Credit to Imran Khan

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
The ECP conducted illegal senate elections. This whole senate election can be nullified by the Supreme Court since the ECP violated SC's order for ECP to conduct Mar 3, 2021 elections with a ballot identification system.
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
ہمارے ہردلعزیز وزیراعظم نے ساری عمر اس کرپٹ سسٹم کو ایکسپوز کرنے میں گزار دی۔۔۔ ابھی حکومت میں ہوتے ہوئے بھی وہ صرف "میں کرپٹ مافیاز کو نہیں چھوڑوں گا" ۔۔" میں انہیں این آر او نہیں دوں گا"۔۔ کا گھِسا پِٹا چھنکنکا ہی وجا رہے ہیں اور اگلے سائیں پاور پالیٹیکس کے زمینی حقائق کی بنسری وجا کر نو دو گیارہ بھی ہوگئے۔۔۔
 
بشر

ووٹ خرید کر گیلانی جیتا اور دل کا غبار عمران خان پر نکالا جا رہا ہے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کے پی میں ووٹ خریدے وہ حلال ، کوئی اور مرکز میں خریدے وہ حرام ؟؟
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
May be sooner or later IK will have to join the Hraam system. He will have no choice.
 
بشر

Councller (250+ posts)
پی ٹی آئی کے پی میں ووٹ خریدے وہ حلال ، کوئی اور مرکز میں خریدے وہ حرام ؟؟

پی ٹی آئی کی کے پی کے میں ۸۴ سیٹیں ہیں اور باقی تمام اپوزیشن کی ۳۹ سیٹیں
پھر کہاں سے ووٹ خرید لیے؟

عقل و شعور کی کمی ہو تب ہی ایسی باتیں کی جاتی ہیں