Crime Minister Zulam may Modi kay naqsh-e-qadam par.

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
آج سارا دن جو ظلم اس امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولت کاروں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ساتھ کیا
اس کے لیے شکریہ

آج سے پی ٹی آئی ایک مضبوط سیاسی پارٹی بن کر پورے پاکستان میں ابھری ہے، وہ پارٹی جس پر ایک اعتراض یہ بھی کیا جاتا تھا کہ یہ برگروں کی پارٹی ہے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Sad that people do no come out as they should have :(
I hope once IK is in Islamabad, more people might join, but till now the news are dismal.
سڑے ہوئے پٹواری کھڑاکے کے دھوپ میں تو تم جیسے پٹواری اپنے گھر کے ساتھ والے
نانبائی سے نان خریدنے نہیں نکلتے ہونگے
لیکن کپتان کیساتھ ھزاروں لوگ "آگ، اور خون" کے
کئی دریا عبور کرکے 250 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے پہنچے ہیں

تماشگیر دا نخے منز اُولی ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

dhermien

Councller (250+ posts)
This is scaring the hell out of Nawaz in UK since e can't return to Pakistan in these conditions - from his point of view.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی بےغیرت باجوے سن تیرے جیسے بےغیرت کے بارے میں انڈین چیف کیا کہہ رہا ہے ہیجڑے تو نے ہمارے شہیدوں ہمارے غازیوں ہمارے مجاہدوں ہمارے جوانوں افسروں کی توہین کی ہے بزدل بے غیرت ہیجڑے لعنت ہے تیرے جیسے نامرد پر جس کی ٹانگیں کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے تم جیسے قادیانی نے تو ہماری فوج کی توئین کرائی ہے اپنی بے غیرتی بزدلی اور ہیجڑے پن سے
لعنت ہے تم جس نے ہماری عظیم فوج کی تو ہین کرائی نامرد
تو تو ہمارے ایک فوجی جوان کے جوتے کے برابر بھی نہیں ہماری فوج کا ایک ایک جوان بیس انڈینز فوجیوں پر بھاری ہے اور تیری ٹانگیں کانپتی ہیں اور ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے الماس بوبی باجوے تیرے اوپر در لعنت