Contacting Moderators

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ایڈ من سے رابطہ کرنا مشکل سے مشکل ہوتا جارہا ہے۔۔جانے کیوں۔۔

ایک عرض کی تھی کہ میرے موجودہ اواتار کو نیچھے دیئے گئے سے بدل دیں ۔۔
پر کوئی جواب نہیں ملا۔۔۔

24312381_1591767827546813_5135640604183171298_n.png
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عالی جناب وسیم صاحب ! میرا
رپلائی وتھ قوٹ بٹن پچھلے تین ماہ سے ڈس ایبل ہے
بارہا موڈز سے درخواست کی جا چکی ہے سدّباب کے لیے لیکن ہر مرتبہ یہی جواب ملتا ہے کہ ابھی ٹھیک ہو جا ۓ گا
اگر عینی (١ مرتبہ) اور عدیل (٢ مرتبہ)بھی شنوائی سے قاصر ہیں تو بندہ کیا کرے؟؟
اب آپ جناب سے بھی دست بدست عرض کر کے دیکھ لیتے ہیں
 
کہیں آپ نے کسی موڈ کے چہیتے پٹواری کو قوٹ کرنے کی گُستاخی تو نہیں کرڈالی ۔۔(bigsmile)۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

عالی جناب وسیم صاحب ! میرا
رپلائی وتھ قوٹ بٹن پچھلے تین ماہ سے ڈس ایبل ہے
بارہا موڈز سے درخواست کی جا چکی ہے سدّباب کے لیے لیکن ہر مرتبہ یہی جواب ملتا ہے کہ ابھی ٹھیک ہو جا ۓ گا
اگر عینی (١ مرتبہ) اور عدیل (٢ مرتبہ)بھی شنوائی سے قاصر ہیں تو بندہ کیا کرے؟؟
اب آپ جناب سے بھی دست بدست عرض کر کے دیکھ لیتے ہیں

ویسے میرا تین سال بعد کا یہ نیا مگر دھندلا سا اواتار کیسا لگا۔۔

آج ہی اپنے ایک ننے سے بھتیجےکے ہاتھ کا بنا کوورملا۔۔۔
جسے خوشی سے فیس بک اور ٹوٹر پر لگایا۔۔

25586816_1982733565348808_5059270067795826412_o.jpg

Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بہت اچھا آئیڈیا ہے . اور اچھا لگ رہا ہے

لیکن

صادقین صاحب سے میری کافی نیاز مندی تھی ایک دفعہ مرحوم نے مجھے کہا تھا

ڈارک کلرز زندگی کو ظاہر کرتے ہیں اور لائٹ کلرز معدوم ہوتی زندگی کو
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

بہت اچھا آئیڈیا ہے . اور اچھا لگ رہا ہے

لیکن

صادقین صاحب سے میری کافی نیاز مندی تھی ایک دفعہ مرحوم نے مجھے کہا تھا

ڈارک کلرز زندگی کو ظاہر کرتے ہیں اور لائٹ کلرز معدوم ہوتی زندگی کو

ہاہاہا۔۔۔

شکریہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔آپکی قیمتی رائے کا۔۔۔۔

جہاں آپ کی رائے جان کر خوشی ہوئی۔۔وہیں۔۔کنفیوژ سا ہوکہ رہ گیا۔۔
:P(bigsmile)۔

دراصل میں نے اپنے اناڑی سے فنکاری ذہن سے کام لیا شاید اسی لیئے اس کے اندر چُھپے نقش کو واضح نہ کرسکا۔۔

چلیں میں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔۔

24312381_1591767827546813_5135640604183171298_n.png

بنیادی طور پر یہ بھی پاکستان کے جھنڈے سے بنا ایک لوگو یا ڈیزائن ہے۔۔
جس میں ستارے کو نُقطے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔۔جس سے جانی اس جھنڈے کا حصہ بن گیا ہے۔۔
اس کے رنگوں میں گہرے ہرے اور سفید کے ساتھ خاکی رنگ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔۔
اس زمین کی مٹی کا رنگ۔۔۔
اور نیچھے جہاں فیس بک ایڈریس ہے وہ زمین کے طور پر دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔۔۔

امید ہے اب اسے دوبارہ دیکھنے پر فرق معلوم ہوگا۔۔۔
(bigsmile)۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آ ئیڈئیے کے سُندر ہونے میں تو کوئی کلام ہی نہیں جانی جی ، میں نے تو کمنٹس کا آغاز ہی اچھا آئیڈیا کیہہ کر کیا ہے
صرف بابا ۓ مصوّری کی سوچ کا ذکر کیا
نو ٹینشن ! دو چار دن میں یہ رنگ ہی آنکھوں میں اُتر کر جذب ہو جایئں گے
اور اسکے بعد راوی چین ہی چین لکھے گا
:lol::lol::lol:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آ ئیڈئیے کے سُندر ہونے میں تو کوئی کلام ہی نہیں جانی جی ، میں نے تو کمنٹس کا آغاز ہی اچھا آئیڈیا کیہہ کر کیا ہے
صرف بابا ۓ مصوّری کی سوچ کا ذکر کیا
نو ٹینشن ! دو چار دن میں یہ رنگ ہی آنکھوں میں اُتر کر جذب ہو جایئں گے
اور اسکے بعد راوی چین ہی چین لکھے گا
:lol::lol::lol:

جی بالکل۔۔آپ نے بابائے مصوری کی بات کی تب ہی میں کنفیوژ ہوا۔۔کہ اب کیا کروں۔۔

انشااللہ۔۔ ایک دو دن میں اپنی ایک رنگین سی تحریر سے اس لوگو کے رنگ میں رنگ بھرنے کی کوشش کرونگا۔۔
پھر حساب برابر ہوجائے گا۔۔
(bigsmile)۔

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
You can contact all moderators via Private message or yuo can email me [email protected]
Unfortunately, you were posting series of poor quality threads. Forum needs quality threads where members can debate or get latest updates.

Constantly, staff has to remove your threads which increased the load on their work, eventually it resulted in removing your privilege to post a thread. I'm sorry.

Thank you Annie at least you kindly replied and given a reason they didn’t even explain any thing. I joined march 2017 within 1 year I got more than 700 likes and over 1000 post and 113 trophies which is top 3 in your awards sections if it means any thing in siasat pk so it can’t all be bad. Siasat pk management needs to understand we are not trained journalist, analyst, column writers we are just normal lay man public where we just trying to give our opinion and it might not be highly written or professional upto high standards of siasat pk trained staff.but it works still that why over 700 likes and 113 trophies out of 1000 post and i appreciate siasat pk gave us this platform. And my threads have no swearing no rude so I did follow siasat pk rules mostly. But at least they should first warn people and tell them what they going to do or at least reply back to them with some explanation. Any way I am sorry because of me who ever blocked me had to work hard merging or deleting my threads at least now he’s got less work load he can rest or sleep peacefully. I can now be like your 80% of silent members.

Read more: https://www.siasat.pk/forums/thread...llify-lhc-verdict.629054/page-2#ixzz5HMko5OBr