Congress Taunts Modi Of Being Corrupt Nawaz Shairf's Yaar

TakhreebKaar

Politcal Worker (100+ posts)
YvCDzak.jpg

https://twitter.com/x/status/1018026400127700992
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یا اللہ
کیا وقت آ گیا ہے
مودی جیسے فساد الرض کو بھی نواز شریف کا دوست ہونے کے طعنے دیے جا رہے ہیں
ذلت کی کوئی داستاں رہ نہ جاۓ
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بھارتیوں نے نواز شریف پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے ،اس لئے ہمیشہ اس کی زبان بند رہی ،آج انجام کو پہنچ گیا ،مودی کی نیند حرام ،پاکستان میں پھر دہشت گردی کا آغاز اس کی ایک کڑی ہے ، کشمیر میں مجاہدین کے ہاتھوں ذلت بھی مودی کا مقدر ہے ، کانگرس کو کشمیر میں حقائق کا ادراک ہو چکا ہے اس لئے وہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدہ ہو چکی ہے