Dangerous cracks in PML-N -Rebellion surfaces against House Of Sharif | Rauf Klasra shares inside stories

Geek

Chief Minister (5k+ posts)

ن لیگ میں دراڑیں۔۔۔نئے سنسنی خیز انکشافات سے بھر پور اندرونی کہانی۔۔۔
ن لیگ سے کون کون باغی ہونے جا رہا ہے؟”گولڈن کیج“ کی کہانی کیا ہے؟نواز شریف اور شہباز شریف کون کون سے ن لیگی ایم این ایز اور ایم پی ایز سے خوفزدہ کیوں ہیں؟نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں خواجہ سعد رفیق کو کب اور کیوں جیل میں ڈال دیا تھا؟ شہباز شریف نے جدہ سے خواجہ سعد رفیق کو فون کر کے کیا کہا؟ پرویز مشرف نے ن لیگ کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کیا کیا کوششیں کیں اور کیوں ناکام رہے تھے؟
نئے انکشافات سے بھر پور ویڈیو بلاگ