Court orders to arrest Dr Shahid Masood in PTV corruption case

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام آباد کے سینیئر سول جج کی عدالت نے اینکر شاہد مسعود کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی وی کریشن کیس میں یہ وارنٹ گرفتاری حاصل کیے ہیں ۔ مقدمے کی سماعت ڈیوٹی جج ارم نیازی نے کی ۔

ایف آئی اے کے مطابق ڈاکڑ شاہد مسعود مبینہ طور پر تین کروڑ اسی لاکھ کی بد عنوانی میں ملوث ہیں اور انہوں نے چیئرمین پی ٹی وی کے طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے کیلئے جعلی کمپنی سے معاہدہ کیا ۔ اس معاہدے سے پاکستان ٹیلی وژن کو کروڑوں کا نقصان اٹھانا پڑا تھا ۔

کیس کی سماعت کے دوران ملزم اینکر کی جانب سے وکیل شاہ خاور پیش ہوئے ۔ عدالت نے ملزم کا پوچھا کہ وہ کیوں پیش نہیں ہوئے وہ تو ضمانت پر ہیں، ان کی حاضری ضروری ہے ۔ وکیل نے کہا کہ موقع دیا جائے پیش ہو جائیں گے ۔ جج نے کہا کہ ضمانت منسوخ کی جاتی ہے ملزم جہاں کہیں بھی ہے پیش کیا جائے ۔

اس سے قبل تفتیشی افسر کاشف ریاض اعوان کی درخوست پر سینیر سول نے وارنٹ گرفتار جاری کیے تھے جس پر اینکر نے پیش ہو کر ضمانت حاصل کر لی تھی ۔ ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کا موقف ہے کہ شاہد مسعود کے خلاف ایف آئی اے کے پاس ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں ۔
 
Last edited by a moderator:

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
دیکھاو سجی مارو کبی بس دیکھتے جاو اگر ڈاکڑ بچ گیا تو پھر کسی کی خیر نہیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Who is behind this case and why?
Someone or so many looks very scared of him
But they can,t do anything --- so they are trying to scare Dr Shahid --- I feel sorry for them
:LOL::LOL::ROFLMAO:
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
شاباش لوکل عدالتوں اس گینڈے کے منہہ والے ویاگرا خور کو چھوڑکر محب وطن صحافی کو پکڑ لیا۔۔۔ ن لیگی مافیا ابھی تک فعال ہے۔۔
ڈاکٹر صاحب قوم آپ کے ساتھ ہے گبھرانے کی ضرورت نہیں۔۔
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
کورٹ کا بس شریف اینکرز پر ہی چلتا ہے
حرام خور لوگوں کو تو آپشن دیئے جاتے ہیں
کیوں نا آپ کا کیس حکومت کو واپس بھیج دیا جائے
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
جو اصل حرام خور بیٹھے ہیں وہ عدالت کو نظر نہیں آ رہے..... کروڑوں روپے کے اشتہار دیےگے ان کا کوئی بھی پوچھنے والا نہیں.... محمد مالک ایک دم سے کیسے امیر ہوا وہ نہیں کسی کو نظر ایا...
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
dhabardhoos!!!
جو اصل حرام خور بیٹھے ہیں وہ عدالت کو نظر نہیں آ رہے..... کروڑوں روپے کے اشتہار دیےگے ان کا کوئی بھی پوچھنے والا نہیں.... محمد مالک ایک دم سے کیسے امیر ہوا وہ نہیں کسی کو نظر ایا...
کورٹ کا بس شریف اینکرز پر ہی چلتا ہے
حرام خور لوگوں کو تو آپشن دیئے جاتے ہیں
کیوں نا آپ کا کیس حکومت کو واپس بھیج دیا جائے
شاباش لوکل عدالتوں اس گینڈے کے منہہ والے ویاگرا خور کو چھوڑکر محب وطن صحافی کو پکڑ لیا۔۔۔ ن لیگی مافیا ابھی تک فعال ہے۔۔
ڈاکٹر صاحب قوم آپ کے ساتھ ہے گبھرانے کی ضرورت نہیں۔۔
Who is behind this case and why?
Someone or so many looks very scared of him
But they can,t do anything --- so they are trying to scare Dr Shahid --- I feel sorry for them
:LOL::LOL::ROFLMAO:
Courts have personal grudge against him . Otherwise there are many corrupt anchors in media, I don't believe in Pakistani lower courts. Since Dr Shahid always stood against powerfuls, I highly doubt he is corrupt unless/until proven
With all due Respect...
It’s a civil court with limited powers
Any of you know the actual case ?
Fact ?
Proceeding ?
Evidence ?
Complainers ?
We all as society very judgemental
And consider Social Media the only last standing truth
However if he done something wrong he must pay the price !!!
What about that double GAY Ata ul haq Qasmi. The most ugly and stinking pervert.
دیکھاو سجی مارو کبی بس دیکھتے جاو اگر ڈاکڑ بچ گیا تو پھر کسی کی خیر نہیں
hahaha shaba sharif ka to peta nhi lakin teri bari ah gayi ha
Same should be done for other journalists esp who have enjoyed public posts.
dhabardhoos!!!

Mubarak ho Boot Paaalshiyoo