکی سیاست میں بھونچال آ چکا ہے۔ وزیر اعظم کے مشیران اور معاونین کی شہریت ،اثاثے اور بیرون ملک کاروبار ہر جگہ موضوع بحث ہیں۔ میڈیا کیساتھ اپوزیشن بھی حکومت کو دن رات لتاڑنے میں لگی ہے۔

دوسری جانب بعض تجزیہ کاروں کاکہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ایک تیر سے کئی شکار کیے ۔ ایک طرف یہ پیغام دیا گیا کہ ان کے نزدیک کوئی مقدس گائے نہیں، کسی بھی وقت کسی کا بھی احتساب ہو سکتا ہے، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو۔ دوسری طرف اپوزیشن کو بتایا گیا کہ ماضی میں جن کے اثاثوں کے حوالے سے بات نہیں ہو سکتی تھی،ان کے حوالے سے بھی اب بات ہو گی۔ وزیر اعظم نے گھر سے شروعات کر کے مثال قائم کی ہے کہ اگر کوئی شخص سیاست کرنا چاہتا ہے یا کسی سرکاری عہدے کا خواہش مند ہے تو پہلے اسے سب سے پہلے اپنے تمام اثاثے اور کاروباری معاملات عوام کے سامنے رکھنا پڑیں گے۔ انہوںنے ثابت کیا کہ اب پاکستان میں تمام اثاثے اور کاروباری معاملات عوام کے سامنے رکھے بغیر سیاست نہیں ہو سکتی ۔اس قابل تقلید روایت کا کریڈٹ عمران خان کا حق بنتا ہے اور یہ ملنا بھی چاہیے۔

قانونی طور پر زلفی بخاری کی تعیناتی کا ایشو جب سپریم کورٹ کے سامنے آیا تو سپریم کورٹ نے کہاکہ چونکہ پاکستان کا آئین اور قانون مشیران اور معاونین کے حوالے سے خاموش ہے، اس لیے اس حوالے سے ایک نیا طریقہ کار متعارف کرانا پڑے گا۔دوہری شہریت کے قضیے کا واحد حل قانون سازی ہے جس پر تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ یہ اقدام نہ صرف احتسابی عمل کو بہتر کرے گا بلکہ جمہوریت کی مضبوطی کا بھی ضامن بنے گا۔

Last edited by a moderator:

Hasta la vista

Politcal Worker (100+ posts)
I have been saying this for a while. Imran is one egoistic bastard and will go every mile to transfer blame of his Govt's performance failure to his team and his selectors ....havent u seen how with a mere stroke of pen he destroyed one of his biggest selector lately !

.............there is still more to come !

grab some lots of popcorns?
 
Last edited:

desan

President (40k+ posts)
I have been saying this for a while. Imran is one egoistic bastard and will go every mile to transfer blame of his Govt's performance failure to his team and his selectors .....

.............there is still more to come !

grab some lots of popcorns?

At least he will not run away to London, leaving "Lohe Ka Channa" and others like him to fend for themselves!!!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
I have been saying this for a while. Imran is one egoistic bastard and will go every mile to transfer blame of his Govt's performance failure to his team and his selectors ....havent u seen how with a mere stroke of pen he destroyed one of his biggest selector lately !

.............there is still more to come !

grab some lots of popcorns?
Hahaha...You are saying this for quite a while but the problem is that no one gives any value to it...as if you just do bakwaas and nothing else.... ?
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)

You predict this shit each week Amigo and not one of your predictions ever comes true. It's always selectors this, selectors that but it was NS and SS that were sucking the armies dick and look what happened to them. The army know better than to mess with a genuine patriot. If Kaptaan is ever removed iligitmately , the too will have no hiding place.
 
umer

Minister (2k+ posts)
I have also been saying this for years. We as pakistanis dnt deserve imran khan as pm. We are corrupt in every section of life. Every office where normal Pakistani work is full of corruption . Every department is same whether its police judiciary or politicians etc . Nawaz and zardari are best suited candidates. History will write the a man came and changed pakistan but at that time idiots like you and many other paid trolls will be embarrassed and on the wrong end of history.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
I have been saying this for a while. Imran is one egoistic bastard and will go every mile to transfer blame of his Govt's performance failure to his team and his selectors ....havent u seen how with a mere stroke of pen he destroyed one of his biggest selector lately !

.............there is still more to come !

grab some lots of popcorns?
لو جی، پھوجیوں کے بیرک کے پیچھے گزرنے والے لیٹرینوں کے نکاس کے پانی میں
گرمی کا ستایا ہؤا ایک بد بُودار خارشی کتّا ڈُبکیاں لگانے کے بعد
اب باقاعدہ طور پر اُس میں لیٹ گیا ہے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
لو جی، پھوجیوں کے بیرک کے پیچھے گزرنے والے لیٹرینوں کے نکاس کے پانی میں
گرمی کا ستایا ہؤا ایک بد بُودار خارشی کتّا ڈُبکیاں لگانے کے بعد
اب باقاعدہ طور پر اُس میں لیٹ گیا ہے

Im sorry but this is funny as heck. lol.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کے جو بھی وزیر یا مشیر یا ممبران قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی کے لوگوں نے اپنے اپنے اثاثاجات آج ظاہر کر دیئے ھیں اب ان لوگوں کی جائیدادوں میں اگر نواز شریف لگڑ بگڑ یا زارداری لگڑ بگڑ یا اسحاق ڈار یا خاقان عباسی یا کوئی بھی اس حکومت کے جانے کے بعد ان کے اثاثاجات یا ان کے خاندانوں کے اثاثاجات یا ان کے دوستوں کے اثاثوں میں بھی ایسی طرح اضافہ ہو جیسے نواز شریف یا زارداری شریف کے اثاثاجات میں ہؤا تھا اور آگر کیسی نے شکایت کر دی تو یہ لوگ بھی پھر جواب دہ ہونگے
جیسا کہ نواز شریف کے پاس اور زارداری کے پاس حکومت میں آنے سے پہلے کیا تھا اور 30 سالوں کی لوٹ کھسوٹ کے بعد ان دونوں خاندانوں کی جائیدادوں میں کس طرح اضافہ ہو ا یہ سب اب عوام کے سامنے چوری ڈاکیتیوں کی کھلی کتابیں ہیں
 
Last edited:

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کے جو بھی وزیر یا مشیر یا ممبران قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی کے لوگوں نے اپنے اپنے اثاثاجات آج ظاہر کر دیئے ھیں اب ان لوگوں کی جائیدادوں میں نواز شریف زارداری اسحاق ڈار یا خاقان عباسی یا کوئی بھی اس حکومت کے جانے کے بعد ان کے اثاثاجات یا ان کے خاندانوں کے اثاثاجات یا ان کے دوستوں کے اثاثوں میں کوئی اضافہ ہو اور کیسی نے شکایت کر دی تو یہ لوگ پھر جواب دہ ہونگے
جیسا کہ نواز شریف کے پاس اور زارداری کے پاس حکومت میں آنے سے پہلے کیا تھا اور 30 سالوں کی لوٹ کھسوٹ کے بعد ان دونوں خاندانوں کی جائیدادوں میں کس طرح اضافہ ہو ا یہ سب اب عوام کے سامنے چوری ڈاکیتیوں کی کھلی کتابیں ہیں
Blockbuster crime movie scripts are written in these accounts.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Blockbuster crime movie scripts are written in these accounts.
یہ سب سیاست کے نواز ،زارداری ،خاقان عباسی،اسحاق ڈار اور تین خواجے وغیرہ وغیرہ ، پیٹی بھائی سیاست کے اکھاڑے میں اترے تھے کیا لائے تھے اور 30 سالوں میں ان سیاسی بھگوڑوں نے ایسے ایسے گل کھلائے کہ پاپڑی والے بھی پنکچر لگانے والے بھی اربوں کے کھلاڑی بن گئے
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
I have been saying this for a while. Imran is one egoistic bastard and will go every mile to transfer blame of his Govt's performance failure to his team and his selectors ....havent u seen how with a mere stroke of pen he destroyed one of his biggest selector lately !

.............there is still more to come !

grab some lots of popcorns?

Probably you are the ego-less "B-tard" Sinyashi Baba and fortune teller, who shamelessly predict future and fate of others by closing your eyes on the facts of the present.
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Hahaha...You are saying this for quite a while but the problem is that no one gives any value to it...as if you just do bakwaas and nothing else.... ?
ab is may kia............................................ ? ? ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ab is may kia............................................ ? ? ?
ہاہاہا...اس میں تو بس یہی ہے کہ بکواس سے جب خوگر ہوا کوئی تو
بکواس بکواس نہیں رہتی کہ یہ تو انکی عادت ہے.
اب اس میں کیا ... ?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
At least he will not run away to London, leaving "Lohe Ka Channa" and others like him to fend for themselves!!!
Though, it is a good step by IK.
Yet a poor argument from your side to defend him.

Remember when....

JQM1x9Zi2Jj1rcHl-L6O8jl72eJkfbmt4t8yenImKBVvK0kTmF0xjctABnaLJIm9

B8hvodLCQAACgAD

It is right that Imran Khan will not run to London, but surely, his team mates (like JKT, Khattak and Aleem Khan) will surely have to find their ways.

Whats the fun if we get a PM who is not corrupt, but his team is more corrupt than the previous ones?

The dilemma.... The people sincere with PTI's manifesto, like Muhammad Ali, Shaheryar Afridi, Murad Saeed, Asad Umar etc. are the people who cannot run all the shows on ground. Murad Saeed is doing good, but that is only one dimension. The other dimensions of Govt need to gear up as well.

The people in the top brass, like Hafeez Sheikh (the main problem), Firdous Ashiq, Fawad Ch etc are the people who are the crutches from other parties on which PTI is getting that extra inch to be in power. But these people are doing more harm than good.

The reason is that the formerly discussed ppl are the ones who know that PTI is their identity, the latter have a dubious loyalty. They can jump off the ship anytime.

PTI is now facing a big problem of internal rifts, lobbies and interest based groupings.

I think that Imran Khan himself is the creator of this problem, when he refused the Intra-Party elections. Now the wrong people are placed at most of the key places. The deserving are still struggling.
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Though, it is a good step by IK.
Yet a poor argument from your side to defend him.

Remember when....

JQM1x9Zi2Jj1rcHl-L6O8jl72eJkfbmt4t8yenImKBVvK0kTmF0xjctABnaLJIm9

B8hvodLCQAACgAD

It is right that Imran Khan will not run to London, but surely, his team mates (like JKT, Khattak and Aleem Khan) will surely have to find their ways.

Whats the fun if we get a PM who is not corrupt, but his team is more corrupt than the previous ones?

The dilemma.... The people sincere with PTI's manifesto, like Muhammad Ali, Shaheryar Afridi, Murad Saeed, Asad Umar etc. are the people who cannot run all the shows on ground. Murad Saeed is doing good, but that is only one dimension. The other dimensions of Govt need to gear up as well.

PTI is now facing a big problem of internal rifts, lobbies and interest based groupings.

Pakistan is facing Internal rifts, lobbies, and interest-based groupings, PTI is only not hiding what the other parties have managed to hide due to corrupt practices and maha corrupt participants.
PTI has better people by far but still, they are not clean as we would want and expect.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is facing Internal rifts, lobbies, and interest-based groupings, PTI is only not hiding what the other parties have managed to hide due to corrupt practices and maha corrupt participants.
PTI has better people by far but still, they are not clean as we would want and expect.
It is not that PTI is not hiding it.... it is that they are very bad at even hiding it. Remember why Justice Wajih ud Din was kicked out of the party?
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
I have been saying this for a while. Imran is one egoistic bastard and will go every mile to transfer blame of his Govt's performance failure to his team and his selectors ....havent u seen how with a mere stroke of pen he destroyed one of his biggest selector lately !

.............there is still more to come !

grab some lots of popcorns?
کچھ ترمیمات پارلیمنٹ بل کے لیے نیچے بیان کی جا رہی ہیں

پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ نوکری نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے ہیں

مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے- فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں

ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے

تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں
- وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں - جوکہ سرا سر بدمعاشی اور بے شرمی بےغیرتی کی انتہا ہے.

ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصّہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔.

پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کی پابندیوں پر
عمل لازمی ہونا چاہئے.

اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے

ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے. اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے
* پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں *

ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیئے اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو

.ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں

سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو

جو ان شرائط پر الیکشن میں کھڑا ہونا چاہتا ہے تو بیشک ہو​
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
I have also been saying this for years. We as pakistanis dnt deserve imran khan as pm. We are corrupt in every section of life. Every office where normal Pakistani work is full of corruption . Every department is same whether its police judiciary or politicians etc . Nawaz and zardari are best suited candidates. History will write the a man came and changed pakistan but at that time idiots like you and many other paid trolls will be embarrassed and on the wrong end of history.
موجودہ نظام ، جو کرپٹ ججوں اور بیوروکریٹس سے بھرا ہوا ہے ، عمران خان کو اپنے وعدے پورے کرنے نہیں دے گا۔

اس کا واحد حل یہ ہے کہ پاکستانی عدلیہ ، بیوروکریسی ، سیاست ، صحافت ، پولیس ، فوج، وڈیرے ، جاگیردار ، کاروبار میں تمام کرپٹ افراد کا تعین کرنے کے لئے آئی ایس آئی اور ایف آئی اے (صرف ایماندار افراد کا استعمال کرتے ہوئے) استعمال کریں۔ برطانوی سلطنت کے پاؤں چاٹ کر ان وڈیروں اور جاگیرداروں کی ملکیت والی تمام اراضی کا تعین کریں ،

ایمرجنسی کا اعلان کریں ، تمام اسمبلیاں تحلیل کریں ، تمام مجرموں کو فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلا کر ایک ہفتہ کے اندر پھانسی دیں ، ان تمام زمینوں کو ضبط کریں جو انگریز کی وفاداری اور مسلمانوں سے غداری کے نتیجے میں حاصل کی گئی تھیں- یہ ضبط شدہ زمین حکومت پاکستان کی ملکیت میں ہمیشہ رہے گی تاکہ حکومت چلانے کے لئے ایک مستقل ذریع آمدنی رہے- اور یہ زمین کو صرف کاشتکاری کے لئے کسانوں کو دیا جاے جو ان جاگیرداروں اور وڈیروں کے پاس غلامی کر رہے تھے- اور کسان کو آمدن کا 60 فیصد حصہ لینا چاہئے اور 40 فیصد حصہ کسان حکومت کو زمین استمال کرنے کے حق کی مد میں ادا کرے- صرف اس زمین کو کاشت کیلئے استعمال کیا سکے گا بصورت دیگر حکومت کو چاہئے کہ وہ زمین پر قبضہ کرے اور اسے کاشت کے لئے دے جو کوئی بھی اس پر کاشت کرسکتا ہے۔

اور پھر دوبارہ انتخابات کا اعلان کریں۔ صرف ان شرائط پر جو اوپر پوسٹ نمبر ١٩ میں بیان کی گئی ہیں

صرف عمران خان ہی یہ کام کر سکتے ہیں ، کسی اور سے امید نہیں!

بدترین صورتحال میں ، پی ٹی آئی انتخابات ہار جاے گی۔ لیکن پاکستان ہزاروں کرپٹ سیاستدانوں اور مجرموں سے پاک ہوگا جو عام پاکستانیوں کا خون چوس رہے ہیں۔

اس طریقہ سے جو فوائد حاصل ہونگے وہ یہ ہیں

پہلا فائدہ - کرپٹ لوگوں کی مکمل تحقیقات کے بعد، ان لوگوں کی فرہست میں نام ڈالنے جن پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلنا ہے، ان مجرمان کو ایک ہفتے میں پھانسی دینا ممکن ہو سکے گا اور وہ غیر قانونی طریقے سے ملک سے فرار نہ ہو سکیں گے

دوسرا فائدہ - غیر اخلاقی ذرا ۓ سے حاصل کی گئی زمین ضبط اور ہاریوں اور کسانوں میں کاشت کے مقصد کے لئے تقسیم کرنے کے کی فائدے ہیں - حکومت پاکستان کو ہمیشہ کے لئے مستقل ذریعہ آمدن کی رہ کھلے گی ' وہ زمین جہاں کاشت نہیں ہو رہی وہاں کاشت ہو سکے گی، کیونکہ ہاری کسان اپنی زمین سمجھ کر کاشت کریں گے تو لازمی ہے کہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہوگا ' جاگیردار اور وڈیروں سے زمین واپس لینے سے ان کی قوت میں کمی واقع ہوگی' اس کے علاوہ ہاری کسان زمین کاشت کے لئے ملنے کی خوشی میں اپنے اپنے جاگیرداروں اور وڈیروں کے حق میں ممکنہ احتجاج سے بھی اجتناب کریں گے

تیسرا فائدہ - ملک ہزاروں کرپٹ سیاستدانوں، ججوں، صحافیوں ' جاگیرداروں ، وڈیروں ' بیوروکریٹس جو پاکستان کی بنیادوں کو کھوکلا کر رہے ہیں ان سے ہمشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جا ۓ گا

چوتھا فائدہ - پھانسیوں کے فوری بعد الیکشن کروانے کا اعلان کرنے سے ایک تو عالمی اداروں اور سپر پاورس کو پاکستان کے خلاف نیم فوجی حکومت رکھنے کی بنیاد پر پابندیاں لگانے کا کوئی موقع نہیں ملے گا اور اوپر پوسٹ نمبر ١٩ کی شرائط پر الیکشن کروانے کے نتیجے میں صرف اور صرف وہ اشخاص سامنے آ ئینگے جو واقہی پاکستان کے عوام کی بے لوث خدمت کا جذبہ رکھتے ہونگے

پانچواں فائدہ - اس تمام کاروائی کے بعد عمران خان کو ٹی وی پر آ کر عوام کو اعتماد میں لے کر تفصیلات بتانی چاہیں کہ ان کو یہ قدم ملک کی سلامتی کے لئے کیوں اٹھانا پڑا - پاکستانی عوام عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں اور امکانات ہیں کہ ان کی سمجھ میں بات آ جا ۓ گی ' برے سے برا الیکشن کے پی ٹی آئ کو ہار کا سامنا کرنا پڑے گا اور نئی حکومت عمران خان پر مقدمات قائم کرے گی اور زیادہ سے زیادہ سزا ہوگی مگر عمران خان جو کہ تقریبآ اڑھسٹ سال کے ہیں اور بہترین زندگی گزر چکے ہیں اور موجودہ صورت حال میں انتہائی مشکل لگ رہا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو سیدھے طریقے سے ہٹا نہیں سکیں گے اور ممکن ہے چند اور سال بغیر تبدیلی کے گزر لیں - لیکن اپنی ذات کی قربانی سے وہ پاکستانیوں کے بہتر مستقبل کے راستے کھول سکیں گے​
 
Last edited: