بیچارے صرف ٹوٹل پوری کر رہے ہیں تاکہ لگے کہ وہ بھی اپوزیشن میں ہیں اور یہ کہ وہ بہت اچھے اکانومسٹ ہیں۔
اِن پروفیسر آف اِکنامکس صاحب کو یہ نہیں پتا کہ گرامیٹیکلی اِنفلیشن کے ساتھ بُوم کا لفظ استعمال نہیں کیا جاتا
اِنفلیشن کا لفظ عموماً نیگیٹو ٹَرم میں اور بُوم کا لفظ عمومی طور پر پازیٹو ٹَرم میں استعمال کیا جاتا ہے
اِسی طرح یہ جب بھی لفظ عَدالتوں بولے گا ہمیشہ "عُدالتوں" ہی بولے گا
آپ انکی بکواس سُنتے بھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ حیرت ہے۔۔۔۔۔۔ اگر یہ اتنے ایماندار اور قابل ہوتے تو پاکستان اس حالت میں ہوتا جو اب یہ ہمیں مشورے دے رہے ہیں اور ہم پہ تنقید کر رہے ہیں؟