Court announces verdict on Khawaja brothers' acquittal plea

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب پیرا گون سوسائٹی کے کمالات کرپشن سے بھرے پڑے ہیں اگر یہ الزامات درست نہیں ہیں تو ھمارے ادارے بہت ہی نکمے ھیں اور ان دونوں بھائیوں کو بری کر دینا چاہیے

جو الزامات ہیں عدالت کے سامنے رکھیں ، میڈیا میں تین سو ارب کی چوری عدالت میں ایک ناشتے کے بل پر آ کر رک جاتی ہے​
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
وائٹ کالر کرائم میں ملکیئت کے ثبوت یا براہ راست ادائیگیوں کے ثبوت؟ مجرم اپنا کام مکمل ہوشیاری سے کرتا ہے ۔۔۔ نیب نے کان پکڑ لیا ہے، وہی کافی ہے ۔۔۔ عدالت سمجھ سے کام لے تو جائیداد ضبطگی کی سزا دیدے اور قصہ تمام ۔
اثاثون کاا معاملہ بھی آئے گا مگر وائٹ کالر جرم میں اثاثوں کی مالیت کا تعین ہی مسلہ بن جاتا ہے اور پراپرٹی کے کاروبار میں کچھ بھی ہیر پھیر کر کےمگر مکمل لیگل کاغذات کے ساتھ چھپایا جا سکتا ہے ۔۔​
اب آپ مانیں یا نہ مانیں معاملہ ملکیت کا ہے جسکے سرکمسٹانشیل شوااہد تو ہیں مگر کاغذات نہیں۔ آپ جرائم کے سرغنہ ال کپون کا قصہ یاد کریں جسے سزا صرف معمولی ٹیکس چوری پر ہوئی، پولیس اس سے زیادہ کچھ نہ کر پائی ۔
ملک میں رشوت ، ڈرگز اور سمگلنگ عام ہیں مگر اگر پولیس مجرم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لے تو دستاویزی ثبوت نہ ملیں گے ۔(۔ علاوہ کہ چھترول سے اعتراف کروا لے) ۔

انہی کاموں کیلئے فرانزک لیب بنائی تھی اور الیکٹرانک آلات کی گواہی کا بل لائے تھے ، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ وائٹ کالر کرائم ہونے سے پہلے اسے روکنا چاہیے بعد میں صرف لکیر پیٹ سکتے ہیں​
 

Penthouse_Pirates

Councller (250+ posts)

اس پر صرف ایک کروڑ اسی لاکھ پیراگون سے لینے کا الزام ہے ، جو پیراگون کے مطابق اس کو پراپرٹی کی ڈیل کرانے پر کمیشن ادا کیا ، پیراگون میں دس مرلے کا پلاٹ نہیں ملتا ، میں کتنے ہی پراپرٹی ڈیلروں کو جانتا ہوں ہر مہینے اس سے زیادہ کمیشن کما لیتے ہیں

نہ دینے والوں کو اعتراض ہے نہ لینے والوں کو لیکن نیب خوامخواہ میں پھپھے کٹنی بنا ہوا ہے​
پٹوار ابنِ پٹوار ابنِ پٹوار،، جنم جنم کے پٹواری صاحب

اس مثال ایسی ہے کہ کوئی سیریل کِلر بہت عر صے سے وارداتیں کر رھا ہو، اور واردات کے پیچھے کوئی نشان نہ چھوڑتا ہو
اور سینکڑوں وارداتوں کے بعد کسی ایک کیس میں اپنے پیچھے کوئی معمولی سا نشان چھوڑ کر پکڑا جائے