Coronavirus - How do you deal with such people? Unbelievable!!

Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)

ویڈیو میں دیکھیں کیسے تبلیغی جماعت ٹرک بھر بھر کے کرونا وائرس پاکستان کے طول و عرض میں سپلائی کرنے میں مصروف ہے۔ حکومت کی ہر کوشش کے باوجود یہ لوگ رکنے کا نام نہیں لے رہے۔
اوپر سے خیر اندیش جیسے تبلیغی جماعت کے مفتے وکیل یہاں انکی صفائیاں دیتے نہیں تھکتے۔

جیسے کیڑے مار دوائیوں کے ٹینکیاں ہوتی ہیں پولیس کو اسطرح کے سپرے فراہم کریں جن میں بیہوش کرنے والا محلول ہو۔ وہ یہ محلول تبلیغی جماعت سے بھری لاریوں اور ٹرکوں کے اندر جا کر ان چلتے پھرتے وائرسز پر چھڑکاؤ کریں۔ پھر ان ٹرکوں کو کسی قرنطینہ میں جا کر الٹا دیا جائے اور باہر پولیس کا پہرہ لگا دو۔ اسکے علاوہ تبلیغی وائرسز کو روکنے کا کوئی طریقہ نظر نہیں آتا۔

 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
جو بھی خود مرنا چاہتا ہے کورونہ سے وہ تبلیغی ہو یا ایرانی زائرین میں سے ہو ضرور مرے مگر انکی وجہ سے جو دوسرے مر رہے ہیں انکی موت کس کے سر ہوگی ؟؟ جس جس نے مرنا ہے ضرور مرو مگر باقی لوگوں کو اپنی جہالت اور بیوقوفی سے مت مارو نہ ہی اپنی جاہلیت سے اپنے گھر والوں کو کورونہ کا شکار بنا کر انکو بھی مارو
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
I have been saying molvies mosques need reforming they must have training centres and qualification before they can teach students


یہ مولوی لوگ نہیں ہیں اس ملک میں ہر چور داھڑی رکھ کے اسلام کو بدنام کر رہے ہیں بہت سوں نے تو مسجدوں پر قبضہ کیا ہوا ہے۔

اسمبلیوں میں بہٹھے ہوے ہیں

پاکستانیوں نے اسلام کو بچانا ہے تو ان چوروں کو اس فراڈ سے باہر نکالنا ہے۔
یہی جہاد ہے اسلام کے لیے۔


ُ