Court approves physical remand of Faryal Talpur till June 24

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

D9FfDPCX4AALIGB.jpg

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاوٴنٹس کیس میں آصف زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاوٴنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کرکے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر نے عدالت سے درخواست کی کہ ملزمہ سے تفتیش کے لیے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے، فریال تالپور جعلی اکاوٴنٹس کیس میں نامزد ملزمہ ہیں اور ان پر کرپشن کا الزام ہے۔

نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ فریال تالپور زرداری گروپ کے اکاوٴنٹ کی ڈائریکٹر ہیں، ان کے دستخط سے زرداری گروپ کے اکاوٴنٹ سے 30 ملین کی رقم اویس مظفر کے اکاوٴنٹ میں منتقل ہوئی، فریال تالپور نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر غیرقانونی رقم کی لانڈرنگ کی۔

احتساب عدالت نے فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرکے 24 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ نیب نے فریال تالپور کے گھر کو سب جیل قرار دے کر ان کی رہائش گاہ میں ہی نظربند رکھا ہے۔

فریال تالپور کی نیب کورٹ میں پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے نیب کورٹ جانے والے راستوں کو خاردار تاروں اور بلاکس کے ذریعے بند کیا گیا۔

سیاسی گرفتاری
فریال تالپور نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا میری سیاسی گرفتاری ہے، میں نے خود کو اللہ کے حوالے کیا ہے، اللہ خیر کرے گا رب کی رضا بڑی ہے۔

پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے نیب کو دونوں سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کی اجازت دی تھی۔

نیب نے آصف زرداری کو تو اسی روز گرفتار کرلیا تھا تاہم فریال تالپور کی گرفتاری گزشتہ روز عمل میں آئی۔ نیب نے گزشتہ روز فریال تالپور کو ان کے گھر سے گرفتار کیاتھا، لیکن ان کے گھر کو ہی سب جیل قراردیتے ہوئے انہیں نیب دفتر کی بجائے ان کے اپنے گھر میں ہی نظر بند رکھا گیا۔

کیس کا پس منظر
ایف آئی اے نے درجنوں جعلی بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگایا جن کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی۔ اس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت بہت با اثر شخصیات اور بعض بینکوں کے سربراہان کے نام سامنے آئے، جب کہ فالودے والے اور رکشے والے سمیت متعدد غریب لوگوں کے نام پر اربوں روپے کے بینک اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا جن سے وہ غریب خود بے خبر تھے۔ اس کیس میں چیئرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج حسین لوائی، اومنی گروپ کے مالک انور مجید سمیت آصف زرداری کے متعدد قریبی ساتھی بھی گرفتار ہوچکے ہیں۔

Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
What a shameless woman, unbelievable.

اِس قماش کی جرائم پیشہ عورتوں کو لاڈلیاں بنا کر گھروں میں ہی

!!نام نہاد نظر بند کریں گے تو ہو گئی تفتیش

اس ڈکیت عورت کو تھانے لے جا کر چھ سات پانجے لگاؤ تو

سندھی ، اردو ، انگریزی ، پنجابی ، بلوچی . بلتی ، پشتو

.کشمیری ، فارسی ہر زبان میں طوطے کی طرح فر فر بولے گی​
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
In case of commoner Litter Pola and in case of these crooks massage therapy, all medical check ups, reproduction arrangements, production orders and press conferences......
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
? جسم کے جس مرضی حصے سے شروع ہو جاؤ عدالت کی اجازت ہے
Nai, Dr Sb. seriously, till today i do not understand this jismani remand of Rich people.
Ghareeb ka jub jismani remand lia jaata hey tou wouh bechara chalnay phirnay say bhi majboor ho jaata hey, itna pharkatay hein, kuch becharay tou jan ki bazi haar jaatay hein, aur inn choroon, corrupt logoon kay jismani remand kay bawajood inn ko kuch nahi hota aur yeh hatay kuttay rehtay hein.
 
چیمپ! پھر تو میں سچا ہوا نہ اپنی تشریح میں ؟؟

غریبوں کو مار مار کے مار دیتے ہیں اور امیروں کی مار مار انکو

خوش کر دیتے ہیں . چونکہ امیروں کے ہاں تکلف وغیرہ کی کوئی کہانی تو ہوتی

نہیں لہذا وہ خود ہی پوچھ لیتے ہی ہاں بھئی کتنے آدمی آۓ ہو تفتیش کے لیئے؟

بندے تین چار ہوں تو خود ہی کہہ دیتے ہیں کہ بھئی جہاں سے مرضی

تفتیش اِشٹارٹ کرو بس لائن بنا لو اور باری پے اندر آنا . کوئی جوان اچھی

تفتیش کر رہا ہوتا ہے اس لیے کیواڑ کو باہر سے کھٹکا لگا کے رکھنا

.ہم سوالوں کے جواب بستر پر اپنے حساب سے دیتے ہیں​
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Iss Kuttiyaa ko meri taraf bhejo physical remand k liye main apnay kuttoon ko ayaashi karwaoon
 
Last edited:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
چیمپ! پھر تو میں سچا ہوا نہ اپنی تشریح میں ؟؟

غریبوں کو مار مار کے مار دیتے ہیں اور امیروں کی مار مار انکو

خوش کر دیتے ہیں . چونکہ امیروں کے ہاں تکلف وغیرہ کی کوئی کہانی تو ہوتی

نہیں لہذا وہ خود ہی پوچھ لیتے ہی ہاں بھئی کتنے آدمی آۓ ہو تفتیش کے لیئے؟

بندے تین چار ہوں تو خود ہی کہہ دیتے ہیں کہ بھئی جہاں سے مرضی

تفتیش اِشٹارٹ کرو بس لائن بنا لو اور باری پے اندر آنا . کوئی جوان اچھی

تفتیش کر رہا ہوتا ہے اس لیے کیواڑ کو باہر سے کھٹکا لگا کے رکھنا

.ہم سوالوں کے جواب بستر پر اپنے حساب سے دیتے ہیں​
Wah Dr Sb Wah, ab samajh aa gai hey jismani remand ki...Thank you very much.????
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Wah Dr Sb Wah, ab samajh aa gai hey jismani remand ki...Thank you very much.????

آئندہ بھی کوئی بات سمجھنی ہو تو فقیر دیدہ دل فرش راہ حاضر ہے

بس چلتا پھرتا انسائیکلوپیڈیا ہی سمجھیں​
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)

آئندہ بھی کوئی بات سمجھنی ہو تو فقیر دیدہ دل فرش راہ حاضر ہے

بس چلتا پھرتا انسائیکلوپیڈیا ہی سمجھیں​
Jee zaroor, aap salamat rahein, jub bhi zaroorat ho gi aap say zaroor madad li jaey gi. Allah iss encyclopaedia ko nazar e bad say bacha ker rakhay. Ameen.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
100 fee sud bengalan lagti hai, is ka background check karo kissi sailaab mein rurd ke Bangladesh se to nahi aai.
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ایسے رگڈ ریاستی نظام میں عوام نے بھی معاملات اللہ پر چھوڑ رکھے ہیں وگرنہ کیسے ممکن ہے کہ گزشتہ دس سال سے انی مچائی ہوئی ہو اور ریاست نے آنکھیں بند کررکھی ہوں