Copies of Holy Quran found in street drains of Taif, Saudi Arabia

Status
Not open for further replies.

muslim01

Siasat.pk - Blogger
It was hussien who killed not zia ul haq. Zia ul haq helped to train hussains army because of Israel Arab war.

You should worry about what bashar al dawg is doing in syria and you should condemn the kaafir bashar instead of raising questions about zia ul haq.
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

فرش پر پڑی الکتاب دیکھ کر ، دل نا پسیجا ، الله اکبر ، کاش میں جمعدار ہوتا ،
سینے سے لگا لیتا ، خدا کی قسم اپنا دامن بھر لیتا ، چوم لیتا ، میری کتاب ، میرا کلام ، جس نے پھینکا وہ بدنصیب و بدتمیز ، ہاتھ کپڑے جسم غرق کر دیتا ، ایک ایک ورق نکال لیتا ، ایک ایک نسخہ سنبھال لیتا ، الله الله میں وہاں نہیں تھا ، میں بدنصیب نکلا ، جیسا بھی تھا ، جس طرح بھی تھا ، بے ساختہ بوسہ دیتا ، دامن پھیلا بیٹھ جاتا ، میرا دامن بھر دو ، میری جھولی بھر دو ، فخر ، غرور کیسا ہوتا ، الله الله ، میری کتاب میری کتاب ، الله اکبر ،

میری مذمت ان کے لیے ، جو اس طرح دوسروں کی محبتوں کو رسوا کیا کرتے ہیں ، نا سعودی کا سوال ، نا شیعہ سنی کا جواز ، آتا بھی کیوں ؟ کتاب و محمد کا حوالہ ہو تو ایرانی ، سعودی سب بے معنی ، کتاب و فرش برابر تھے ، میرا ذہن اطراف جاتا کیوں ؟ نظر گڑی ، پھر آٹھ نا سکی ، خدا کی قسم نظر بھر آئ ، دل ٹوٹ ٹوٹ سا گیا ، کلام بے توقیر ، کس نے کیا ، کیوں کیا ؟ نہیں معلوم ، ظاہر ہے کسی شر پسند نے کیا ، سیلاب سے ہوا ، یا کسی نے برد کیا ، نہیں معلوم ، میں مذمت ہی کروں گا ، جو اس طرح ہماری محبتوں کو رسوا کرتے ہیں ، کبھی کتاب ، کبھی پیغامبر ، ان وحشیوں کی مذمت نا کرتا تو ، دھمال ڈالتا ،

دل پسیج جاتا ہے ، پتھر اٹا ، ڈٹا رہتا ہے ، مجھ سے تو نا ہوا ، لیکن فورم کی مذہبی رنڈیاں کہتی ہیں ، میں فرقہ پرست ہوں ، میں قران دیکھ کر جذب میں لکھ گیا ، وہ قران دیکھ کر بھی شیعہ سنی عربی عجمی ڈھونڈتے رہے ، لعنت ان مذہبی بدمعاشوں پر ، ان سے اچھی کوٹھے کی مخلوق ، ان حواریوں سے اچھے کسی رنڈی خانے کے دلال ، کنجر صرف کنجر ، بار بار کنجر ، نسل در نسل کنجر ، قران فرش پر دیکھا تو ، دل نا پسیجا ، ان کی قران سے محبت دیکھو ، ان کی عاشقی دیکھو ، جنم جنم کے زنائ بوقت ضرورت مکار عاشق ، مجھے کہتے ہیں ، میں فرقہ پرست ، میں نہ حافظ ، نا قاری ، نا مفسر ، نا شارح ، نا مفتی ، نا مولوی ، لیکن مجھے اپنی کتاب سے محبت ، مجھے ام الکتاب سے عقیدت ، قصہ مختصر ، میں کافر ، میں شیعہ ، میں سنی ، میں مشرک ، میں مردود ، ہاں میں سب کچھ ہوں ، لیکن میں فرش پر قران برداشت نہیں کر سکتا ، جو لکھا ، میرا ایمان ، جو کہا میرا عشق ، کاش میں میں اس وقت کا جمعدار ہوتا ، رو رو اٹھاتا ، مجھ جیسے کافر کو اسی محبت پر فخر ، الحمدللہ ، صد بار الحمد للہ

:(استاد محترم لبرل صاھب ، مقدمہ پھر آپ کی نظر ، بار بار آپ ہی کو زحمت ،

موڈریٹر میری پوسٹ کو ایڈیٹ کرنے کا تکلف نا کریں ،

aur agar seene se lagane se pehle aap ki tasweer bana kar dekha dain (before) tou aap kia izhaar karain ge....................
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
aur agar seene se lagane se pehle aap ki tasweer bana kar dekha dain before tou aap kia izhaar karain ge....................

جی جی ، میں پہلے فرش پر سجاؤں گا ، قطار میں لگاؤں گا ، گنتی کراؤں گا ، مجمے کو دکھاؤں گا ، پھر سینے سے لگاؤں گا ، تصویر بناؤں گا ، یہ محبت تو نا ہوئی ، یہ تو دفتر ہوا

میں ہوں ہی فرقہ پرست ، مردود ، کافر ، میری برابری نا کریں آپ ، میں کہاں آپ کہاں ، اور دوسرے اسلام خور کہاں ،
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے فرقہ واریت بتا دو ، اگر رائی برابر بھی ایمان ہے ، تو میری پوسٹ میں سے نسل پرستی بتا دو ، کذب ، کذاب ، جھل و جہالت ، فرقہ واریت ؟

کسی بھی حادثے کی امدادی کاروائی کے دوران لی گئی فقط ایک تصویر کی جزیات کی بنیاد پر
امدادی کارکنوں پر توہین، قتل و غارت اور
خباثتوں کا الزام
فرقہ واریت، نسل پرستی، جہالت اور ہٹدھرمی کے سوا کچھ نہیں

بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا... محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

جی جی ، میں پہلے فرش پر سجاؤں گا ، قطار میں لگاؤں گا ، گنتی کراؤں گا ، مجمے کو دکھاؤں گا ، پھر سینے سے لگاؤں گا ، تصویر بناؤں گا ، یہ محبت تو نا ہوئی ، یہ تو دفتر ہوا

میں ہوں ہی فرقہ پرست ، مردود ، کافر ، میری برابری نا کریں آپ ، میں کہاں آپ کہاں ، اور دوسرے اسلام خور کہاں ،

as a police man if you dont follow the order or you do some else..................ye tou ab aap behes brae behes kar rahain hain......................ab aap ye kaise keh sakte hain k jin afraad ne quran ul furqan ko nikala he un k diloon ka bhed tou allah rabbul izzat hi jaan sakta he ab aap un ki ek tasweer dekh kar un ke diloon ka mukammal ehwal tou tahreer nahi kar sakte................................walla ho allam bis sawab.

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ham pichlay kai saloon se is forum per aap ki bakwaas suntay aa rahay hain.

Hamain sab pata hai kon kia hai aur kon kia kerta hai.

اصل میں یہ قوم اب بھی ٦٥ ہجری کی سازشی ذہن میں جی رہی ہے
انھیں نہیں پتا که ٢٠١٣ آگیا ہے...اب تقیہ نہیں چلے گا
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
as a police man if you dont follow the order or you do some else..................ye tou ab aap behes brae behes kar rahain hain......................ab aap ye kaise keh sakte hain k jin afraad ne quran ul furqan ko nikala he un k diloon ka bhed tou allah rabbul izzat hi jaan sakta he ab aap un ki ek tasweer dekh kar un ke diloon ka mukammal ehwal tou tahreer nahi kar sakte................................walla ho allam bis sawab.

جی میں بحث کر رہا ہوں ، آپ کس بات کا دفاع کر رہے ہیں ؟ قران کا یا کارکن کا ، وللہ علم بلصواب ،
میں نے ایک حقیقت و حیثیت بیان کی تھی ، کسی کارکن کو مجرم نہیں بنایا ، میں ہوتا تو یہ کرتا

جنہوں نے پھینکیں ، ان کی مذمت کی ، مجھے معلوم ہے ، اس طرح کے واقعات ہمارے ہاں بھی ہوتے ہیں ، کیوں کیے جاتے ہیں ؟ آپ جانتے ہیں ، ایسے اعمال کرنے والوں کو وحشی نا کہوں تو ، ہردل عزیز کہوں کیا ،

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

فرش پر پڑی الکتاب دیکھ کر ، دل نا پسیجا ، الله اکبر ، کاش میں جمعدار ہوتا ، سینے سے لگا لیتا ، خدا کی قسم اپنا دامن بھر لیتا ، چوم لیتا ، میری کتاب ، میرا کلام ، جس نے پھینکا وہ بدنصیب و بدتمیز ، ہاتھ کپڑے جسم غرق کر دیتا ، ایک ایک ورق نکال لیتا ، ایک ایک نسخہ سنبھال لیتا ، الله الله میں وہاں نہیں تھا ، میں بدنصیب نکلا ، جیسا بھی تھا ، جس طرح بھی تھا ، بے ساختہ بوسہ دیتا ، دامن پھیلا بیٹھ جاتا ، میرا دامن بھر دو ، میری جھولی بھر دو ، فخر ، غرور کیسا ہوتا ، الله الله ، میری کتاب میری کتاب ، الله اکبر ،

میری مذمت ان کے لیے ، جو اس طرح دوسروں کی محبتوں کو رسوا کیا کرتے ہیں ، نا سعودی کا سوال ، نا شیعہ سنی کا جواز ، آتا بھی کیوں ؟ کتاب و محمد کا حوالہ ہو تو ایرانی ، سعودی سب بے معنی ، کتاب و فرش برابر تھے ، میرا ذہن اطراف جاتا کیوں ؟ نظر گڑی ، پھر آٹھ نا سکی ، خدا کی قسم نظر بھر آئ ، دل ٹوٹ ٹوٹ سا گیا ، کلام بے توقیر ، کس نے کیا ، کیوں کیا ؟ نہیں معلوم ، ظاہر ہے کسی شر پسند نے کیا ، سیلاب سے ہوا ، یا کسی نے برد کیا ، نہیں معلوم ، میں مذمت ہی کروں گا ، جو اس طرح ہماری محبتوں کو رسوا کرتے ہیں ، کبھی کتاب ، کبھی پیغامبر ، ان وحشیوں کی مذمت نا کرتا تو ، دھمال ڈالتا ،

دل پسیج جاتا ہے ، پتھر اٹا ، ڈٹا رہتا ہے ، مجھ سے تو نا ہوا ، لیکن فورم کی مذہبی رنڈیاں کہتی ہیں ، میں فرقہ پرست ہوں ، میں قران دیکھ کر جذب میں لکھ گیا ، وہ قران دیکھ کر بھی شیعہ سنی عربی عجمی ڈھونڈتے رہے ، لعنت ان مذہبی بدمعاشوں پر ، ان سے اچھی کوٹھے کی مخلوق ، ان حواریوں سے اچھے کسی رنڈی خانے کے دلال ، کنجر صرف کنجر ، بار بار کنجر ، نسل در نسل کنجر ، قران فرش پر دیکھا تو ، دل نا پسیجا ، ان کی قران سے محبت دیکھو ، ان کی عاشقی دیکھو ، جنم جنم کے زنائ بوقت ضرورت مکار عاشق ، مجھے کہتے ہیں ، میں فرقہ پرست ، میں نہ حافظ ، نا قاری ، نا مفسر ، نا شارح ، نا مفتی ، نا مولوی ، لیکن مجھے اپنی کتاب سے محبت ، مجھے ام الکتاب سے عقیدت ، قصہ مختصر ، میں کافر ، میں شیعہ ، میں سنی ، میں مشرک ، میں مردود ، ہاں میں سب کچھ ہوں ، لیکن میں فرش پر قران برداشت نہیں کر سکتا ، جو لکھا ، میرا ایمان ، جو کہا میرا عشق ، کاش میں میں اس وقت کا جمعدار ہوتا ، رو رو اٹھاتا ، مجھ جیسے کافر کو اسی محبت پر فخر ، الحمدللہ ، صد بار الحمد للہ

:(استاد محترم لبرل صاھب ، مقدمہ پھر آپ کی نظر ، بار بار آپ ہی کو زحمت ،

موڈریٹر میری پوسٹ کو ایڈیٹ کرنے کا تکلف نا کریں ،

قرآن کے ساتھ جذباتی وابستگی کے اظہار کے ساتھ ساتھ گالم گلوچ اور مغلظات
واللہ عجیب
واللہ عجیب

Last edited by a moderator:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

تارے زمین پر سنتے تھے ، قران فرش پر بھی دیکھ لیں ، یہ بدکار اسے برا نہیں کہتے ، اگر ، مگر ، چونکہ ، چن چہ ، کہتے ہیں

الله اکبر ، الله اکبر ، لفظ عاشق کا ٢٠١٣ میں نیا ترجمہ ، سینے سے لگانا جرم ، زمیں پر روندنا درست ، ماشا الله
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن کے ساتھ جذباتی وابستگی کے اظہار کے ساتھ ساتھ گالم گلوچ اور مغلظات
واللہ عجیب
واللہ عجیب

یااللہ !! یہ گروہ کس راہ پر چل پڑا ہے

میرا موقف اگر غلط تو میں رب عظیم کے ہاں جواب دہ ، میں اپنی محبت پر قائم ، انشا الله ، الحمد للہ

یہ میری آخری پوسٹ ہے ، خدا مجھے / ہمیں اعمال کے شر سے محفوظ رکھیں ، آمین
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

سیلابی ریلے کے اخراج کی خاطر بناے گنے پانی کے راستے سے نکلنے والے قرآن کو برآمد کرنے کے لئے ٹیم کا جانا
اور قرآن کا پانی کی تنگ نالیوں سے فوری طور پر باہر نکالنا

کوئی بھی ذی شعور جب قرآن کو نالیوں میں دیکھا گا تو لازمی طور پر اسے فوری طور پر نالی سے نکال لے گا
پھر زمین پر پھیلا کر اسمیں موجود پانی کو نکالا جائیگا تاکہ اسے کہیں منتقل کیا جاسکے

یہ تصویر فقط حادثے کے موقع پر کاروائی کی ہے
کاروائی کرنے والے کارکن بھی موجود ہیں

اب اس تصویر کو لے کر امدادی کارکنوں پر توہین کا الزام، قتل و غارت گری کا الزام، خباثت کا الزام فرقہ واریت نسل پرستی جہالت اور ہٹدھرمی نہں تو کیا ہے

یہی کام محلے کا وہ مولوی بعض دفعہ کرلیتا ہے جو فقط ایک غیر مسلم کے گھر کے باہرکوڑا کرکٹ میں جلتے قرآن کے اوراق کو دیکھ کر فیصلہ کرتا ہے که جلانے والا غیر مسلم ہے
بس ٹوٹ پڑو، مار دو، جلا دو
گستاخ ہے...ظالم ہے، کافر ہے، فاسق ہے، قاتل ہے، گستاخ ہے، خبیث ہے

لو جی...محلے والے ٹوٹ پڑتے ہیں
اور آگ لگ گئی پھر ہوتی ہیں تحقیقات

اب اسے فرقہ واریت نا کہیں تو کیا کہیں
 
seekers

Minister (2k+ posts)
lol, Jahil Isnan Apni Jahalat ka charcha Her jaga hi kartay hain, Her cheez mein firqa wariyat ko na laya karo, City Hai TAIF, ju Makkah se 30 Mints ki drive per hai, Aik Pahari Ilaqa hai, Wahan per Flood nhi aya kabi aur na Ab aya,

Aur rahi Baat shias ne Aisa kiya, Lannnat hai tumhari Aisi souch per, TAIF , pe Shias ki tadaad Na honay k Brabar hai, Aur Agr yeh kam Maan b liya jai k Shia ka hai, Ab jinho ne Yeh Quran Pak, Allah Maaf karay, Nali se Nikaalien hain, Wo kaun hain ? Wo b shia hai kiya, Q k Quran Abi b Zameen per Qadmo mein perien hain, Jaise Yahan Her Masjid me pere hotay hain, Balkay MazAllah Ap aisi Gustahi Her Namaz k time dekh saktay hain, Quran k Oper se Guzarna ya Kisi Aisi jaga per baithna Jis k nechay Quran ho, Nhi Yaqeen hai tu aik visit Saudia ka kar lo, Pata chal jai ga.

FYI. i m not Shia

aap ne woh baat likh di jo main yahan chahatey hoe bhi likhna nahin chata tha, yeh haqiqat main ne apni ankhhon se dekhi hai. aur pura such yeh hai ke iranion ka mamla bhi is se mukhtif nahin hai, woh bhi kalam ilahi aur duaon ki kitabon ka ihtram nahin krtey
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
جس طرح گالیوں والی سرکار اس تھریڈ پر آ دھمکی ہے
تو کچھ کچھ اندازہ تو ہوتا ہے

Janab ap ney tu kaha tha ap saudia ki hakomat ko nahi manty , wo Aayash hai.... merey thread par kaha tha...

Taqiya tha wo ap ka ???

Quran pak sey mohabat ka Izhar koi karay tu ap logon ko woh bhi firqa wariat nazar ata hai....

Quran pak ki behurmti karnay walon par lannatttt.....
 
P4kistani

Minister (2k+ posts)
Janab, Me nhi janta k Tarisb Shia hai ya kuch aur, Aur na me in 2 number Firqa parasto me perna chahta hom Firqa Parasti meri nazar me siway aik Profitable Business k aur kuch nhi jaise Siasat hai, Siasat me tu phir b investment hoti aur risk b, Yeh begair risk aur Begair Investment hi kamyab karobar hai,
Ap ko chayie tha k puray aik maslak ki bajay, Sirf Tarisb ka naam wazia likhtay, Well Me ne tu dekha hai ju shia Pakistan me kafir hai, Wo Saudia me Pata nhi kaise Musalman ho jata hai, Aur Ju Pakistan me iusay kafir kehte ya samjtay hain wo Iusay shaks ko Saudia Arab me pata nhi kaise musalman maan laitay hai.. khair yeh aik alag dramazbazia hai.. Allah sub ka iman salamat rakhay Ameen

Last edited by a moderator:

P4kistani

Minister (2k+ posts)
Han me Ap ki baat se mutfiq hon, Well Ihtram Jitna pakistan,afghanistan,india,banglasesh,SUDDAN in mulko me kiya jata hai, aisa shaied Dunia k kisi Mulk nahi hota .

aap ne woh baat likh di jo main yahan chahatey hoe bhi likhna nahin chata tha, yeh haqiqat main ne apni ankhhon se dekhi hai. aur pura such yeh hai ke iranion ka mamla bhi is se mukhtif nahin hai, woh bhi kalam ilahi aur duaon ki kitabon ka ihtram nahin krtey
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
جی میں بحث کر رہا ہوں ، آپ کس بات کا دفاع کر رہے ہیں ؟ قران کا یا کارکن کا ، وللہ علم بلصواب ،
میں نے ایک حقیقت و حیثیت بیان کی تھی ، کسی کارکن کو مجرم نہیں بنایا ، میں ہوتا تو یہ کرتا

جنہوں نے پھینکیں ، ان کی مذمت کی ، مجھے معلوم ہے ، اس طرح کے واقعات ہمارے ہاں بھی ہوتے ہیں ، کیوں کیے جاتے ہیں ؟ آپ جانتے ہیں ، ایسے اعمال کرنے والوں کو وحشی نا کہوں تو ، ہردل عزیز کہوں کیا ،

اس تمام تکرار
آپ نے مرتکز
کردار میں
کا رکھا ہے
اور یہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
جہاں میں ہو وہاں بات تسلیم کرنا اور کرانا ممکن ہی نہیں

اور دوسرا معاملہ ہے کتاب الله کا

اور اشرف المخلوقات یعنی انسان کا رویہ

اور یہ دونوں الله کے حضور اپنا دکھ اور رویہ کی جزا اور سزا پا لیں گے

لیکن ہم آپس میں کیوں لعن و طنز کے تیر چلا کر صلہ رحمی کر رہے ہیں ؟
 
Status
Not open for further replies.