Copies of Holy Quran found in street drains of Taif, Saudi Arabia

Status
Not open for further replies.

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن برآمد کیے جانے کے دوران لی گئی تصویر کی بنیاد پر ایسی بات کرنا کس بنیاد پر؟؟

ہ"
کیسے لوگ ہوتے ہیں وہ ، جو محبتوں ، انسانوں ، عقیدتوں ، نوچ دیا کرتے ہیں ، یہ کیسا فخر ہے جو خباثت ، توہین اور قتل و غارت سے ہی جنم لیتا ہے ،"ہ

آپ کو خبر میں کوئی مسلہ نظر نا آیا تو تصویر میں ڈھونڈھنے لگے
آپکو قرآن کی برآمدگی میں توہین نظر نا آئ تو برآمدگی کی مہم کے دوران قرآن پاک کے نسخوں کو نکالنے کے طریقه کار میں توہین نظر آ رہی ہے...عقیدتوں محبتوں اور انسانوں کا نوچنا نظر آ رہا ہے
کیا محلے کا مولوی یہی نہیں کرتا؟؟
بات کا بتنگڑ اور پھر آگ

مقصد نامعلوم

میں پوچھ رہا ہوں ، فرقہ واریت کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟ اس کا بتاؤ
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
میں پوچھ رہا ہوں ، فرقہ واریت کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟ اس کا بتاؤ

حقیقت کو توڑ مڑوڑ کر پیش کر کے آگ لگانا فرقہ واریت نہیں؟
محلے کا جاہل مولوی یہی تو کرتا ہے

کہانیاں مت سناؤ ، میری پوسٹ میں فرقہ واریت کہاں ہے ؟ میں یہ پوچھ رہا ہوں ، اس کا جواب دو
 
کسی بھی حادثے کی امدادی کاروائی کے دوران لی گئی فقط ایک تصویر کی جزیات کی بنیاد پر امدادی کارکنوں پر توہین، قتل و غارت اور
خباثتوں کا الزام فرقہ واریت اور نسل پرستی کے سوا کچھ نہیں
اور بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا ہے...جو محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ

اب بھی اگر سمجھ نا آیے اور شاید ہی آیے تو میں معذرت خواہ ہوں

کیوں که تعصب اور فرقہ پرستی میں انسان کی عقل سلب اور نفرت کی آگ بھڑک جاتی ہے اس لئے سمجھنا مشکل ہوتا ہے
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کسی بھی حادثے کی امدادی کاروائی کے دوران لی گئی فقط ایک تصویر کی جزیات کی بنیاد پر امدادی کارکنوں پر توہین، قتل و غارت اور خباثتوں کا الزام فرقہ واریت اور نسل پرستی کے سوا کچھ نہیں
اور بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا ہے...جو محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ

اب بھی اگر سمجھ نا آیے اور شاید ہی آیے تو میں معذرت خواہ ہوں

کیوں که تعصب اور فرقہ پرستی میں انسان کی عقل سلب اور نفرت کی آگ بھڑک جاتی ہے اس لئے سمجھنا مشکل ہوتا ہے

ہاں ، ہوں ، اگر ، مگر ، اندھا ، بینا ، نا بینا ، یہ قصے نا سناؤ ، بھاشن نا دو ،

مجھے یہ بتاؤ ، میری پوسٹ میں فرقہ واریت کہاں ہے ؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں ، ہوں ، اگر ، مگر ، اندھا ، بینا ، نا بینا ، یہ قصے نا سناؤ ، بھاشن نا دو ،

مجھے یہ بتاؤ ، میری پوسٹ میں فرقہ واریت کہاں ہے ؟

کسی بھی حادثے کی امدادی کاروائی کے دوران لی گئی فقط ایک تصویر کی جزیات کی بنیاد پر امدادی کارکنوں پر توہین، قتل و غارت اور
خباثتوں کا الزام فرقہ واریت اور نسل پرستی کے سوا کچھ نہیں

اور بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا ہے...جو محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کسی بھی حادثے کی امدادی کاروائی کے دوران لی گئی فقط ایک تصویر کی جزیات کی بنیاد پر امدادی کارکنوں پر توہین، قتل و غارت اور
خباثتوں کا الزام فرقہ واریت اور نسل پرستی کے سوا کچھ نہیں

اور بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا ہے...جو محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ

بات ابھی بھی وہیں ، فرقہ واریت کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟ اب نسل پرستی بھی ؟ فرقہ پرستی و نسل پرستی کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟؟؟ جواب دو
 
L

Liberal Fascist

Guest
میری پوسٹ میں فرقہ واریت کہاں ہے ؟

میں پوچھ رہا ہوں ، فرقہ واریت کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟ اس کا بتاؤ

کہانیاں مت سناؤ ، میری پوسٹ میں فرقہ واریت کہاں ہے ؟ میں یہ پوچھ رہا ہوں ، اس کا جواب دو

ہاں ، ہوں ، اگر ، مگر ، اندھا ، بینا ، نا بینا ، یہ قصے نا سناؤ ، بھاشن نا دو ،

مجھے یہ بتاؤ ، میری پوسٹ میں فرقہ واریت کہاں ہے ؟
بات ابھی بھی وہیں ، فرقہ واریت کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟ اب نسل پرستی بھی ؟ فرقہ پرستی و نسل پرستی کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟؟؟ جواب دو
:lol: :lol: :lol:

بھائی جان، آپ پوچھ پوچھ کر ہلکان ہو جائیں یہ ماننے والی مخلوق نہیں۔
مولوی اگر اتنی آسانی سے ماننے والے ہوتے تو اللہ ایسی کڑی سزاؤں کی وعید تھوڑا ہی سُناتا جِنہیں سُن کر انتڑیوں میں گِرہیں پڑنے لگتی ہیں۔ مثلاً سو سو سال کیلئے جہنم میں اُلٹے لٹکا دیے جائیں گے جِسکی وجہ سے اِنکے کپورے پیٹ میں سے گُزرتے ہوئے حلق میں آ کر اٹک جائیں گے، زبانیں ناک میں سے نکل آئیں گی، آنکھیں اُبل کر باہر لٹک رہی ہونگیں، پیاس میں پیپ بھرے کھولتے ہویے پیالے پینے کو دیے کیے جائیں گے، دھکتے ہوئے لوہے سے داغے جائیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دُنیا کا بڑے سے بڑے مُجرم کو بھی سلگتا ہوا سگریٹ لگا کر تفتیش کرو نہ، وہ لیاقت علیخان کا قتل بھی مان جائیگا چاہے اُسوقت اُسکے ماں باپ بھی پیدا نہ ہوئے ہوں۔

میں تو کہتا ہوں، یہ اِتنی سنگین سزائیں ہم ایسے عاجز مسکینوں کیلئے تو نہیں لگتیں یہ ایسے ضدی اور ڈھیٹ گِروہ کیلئے ہونگی جِن سے کِسی کو خیر نہیں مِلی۔
 
Last edited by a moderator:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں جی
فورم کے تمام احباب
گاڑھی اور ثقیل اردو میں گالیاں مغلظات لعنت ملامت اور گھٹیا زبان سننے کے لئے تیار ہوجائیں
ابھی ابھی لگتا ہے مغلظات کی رسد پنہچی ہے

گروہ مخصوصہ کے کمانڈر لانس نائیک جرنیل کرنل سب موجود

اللہ ہی حافظ اس تھریڈ کا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بات ابھی بھی وہیں ، فرقہ واریت کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟ اب نسل پرستی بھی ؟ فرقہ پرستی و نسل پرستی کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟؟؟ جواب دو

کسی بھی حادثے کی امدادی کاروائی کے دوران لی گئی فقط ایک تصویر کی جزیات کی بنیاد پر
امدادی کارکنوں پر توہین، قتل و غارت اور
خباثتوں کا الزام
فرقہ واریت نسل پرستی اور جہالت کے سوا کچھ نہیں

بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا... محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

:lol: :lol: :lol:

بھائی جان، آپ پوچھ پوچھ کر ہلکان ہو جائیں یہ ماننے والی مخلوق نہیں۔
مولوی اگر اتنی آسانی سے ماننے والے ہوتے تو اللہ ایسی کڑی سزاؤں کی وعید تھوڑا ہی سُناتا جِنہیں سُن کر انتڑیوں میں گِرہیں پڑنے لگتی ہیں۔ مثلاً سو سو سال کیلئے جہنم میں اُلٹے لٹکا دیے جائیں گے جِسکی وجہ سے اِنکے کپورے پیٹ میں سے گُزرتے ہوئے حلق میں آ کر اٹک جائیں گے، زبانیں ناک میں سے نکل آئیں گی، آنکھیں اُبل کر باہر لٹک رہی ہونگیں، پیاس میں پیپ بھرے کھولتے ہویے پیالے پینے کو دیے کیے جائیں گے، دھکتے ہوئے لوہے سے داغے جائیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دُنیا کا بڑے سے بڑے مُجرم کو بھی سلگتا ہوا سگریٹ لگا کر تفتیش کرو نہ، وہ لیاقت علیخان کا قتل بھی مان جائیگا چاہے اُسوقت اُسکے ماں باپ بھی پیدا نہ ہوئے ہوں۔

میں تو کہتا ہوں، یہ اِتنی سنگین سزائیں ہم ایسے عاجز مسکینوں کیلئے تو نہیں لگتیں یہ ایسے ضدی اور ڈھیٹ گِروہ کیلئے ہونگی جِن سے کِسی کو خیر نہیں مِلی۔

پوسٹ سے اندازہ ہوتا ہے که اندر موجود نفرت بغض کی آگ کتنی سلگ رہی ہے
اللہ تم پر رحم کرے
ایسے بغض اور نفرت کے آثار ہونہی سکتا چہرے پر نا آئیں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کسی بھی حادثے کی امدادی کاروائی کے دوران لی گئی فقط ایک تصویر کی جزیات کی بنیاد پر
امدادی کارکنوں پر توہین، قتل و غارت اور
خباثتوں کا الزام
فرقہ واریت نسل پرستی اور جہالت کے سوا کچھ نہیں

بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا... محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ

مجھے فرقہ واریت بتا دو ، اگر رائی برابر بھی ایمان ہے ، تو میری پوسٹ میں سے نسل پرستی بتا دو ، کذب ، کذاب ، جھل و جہالت ، فرقہ واریت ؟
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
بات ابھی بھی وہیں ، فرقہ واریت کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟ اب نسل پرستی بھی ؟ فرقہ پرستی و نسل پرستی کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟؟؟ جواب دو

آپ اسے تیل میں بھگو کر لِتر بھی ماریں گے تب بھی نہیں مانے گا۔۔۔
 
L

Liberal Fascist

Guest
مجھے فرقہ واریت بتا دو ، اگر رائی برابر بھی ایمان ہے ، تو میری پوسٹ میں سے نسل پرستی بتا دو ، کذب ، کذاب ، جھل و جہالت ، فرقہ واریت ؟
تاری صاحب! وہ مولوی ہے کوئی مداری نہیں کہ ہیٹ میں سے آپکو ایسا کُچھ نکال کر دِکھا دے جو وہاں موجود ہی نہیں۔ کمال کرتے ہیں آپ بھی جو چیز ہے نہیں وہ کہاں سے دِکھائے؟
آج پھر مہربانی کرو، بخش دو اِسکی جان۔ پھر سہی، نہ اِس نے باز آنا ہے نہ آپ لوگوں نے اِسے ہر بار کیطرح گھر چھوڑ کر آنے سے باز آنا۔

مُجھے لگتا ہے آپ لوگ اِسے اندر چھوڑ کر باہر کی کُنڈی لگانا بھوُل جاتے ہو۔ اب اِس عُمر میں دیواریں پھاند کر باہر آنے سے تو رہا یہ۔
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
میں پوچھ رہا ہوں ، فرقہ واریت کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟ اس کا بتاؤ

حقیقت کو توڑ مڑوڑ کر پیش کر کے آگ لگانا فرقہ واریت نہیں؟
محلے کا جاہل مولوی یہی تو کرتا ہے

کہانیاں مت سناؤ ، میری پوسٹ میں فرقہ واریت کہاں ہے ؟ میں یہ پوچھ رہا ہوں ، اس کا جواب دو

کسی بھی حادثے کی امدادی کاروائی کے دوران لی گئی فقط ایک تصویر کی جزیات کی بنیاد پر امدادی کارکنوں پر توہین، قتل و غارت اور
خباثتوں کا الزام فرقہ واریت اور نسل پرستی کے سوا کچھ نہیں
اور بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا ہے...جو محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ

اب بھی اگر سمجھ نا آیے اور شاید ہی آیے تو میں معذرت خواہ ہوں

کیوں که تعصب اور فرقہ پرستی میں انسان کی عقل سلب اور نفرت کی آگ بھڑک جاتی ہے اس لئے سمجھنا مشکل ہوتا ہے

ہاں ، ہوں ، اگر ، مگر ، اندھا ، بینا ، نا بینا ، یہ قصے نا سناؤ ، بھاشن نا دو ،

مجھے یہ بتاؤ ، میری پوسٹ میں فرقہ واریت کہاں ہے ؟

کسی بھی حادثے کی امدادی کاروائی کے دوران لی گئی فقط ایک تصویر کی جزیات کی بنیاد پر امدادی کارکنوں پر توہین، قتل و غارت اور
خباثتوں کا الزام فرقہ واریت اور نسل پرستی کے سوا کچھ نہیں

اور بات کا بتنگڑ بنا کر آگ لگانا ہے...جو محلے کا جاہل مولوی کرتا ہے (بعض دفعہ)ہ

بات ابھی بھی وہیں ، فرقہ واریت کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟ اب نسل پرستی بھی ؟ فرقہ پرستی و نسل پرستی کہاں ہے میری پوسٹ میں ؟؟؟ جواب دو

آپ دونوں کی اس تکرار کو دیکھ کر

مجھے بغداد کا وو زمانہ

یاد آرہا ہے

چینگیز خان

اب آیا کہ آیا

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

آپ دونوں کی اس تکرار کو دیکھ کر

مجھے بغداد کا وو زمانہ

یاد آرہا ہے

چینگیز خان

اب آیا کہ آیا

عزیزم ، آپ ہی بتا دیں ، میں نے کون سی فرقہ واریت اگل دی ، مجھے اس شخص کے ساتھ کم از کم نا جوڑیں ، پلیز
 
muslim01

Siasat.pk - Blogger
I totally agree that Zia ul Haq was a true momin. There is no doubt about that.

I never said Shias send all the quran down the drain. I was commenting on Tariisb comment that was the second comment on this thread.

Kindly keep your idiocracy to yourself if you cannot understand common sense.

Yes.

Lets blame Shias for sending the floods, rains, and your stomach ache.

How dare they? HOW DARE THEY??!!!!

P.S. You forgot to also blame Qadiyanis, Yahoodis, Hindus, Amreekis, Zionists, and Nusara for it! Because blaming EVERYONE else makes you a "sacha pakka 100 feesad mard-e-musalman mard-e-momin mard-e-haq zia ul haq zia ul haq

Idiot....
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

گٹر سے نکلیں ، تو فرش پر سجا دی گئیں ، ذرا بھی احساس ہوتا تو ، سینے سے لگا لیتے ، چومتے ، معافی طلب کرتے ، ام الکتاب سے ،

کیسے لوگہوتے ہیں وہ ، جو محبتوں ، انسانوں ، عقیدتوں ، نوچ دیا کرتے ہیں ، یہ کیسا فخر ہے جو خباثت ، توہین اور قتل و غارتسے ہیجنم لیتا ہے ،

ab faisla ho jata he Bros. tariisb and bros such bolo

is tasweer me jo two person standby hain wo aap dono hain taswwur kar lain ab aap ye jo likha he wo aap ek dosray ke liye mehsoos karain kaisa lagta he .................kiyoon ke aap ne sirf ek side pose dekh kar ye tabsara likha he openly medium per.......its make very big Issue................because in your words UM MULKITAB.................PLS MAKE FREINDLY BETTER SUGGETION AND NOT FIGHT BETWEEN EACHOTHER...........
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

تاری صاحب! وہ مولوی ہے کوئی مداری نہیں کہ ہیٹ میں سے آپکو ایسا کُچھ نکال کر دِکھا دے جو وہاں موجود ہی نہیں۔ کمال کرتے ہیں آپ بھی جو چیز ہے نہیں وہ کہاں سے دِکھائے؟
آج پھر مہربانی کرو، بخش دو اِسکی جان۔ پھر سہی، نہ اِس نے باز آنا ہے نہ آپ لوگوں نے اِسے ہر بار کیطرح گھر چھوڑ کر آنے سے باز آنا۔

مُجھے لگتا ہے آپ لوگ اِسے اندر چھوڑ کر باہر کی کُنڈی لگانا بھوُل جاتے ہو۔ اب اِس عُمر میں دیواریں پھاند کر باہر آنے سے تو رہا یہ۔

فرش پر پڑی الکتاب دیکھ کر ، دل نا پسیجا ، الله اکبر ، کاش میں جمعدار ہوتا ، سینے سے لگا لیتا ، خدا کی قسم اپنا دامن بھر لیتا ، چوم لیتا ، میری کتاب ، میرا کلام ، جس نے پھینکا وہ بدنصیب و بدتمیز ، ہاتھ کپڑے جسم غرق کر دیتا ، ایک ایک ورق نکال لیتا ، ایک ایک نسخہ سنبھال لیتا ، الله الله میں وہاں نہیں تھا ، میں بدنصیب نکلا ، جیسا بھی تھا ، جس طرح بھی تھا ، بے ساختہ بوسہ دیتا ، دامن پھیلا بیٹھ جاتا ، میرا دامن بھر دو ، میری جھولی بھر دو ، فخر ، غرور کیسا ہوتا ، الله الله ، میری کتاب میری کتاب ، الله اکبر ،

میری مذمت ان کے لیے ، جو اس طرح دوسروں کی محبتوں کو رسوا کیا کرتے ہیں ، نا سعودی کا سوال ، نا شیعہ سنی کا جواز ، آتا بھی کیوں ؟ کتاب و محمد کا حوالہ ہو تو ایرانی ، سعودی سب بے معنی ، کتاب و فرش برابر تھے ، میرا ذہن اطراف جاتا کیوں ؟ نظر گڑی ، پھر آٹھ نا سکی ، خدا کی قسم نظر بھر آئ ، دل ٹوٹ ٹوٹ سا گیا ، کلام بے توقیر ، کس نے کیا ، کیوں کیا ؟ نہیں معلوم ، ظاہر ہے کسی شر پسند نے کیا ، سیلاب سے ہوا ، یا کسی نے برد کیا ، نہیں معلوم ، میں مذمت ہی کروں گا ، جو اس طرح ہماری محبتوں کو رسوا کرتے ہیں ، کبھی کتاب ، کبھی پیغامبر ، ان وحشیوں کی مذمت نا کرتا تو ، دھمال ڈالتا ،

میں فرش پر قران برداشت نہیں کر سکتا ، جو لکھا ، میرا ایمان ، جو کہا میرا عشق ، کاش میں میں اس وقت کا جمعدار ہوتا ، رو رو اٹھاتا ، مجھ جیسے کافر کو اسی محبت پر فخر ، الحمدللہ ، صد بار الحمد للہ

:(استاد محترم لبرل صاھب ، مقدمہ پھر آپ کی نظر ، بار بار آپ ہی کو زحمت ،

موڈریٹر میری پوسٹ کو ایڈیٹ کرنے کا تکلف نا کریں ،
 
Last edited by a moderator:

M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
I totally agree that Zia ul Haq was a true momin.
your "true momin" helped Jordan kill THOUSANDS of Palestinians with his unit back in September 1970

Ziaul Haq in Jordan (1970)

large-p-30-a.jpg

A rare photograph of late Pakistani military ruler Gen Ziaul Haq in Jordan, during what was known as Black September.

Zia was posted in Jordan from 1967 to 1970 as a brigadier, where he was involved in training and leading Jordan's military. He commanded their 2nd Division and played a key role in the Black September offensive, which led to the civil war between the Palestinians of Jordan represented by Yasir Arafat's Palestinian Liberation Organization, and the trans-Jordanians represented by the Jordanian Armed Forces led by King Hussein.

Yasir Arafat later said that the Jordanian army killed between 10,000 and 25,000 Palestinians. More conservative estimates put the number between 1,000 and 2,000. The armed conflict lasted until July 1971, and ended with the expulsion of the PLO and thousands of Palestinian fighters to Lebanon.

Israeli Military leader Moshe Dayan is quoted as saying that Hussein "killed more Palestinians in eleven days than Israel could kill in twenty years".

http://www.thefridaytimes.com/beta3/tft/article.php?issue=20130524&page=30

http://www.siasat.pk/forum/showthre...-of-25-000-Palestinians-under-Brig-Zia-Ul-Haq

http://en.wikipedia.org/wiki/Black_September_in_Jordan
 
Status
Not open for further replies.