Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

PTI is only a mixture not a party
پنجابی کی ایک کہاوت ہے
جیسی گنجی ستی
ویسے ہی اُوت پجاری
پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں,صرف ابن الوقتوں کا ایک ٹولہ ہے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
PTI is only a mixture not a party
پنجابی کی ایک کہاوت ہے
جیسی گنجی ستی
ویسے ہی اُوت پجاری
پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں,صرف ابن الوقتوں کا ایک ٹولہ ہے
پنجابی میں ایک اور کہاوت بھی ہے
اک تے بنو ستی اٹھی تے اتوں چل پئی مڑھیاں دے راہ
لوگ سمجھیں گے یہ بندے کھانے والی ڈین کہاں سے آ گئی باقی رہی پیپلز پارٹی وہ اب شمشان گھاٹ کے علاوہ کچھ نہیں
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Yeah few days we heard lot of MNAs and MPAs of PTI were going to join PM-LUN! LOL

Is there no limit to the lies and fake news of our sold media?