COAS met with crown prince of Abu Dhabi - DG ISPR

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1205858780803678208
ابو ظہبی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےمتحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد زید بن النیہان سے ملاقات کی،اس دوران علاقائی سیکیورٹی سمیت باہمی دلچسی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ابو ظہبی پہنچے،جہاں انہوں نے متحدہ عرب امارات کےولی عہد شیخ محمد زید بن النیہان سے ملاقات کی ۔ اس دوران علاقائی سیکیورٹی سمیت باہمی دلچسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

http://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/9505-1576263600
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
PATWARION KA ABA
NOORA
APNAY ABAY MODI KAY SATH
?????????
ba9c807cb1a34f25a80cc4f88ab9b912_18.jpg