CM Usman Buzdar visits field hospital established in Expo Center Lahore

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
It is ready. Ek bed toot bhi gya hai. Check below ....

https://twitter.com/x/status/1245290638972801025
https://twitter.com/x/status/1242889413316706305 https://twitter.com/x/status/1242900406960893953 https://twitter.com/x/status/1242944632830529536 https://twitter.com/x/status/1242885675680182275

to top it all of the batty commie ally of peepee said "peepee bought these masks" what deplorable cretin!

https://twitter.com/x/status/1242855361079652357

https://twitter.com/x/status/1243559836178157574 https://twitter.com/x/status/1242072533471559685 https://twitter.com/x/status/1243866245398757376 https://twitter.com/x/status/1243813604811554817 https://twitter.com/x/status/1243826023193608192
سندھ:لاک ڈاون: مالی امداد کے نام پر صوبائی حکومت کا دیہاڑی دار مزدوروں کیساتھ گھناؤنا مذاق
By ویب ڈیسک ہفتہ 28 مارچ 2020 2


ET71v_RWoAELfhP.jpg

EUDUtPfWoAE3q9y.jpg

EUDUspUWkAAUIKd.jpg

ET71v_QXQAENpkA.jpg

EUC9gEmWkAA1v01.jpg

ET9KasqXQAEiH4c.jpg

EUHaJZ3WkAINz50.jpg

ET4O4mPXYAEKnTP.jpg

ET4O3mVWsAAa8xf.jpg





تفصیلات کے مطابق سندھ میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ حکومت کی جانب سے پورے سندھ کو لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ سندھ حکومت نے سندھ کو لاک ڈاؤن کرنے کے فیصلے میں غریب اور دیہاڑی دار مزدوروں کی مالی امداد کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔ جبکہ اب لاک ڈاؤن کے بعد غریب اور دیہاڑی دار مزدوروں کے ساتھ پیپلز پارٹی کی حکومت مالی امداد کے نام پر مذاق کر رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے انصاف گروپ کے ایک متحرک کارکن کا سندھ حکومت کی جانب سے دیہاڑی دار مزدوروں کو دی جانے والی مالی امداد کا پول کھولتے ہوئے لکھنا تھا کہ ” ‏صوبہ سندھ میں دیہاڑی دار مزدور کی مالی امداد پیپلز پارٹی حکومت کا اس دور کا سب سے بڑا مذاق ۔ آدھا پاؤں گھی ایک پاؤں چاول اور آدھا کلو آٹا بلاول کے منہ پر چماٹا”
انصاف گروپ کے متحرک کارکن حسن خان نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں ایک دیہاڑی دار مزدور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے دی گئی مالی امداد لینے کے بعد دوہائی دیتے ہوئے سندھ حکومت کی جانب سے دیا گیا آدھا پاؤں گھی ایک پاؤں چاول کا پیکٹ بھی دیکھا رہا ہے اور ساتھ میں سندھ حکومت کی جانب سے کیے گئے مزاق پر سیخ پا بھی ہو رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1243850986655035393


اسی حوالے سے ایک اور کھرا سچ نامی ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کیا گیا جس میں سندھ میں لاک ڈاون کے بعد سندھ حکومت کے کئے گئے انتظامات کی قلعی کھولتے ہوئے صارف نے لکھا کہ ” ‏سندھ حکومت نے لاکڈاؤن کرنے سے پہلے عوام کے لیے بنا سوچے سمجھے سارے کاروبار بند کردیے اور پھر یونین کونسل لیول کے نام پر شوشہ چھوڑا کہ یہ عوام کو راشن اور پیسے دینگے جبکہ حالات یہ ہیں عوام خوار ہورہی لوگ فاقے کررہے ہیں اور یونین کونسل والے عوام کو بلاکر رفوچکر ہورہے ہیں”

https://twitter.com/x/status/1243633505285869572



دوسری جانب سکھر میں لاک ڈاون کے بعد غریب اور دیہاڑی دار طبقہ کی جانب سے سندھ حکومت کے خلاف راشن نہ ملنے پر شدید احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین کی جانب سے سندھ حکومت کے خلاف مدد کرو کے نعرے بھی لگائے گئے۔ احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار بند ہیں جس کے سبب گھروں میں فاقوں کی نوبت آن پہنچی ہے۔
کراچی میں بھی بھوک سے ستائے ہوئے دیہاڑی دار مزدوروں نے سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔مالی امداد اور راشن نہ ملنے پر پیپلز پارٹی کے ایم این اے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مزدوروں نے کہا کہ اگر ہم بھوک اور افلاس سے مر گئے تو اس کے ذمہ دار پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور ایم پی اے ہونگے جن
کی جانب سے ہماری کسی قسم کی لاک ڈاون کے دوران مدد نہیں کی جا رہی۔

5b525ec5-7d10-4517-be0a-e40d981c5e3e.jpg


Oxfam calls for $160bn fund

People waiting to receive food in Karachi amid a lockdownImage caption: People waiting to receive food in Karachi amid a lockdown

Oxfam has called for nearly $160bn (£128bn) in immediate debt relief and aid to help fund the fight against Covid-19.

The charity said the funding would prevent millions of deaths in poor countries and enable them to take action against the spread of the virus as well as improve health systems.

https://twitter.com/x/status/1244359932192993280 https://twitter.com/x/status/1244190299943043072 https://twitter.com/x/status/1243957130186633216 https://twitter.com/x/status/1245018212732895232 https://twitter.com/x/status/1245046899981328384 https://twitter.com/x/status/1245054379817828352 https://twitter.com/x/status/1244853965218553858 https://twitter.com/x/status/1244596355739406337
welldone to this man
https://twitter.com/x/status/1244872972562726914
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
Todays latest news is that despite production and supply of Petroleum being an "essential service" not subject to lockdown according to PTI Ministry of commerce....the Punjab police is STOPPING transporters of Petroleum on all highways! Ye hai teri PTI Gvovernment. A total dysfunctional bunch of imbeciles. A curse on us...