Comments of Analyst:MQM Stands & Bhit Shah Convension تجزیہ نگاروں کی رائے

bankalalookheti

MPA (400+ posts)
اگر اتنا کچھ پڑھنے کے باوجود بھی سیاسی جاہلیت کا مظاہرہ کر رہے ہو تو پھر ایسا کرو کے شفیق ار رحمٰن کے ہلکے پھلکے افسانے پڑھو تاکہ دماغ کو آرام نصیب ہو اور فورم پر آ کر سیاسی جاہلیت کا مظاہرہ نہ ہو تمہاری پوسٹوں میں

ارے بئھی اس شفیق الرحمن کو بھی پڑھا ھوا ھے۔ بانکا یہ بچکانہ کتابیں بچپن میں پڑھتا تھا۔ ویسے یار تم خاصے تپے تپے رھتے ھو۔ کھانے میں مرچیں کم استعمال کیا کر بھِی اور اپنے غرور کو بھی زرا کنٹرول کرو تو دسروں سے پھلے تم کو اپنی جھالت نزر آئے گی۔ اگر تم کو میری باتوں میں سیاسی جہالت نزر آرھی ھے تو بھِئ اس میں تمھاری اپنِی جہالت کا قصور بھی ھو سکتا ھے۔ انٹرنیٹ پر لوگوں کو ان بچکانہ کتابون کو رکمینڈ کرنے کے بجاِے تم خود کیون نھیں کوِئ ڈھنگ کی کتاب پڑھتے کہ جس سے تم کچھ سیکھ سکو۔ ان بچکانہ کتابوں کے بجائے تم
پڑھو بہت کچھ سیکھو گے کے essays کے Montaigne
جب یہ پڑھ لو تو بتانا یہ صرف ابتدا ھے اصل کتابیں اس کے بٰعد آئیں گی۔
 
Classified

Senator (1k+ posts)

میرے خیال میں املا کی غلطیوں کی اصلاح خالی مجھے کرنے کی ضرورت نہیں ہے ---- سرخ رنگ میں لکھے الفاظ کو ذرا ٹھیک کرو پہلے اور اپنا بلڈ پریشر بھی ذرا نیچے لے آؤ-- ٹن ہو کر ٹائپ کرتے ہو یا انگلیوں میں رعشہ آ گیا ہے؟ باتوں سے تو یوں ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہو جیسے ادھیڑ بن میں ہو لیکن وہ کہتے ہیں نا "عادت بدل سکتی ہے لیکن فطرت نہیں سو تم فطرتا جاہل ہو" یا "پھر پڑھے لکھے جاہل تو لازمی ہو" میری اصلاح کرنے سے شروع ہوۓ،ایم کیو ایم کی سیاست پر لکھنے کی ناکام کوشش کی اور اب سوئی ادب پر آ کر اٹکی ہوئی ہے--- ان "فلائٹ آف آئیڈیاز" پر معلوم ہے ڈاکٹرز کیا سمجھتے ہیں؟!!!
 
ارے بھِئ تمھاری تو ابھی تک بہت بری تپی ہوِئ ھے۔ ٹائپو میں اور ایرر میں فرق سمجھتے ھو یا اس کے لئے الگ سے کوئ کتاب تجویز کروں؟ ایم کیو ایم کی سیاست پہ تو میں نے کچھ لکھا ھی نھیں صرف یہ کہا ھے کہ جس دن ایم کیو ایم الیکشن جیت گئ دوسرے صوبوں سے تو لوگ خود مان جائیں گے کہ یہ اب ایک مہاجروں کی جماعت نہیں رہی اب اگر تمہارے پاس اتنی بھی عقل نہیں کہ اتنی سی بات سمجھ سکو تو تم سے مزید بات کرنا بیکار ہے۔ تم کو جو کتاب تجویز کی ہے وہ پڑہو بس خیال رکھنا کہ کتاب ھے تمھاری عقل کی طرح موٹی۔
 
میری آخری پوسٹ کا آخراذکرپللے پڑ جاتا تمھارے تو دوبارہ لکھنے سے پہلے ایک بار لازمی سوچتے مگر شاید بات اوپر سے نکل گئی ہے تمھارے سر سے--- چلو کوئی بات نہیں-- تمہاری ڈھٹائی پر میں افسوس ہی کر سکتا ہوں تپنا تو بہت دور کی بات ہے--
 
bankalalookheti

MPA (400+ posts)

میری آخری پوسٹ کا آخراذکرپللے پڑ جاتا تمھارے تو دوبارہ لکھنے سے پہلے ایک بار لازمی سوچتے مگر شاید بات اوپر سے نکل گئی ہے تمھارے سر سے--- چلو کوئی بات نہیں-- تمہاری ڈھٹائی پر میں افسوس ہی کر سکتا ہوں تپنا تو بہت دور کی بات ہے--

ارے بھِی تمھاری اتنی بقراتی باتیں بانکے کی سمجھ میں کھاں آتی ہیں بلکہ سنا ھے کہ تمھاری باتوں میں اتنا گہرافلسفہ ہوتا ہے کہ تم کو خود اپنی باتوں کی بھی ارسطو سے تشریح کروانی پڑتی ھے سمجھنے کیلئے۔ بانکے کی یہ آخری مرسی پوسٹ تھی چلو اب کٹو اور جا کےشہاب نامہ دوبارہ پڑہو کم از کم اس تیسرے درجے کی کتاب کو ہی سہی سے سمجھ لو
 
Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Very solid commercial and professional approach on right time, I don't know why other MQM supporters are not that much effective like you. no offence, (1) you are my best supporter in forum, (2) I believe you post same material on other websites also at same time, correct?

1) Yes, most of the time. But, I'm not good in verbal debate at all.
In fact, I'm not used to talk about politics in my daily life.
Even in my college time, I didn't read the newspaper and this habit is still with me.
All of my knowledge is dependent on INTERNET, when I bought PC 6 years ago.
I watch the videos regarding MQM and read the headlines of the news and habit of sending it to my friends.

2) Yes, but not always. Only 4 forums. But, I'm not used to reply on other forums.
Because, reply can be filthy, obscene, abusive in other forums.
Here abusive language used in bearable quantity.
 
Pheley Rawind sky nikaley ga tu inqalab laye ga na. Us ku tu apni Dolaat Aziz ha aj pujab main lug Gas loading Shading, Food load shading, Job Load Shading, Electricity load Shading sey mar rahey haan or yeh kaha raha key Govt ku time pura kanrey dain gey. Is ku maloom key election main is ka bhi haal bura ho na ha. Islia wait kar raha ha. key sarey gandagi PPP ajaye us key baad main bhi bacha kucha lapet kar nikal longa. Saley Sarey key sarey chor haan.
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
INDIA accepts Spartacus,s theory . ( Spartacus )

http://www.jang.com.pk/jang/jan2011-daily/06-01-2011/u58331.htm

http://www.csmonitor.com/World/Asia-South-Central/2011/0104/What-is-Pakistan-s-MQM

Are you not going to accept Spartacus,s theory soon ???

Today Prime Minister is going to NINE ZERO just to announce that he accepted SPARTACUS,S theory . ( Spartacus )

Note please here ... NINE ZERO = ALTAF HUSSAIN ( MQM CHIEF ) RESIDENCE IN KARACHI .

MQM should not join in central as MINISTERS . ( Spartacus)
 
Last edited:

Winnige

Minister (2k+ posts)
Spartacus, tu sada sher