CJP Justice Asif Saeed Khosa Orders Arrest Of Shah Hussain In Khadija Stabbing Case

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1088001289307545600
https://twitter.com/x/status/1088003371188002816

اسلام آباد : خدیجہ صدیقی حملہ کیس میں سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کوگرفتارکرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے
ریمارکس دیئے ہم ریکارڈکےمطابق فیصلہ کریں گے ۔

8ec213b87eb847b5b564e4f444a278cc_18.jpg

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی قاتلانہ حملہ کیس کی سماعت کی ، خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملے کے ملزم شاہ حسین بھی کمرہ عدالت میں موجود تھا۔

چیف جسٹس آصف سعید نے استفسار کیا کیاملزم شاہ حسین کمرہ عدالت میں موجودہے، جس پر سرکاری وکیل نے بتایا کہ شاہ حسین کمرہ عدالت میں موجود ہے۔

دوران سماعت وکیل خدیجہ صدیقی نے دلائل میں کہا ہائی کورٹ نے مقدمہ کےمکمل شواہدکونہیں دیکھا، خدیجہ صدیقی کی بہن بھی بطورگواہ پیش ہوئی، جس پر چیف جسٹس نے کہا دیکھناچاہتےہیں ہائی کورٹ کا نتیجہ شواہدکے مطابق ہے۔
دیکھناچاہتےہیں ہائی کورٹ کا نتیجہ شواہدکے مطابق ہے، چیف جسٹس

خدیجہ صدیقی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ خدیجہ صدیقی ملزم کی کلاس فیلوتھی، ملزم شاہ حسین نےخدیجہ پرخنجرکے23وارکیے،خدیجہ کی گردن پربھی 2وارکیے، ڈاکٹرز کے مطابق جب خدیجہ کواسپتال لایاگیاخون بہہ رہاتھا۔

چیف جسٹس کھوسہ نے ریمارکس میں کہا خدیجہ صدیقی ملزم کوجانتی تھی وہ کلاس فیلوبھی تھے، اس کےباوجودملزم کو5 دن کےبعدنامزدکیاگیا، جس پر وکیل خدیجہ صدیقی نے بتایا حملے کے وقت خدیجہ صدیقی حواس میں نہیں تھی، خدیجہ نےڈاکٹرکوبھی اجنبی قراردیاتھا، شاہ حسین نےارادےکےساتھ صرف خدیجہ پرخنجرسےحملےکیے، شاہ حسین نے کار کے ڈرائیور پر حملہ نہیں کیا۔
ملزم کو تاخیر سے مقدمےمیں نامزدکیوں کیاگیا، خدیجہ کی بہن نے بھی ملزم کی نشاندہی میں تاخیر کی، چیف جسٹس کے ریمارکس

جسٹس آصف کھوسہ نے مزید کہا خدیجہ کی بہن حملے کے وقت حواس میں تھی، ملزم کو تاخیر سے مقدمےمیں نامزدکیوں کیاگیا، خدیجہ کی بہن نے بھی ملزم کی نشاندہی میں تاخیر کی۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا خدیجہ کولگےہوئےزخم کتنےگہرےہیں تو وکیل خدیجہ نے بتایا 12زخم 2 سینٹی میٹرز کے تھے، جس پر جسٹس آصف کھوسہ نے کہا خدیجہ کی گردن کےاگلےحصےپرکوئی زخم نہیں تھا، خدیجہ معاملے پر بول سکتی تھی۔

وکیل نے مزید بتایا کہ خدیجہ حملےکےبعدحواس میں نہیں تھی ، ڈاکٹرزکےمطابق خدیجہ کی حالت خطرےمیں تھی، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے یہ بات طے ہے اسپتال میں خدیجہ بات کررہی تھی، ڈاکٹرز خدیجہ سے سوال کررہے تھے تو سرجن نے انہیں باہر نکال دیا، خدیجہ نے ڈاکٹرز کو بتایاکہ حملہ آور لڑکاہے۔

خدیجہ کے وکیل کا کہنا تھا کہ خدیجہ کی حالت کےپیش نظرتفتیشی افسربیان ریکارڈنہیں کرسکا، جس پر چیف جسٹس نے کہا خدیجہ صدیقی نے پہلے دن ملزم کانام نہیں بتایا، خدیجہ نے ملزم کا نام 5 دن بعدبتایا۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا گاڑی سے2بال ملے تھے کیا ان کا ڈی این اے ہوا، جس پر خدیجہ صدیقی کے وکیل نے بتایا بالوں کو فرانزک لیب بھجوانے کا کہاگیا تھا، فرانزک لیب کے بقول انہیں بال موصول نہیں ہوئے۔
ملزم آخرخدیجہ کوکیوں مارناچاہتاتھا، جسٹس آصف سعیدکھوسہ کا استفسار

جسٹس آصف سعید نے کہا خطےکی بہترین اوردنیاکی دوسری بہترین فرانزک لیب لاہورمیں ہے، پنجاب فرانزک لیب پرہمیں فخرہوناچاہیے، فرانزک لیب میں دنیاکےماہرترین افرادموجودہیں، کیس میں ہائی پروفائل کالفظ کئی مرتبہ استعمال ہوا۔

چیف جسٹس نےاستفسار کیا کیا ہائی پروفائل کیلئےقانون بدل جاتاہے، جرم جرم ہوتاہےہائی پروفائل ہویالوپروفائل ہو، جس پروکیل خدیجہ صدیقی نے بتایا ہائی کورٹ نے شواہدکا درست جائزہ نہیں لیا، جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے مزید استفسار کیا ملزم آخرخدیجہ کوکیوں مارناچاہتاتھا، ملزم چاہتا تو خدیجہ کو ایسی جگہ مارسکتاتھاجہاں کوئی نہ ہوتا۔

خدیجہ کے وکیل کا کہنا تھا کہ ریکارڈپرایسی کوئی بات نہیں اقدام قتل کی وجہ کیاہے، جس پر چیف جسٹس نے کہا گولی مارناآسان لیکن خنجر مارنا شدید اشتعال پرہوتاہے، عام طورپرقتل کی وجہ ہوتی ہےمیری نہیں توکسی کی نہیں، دوسری عمومی وجہ لڑکی کی طرف سےبلیک میلنگ ہوتی ہے، خدیجہ کےکیس میں دونوں وجوہات سامنےنہیں آئیں۔
عام طورپرقتل کی وجہ ہوتی ہےمیری نہیں توکسی کی نہیں، دوسری وجہ لڑکی کی طرف سےبلیک میلنگ ہوتی ہے، خدیجہ کےکیس میں دونوں وجوہات سامنےنہیں آئیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

جسٹس مقبول باقر نے اپنے ریمارکس میں کہاکسی کلاس فیلونےکیس میں گواہی نہیں دی، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اصل سوال یہ ہےکہ خدیجہ پرحملہ کس نےکیا، خدیجہ اورشاہ حسین کےدرمیان تعلقات مقدمے سے7ماہ پہلےختم ہوگئےتھے۔

جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا تعلقات ختم ہونےکےبعدبھی دونوں ایک کلاس میں رہے،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ایک سال اکٹھےقانون پڑھ کر عملی تجربےکاسوچا۔

پنجاب کےپراسیکیوٹرنےخدیجہ کےوکیل کےتمام دلائل اپنالیے اور ملزم شاہ حسین کی سزاختم کرنےکی مخالفت کردی۔

سپریم کورٹ نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس میں ہائی کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم شاہ حسین کو گرفتار کرنےکا حکم دےدیا۔

یاد رہے مئی 2016 میں قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر شاہ حسین نے خنجر کے 23 وار کیے تھے، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئیں تھیں۔جس کے بعد سابق چیف جسٹس کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسین نے ایک ماہ میں اس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔

بعد ازاں ملزم شاہ حسین نے مجسٹریٹ کورٹ سے سنائی جانے والی سزا کے خلاف سیشن کورٹ میں اپیل دائر کی تھی، شاہ حسین کی درخواست پرسیشن کورٹ نے مجسٹریٹ کورٹ کی جانب سے دی گئی 7 سال کی سزا کم کرکے 5 سال کردی تھی، جبکہ خدیجہ صدیقی کیس کے ملزم شاہ حسین کو لاہور ہائی کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا، جس پر سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ازخود نوٹس لیا تھا۔

https://urdu.arynews.tv/khadija-stabbing-case-cjp-asks-why-culprit-was-nominated-after-5-days/
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Aik baat samaj nahi aye when he was attacking her he attacked her 20 to 25 times.

Kia is larki NY resistance Kia. Kuch tu resistance kerna chahiyh tha. Kia Shah Hussein ky jism per koi Nakhun ky nashanat hain. Is larki ko kamazkam kuch nakun tu marny chahiyen thy ussy
 
Common_pakistani

MPA (400+ posts)
It seems Khadija is not telling the truth, and SHAH hussian will be free at the end.
How can her sister don't know the attacker.
I know lot of here will start trolling, but CJ asked valid questions.
And Khadija lawyer is unable to satisfy (as written in the above reporting)
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)

Why do you say that ?
 
Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Is begherat cheap justice say pouchay k yahan peh bhe 5 din baad mulzim ko namzad kiya gaya hai ,or Asiya maloona case main bhe 5 din baad namzad kiya gaya tha....

Yahan peh case kyun reject nahe kiya gaya?? Or Aasiya Maloona ka kyun kardiya gaya? Issay kehtay hai selective justice.....
 
Common_pakistani

MPA (400+ posts)
Why do you say that ?

Read Carefully within the words
۔

چیف جسٹس کھوسہ نے ریمارکس میں کہا خدیجہ صدیقی ملزم کوجانتی تھی وہ کلاس فیلوبھی تھے، اس کےباوجودملزم کو5 دن کےبعدنامزدکیاگیا

جسٹس آصف کھوسہ نے مزید کہا خدیجہ کی بہن حملے کے وقت حواس میں تھی، ملزم کو تاخیر سے مقدمےمیں نامزدکیوں کیاگیا، خدیجہ کی بہن نے بھی ملزم کی نشاندہی میں تاخیر کی

یف جسٹس نے استفسار کیا خدیجہ کولگےہوئےزخم کتنےگہرےہیں تو وکیل خدیجہ نے بتایا 12زخم 2 سینٹی میٹرز کے تھے، جس پر جسٹس آصف کھوسہ نے کہا خدیجہ کی گردن کےاگلےحصےپرکوئی زخم نہیں تھا، خدیجہ معاملے پر بول سکتی تھی۔

وکیل نے مزید بتایا کہ خدیجہ حملےکےبعدحواس میں نہیں تھی ، ڈاکٹرزکےمطابق خدیجہ کی حالت خطرےمیں تھی، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے یہ بات طے ہے اسپتال میں خدیجہ بات کررہی تھی، ڈاکٹرز خدیجہ سے سوال کررہے تھے تو سرجن نے انedict ہیں باہر نکال دیا، خدیجہ نے ڈاکٹرز
کو بتایاکہ حملہ آور لڑکاہ

جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے مزید استفسار کیا ملزم آخرخدیجہ کوکیوں مارناچاہتاتھا، ملزم چاہتا تو خدیجہ کو ایسی جگہ مارسکتاتھاجہاں کوئی نہ ہوتا۔

جس پر چیف جسٹس نے کہا گولی مارناآسان لیکن خنجر مارنا شدید اشتعال پرہوتاہے

عام طورپرقتل کی وجہ ہوتی ہےمیری نہیں توکسی کی نہیں، دوسری عمومی وجہ لڑکی کی طرف سےبلیک میلنگ ہوتی ہے، خدیجہ کےکیس میں دونوں وجوہات سامنےنہیں آئیں۔

All above question not replied satisfactory by the Lawyer and that why predict like that and nothing else.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
The girl was stabbed 23 times and she survived!!!!! Wow.

بادی النظر میں تین میں سے کوئی سی ایک بات دَرُست معلوم ہوتی ہے

معجزہ ؟؟؟

خنجر کے ٢٣ وار سہہ جانے والی لڑکی "واز اے بأیونک وومن" ؟؟؟

خنجر مارنے والا اناڑی تھا ؟؟؟

فورم کے ساتھی فیصلہ خود کر لیں

:unsure:
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
I didnt know that forensic lab in Lahore is of such quality, PTI die hard supporter, but here I will give credit to previous administration.

You are right bro, however, no use of such state of the art institutions if they were politicized under the maladministration of the previous governments.
 
Geek

Chief Minister (5k+ posts)
It seems Khadija is not telling the truth, and SHAH hussian will be free at the end.
How can her sister don't know the attacker.
I know lot of here will start trolling, but CJ asked valid questions.
And Khadija lawyer is unable to satisfy (as written in the above reporting)

کیا یہ ثابت ہونا زیادہ اہم ہے کہ ملزم شاہ حسین ہی تھا یا یہ کہ نامزد کتنے روز بعد کیا گیا ؟ اور ثابت ہونے کے لیے کیا ڈی این اے کافی نہیں ، رپورٹ کے مطابق شاہ حسین کے ہیلمٹ میں لگا خوں خدیجہ کا ہی تھا اور اس میں لگے بال شاہ حسین کے - خدیجہ اور شاہ حسین کے تعلقات تھے یہ سچ ہے لیکن اس حملے کے محرکات کیا تھے آج تک اس بارے میں کچھ سامنے نہیں آ سکا -

شاہ حسین کا باپ ایک بااثر وکیل ہے جس نے کائی ماہ تک یہ کیس عدالت میں لگنے تک نہ دیا کیا وہ پولیس تفتیش پر اثر انداز نہیں ؟ہوا ہو گا جس سے کیس کمزور ہوا یہ کیس جب عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے سوشل میڈیا پر اٹھایا ، جس کے بعد یہ ٹی وی چینلز پر خبر چلی اس کے بعد اس پر نوٹس وغیرہ لیے گئے - لیکن اس کے باوجود اس ملزم کے باپ نے ہر ہتھکنڈے استعمال کیےلیکن صرف سوشل میڈیا اور میڈیا کے پریشر کی وجہ سے عدالت کو اسے سزا سنانی پڑی

https://twitter.com/x/status/1003644099835187200
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
Read Carefully within the words
۔

چیف جسٹس کھوسہ نے ریمارکس میں کہا خدیجہ صدیقی ملزم کوجانتی تھی وہ کلاس فیلوبھی تھے، اس کےباوجودملزم کو5 دن کےبعدنامزدکیاگیا

جسٹس آصف کھوسہ نے مزید کہا خدیجہ کی بہن حملے کے وقت حواس میں تھی، ملزم کو تاخیر سے مقدمےمیں نامزدکیوں کیاگیا، خدیجہ کی بہن نے بھی ملزم کی نشاندہی میں تاخیر کی

یف جسٹس نے استفسار کیا خدیجہ کولگےہوئےزخم کتنےگہرےہیں تو وکیل خدیجہ نے بتایا 12زخم 2 سینٹی میٹرز کے تھے، جس پر جسٹس آصف کھوسہ نے کہا خدیجہ کی گردن کےاگلےحصےپرکوئی زخم نہیں تھا، خدیجہ معاملے پر بول سکتی تھی۔

وکیل نے مزید بتایا کہ خدیجہ حملےکےبعدحواس میں نہیں تھی ، ڈاکٹرزکےمطابق خدیجہ کی حالت خطرےمیں تھی، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے یہ بات طے ہے اسپتال میں خدیجہ بات کررہی تھی، ڈاکٹرز خدیجہ سے سوال کررہے تھے تو سرجن نے انedict ہیں باہر نکال دیا، خدیجہ نے ڈاکٹرز
کو بتایاکہ حملہ آور لڑکاہ

جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے مزید استفسار کیا ملزم آخرخدیجہ کوکیوں مارناچاہتاتھا، ملزم چاہتا تو خدیجہ کو ایسی جگہ مارسکتاتھاجہاں کوئی نہ ہوتا۔

جس پر چیف جسٹس نے کہا گولی مارناآسان لیکن خنجر مارنا شدید اشتعال پرہوتاہے

عام طورپرقتل کی وجہ ہوتی ہےمیری نہیں توکسی کی نہیں، دوسری عمومی وجہ لڑکی کی طرف سےبلیک میلنگ ہوتی ہے، خدیجہ کےکیس میں دونوں وجوہات سامنےنہیں آئیں۔

All above question not replied satisfactory by the Lawyer and that why predict like that and nothing else.

Anyone who went through this trauma will be in shock on top of that the painkillers given to her must have made her drowsy. Someone who was declared by the doctor in critical condition and fighting for life would not have enough courage to speak and remember details.
He used a knife because it was a crime of passion. He wanted to inflict maximum pain. He did it in public place because he knew he cannot be touched.

These are just my observations, I can be completely wrong.
 
Geek

Chief Minister (5k+ posts)
The girl was stabbed 23 times and she survived!!!!! Wow.

بادی النظر میں تین میں سے کوئی سی ایک بات دَرُست معلوم ہوتی ہے

معجزہ ؟؟؟

خنجر کے ٢٣ وار سہہ جانے والی لڑکی "واز اے بأیونک وومن" ؟؟؟

خنجر مارنے والا اناڑی تھا ؟؟؟

فورم کے ساتھی فیصلہ خود کر لیں

:unsure:

آپ ہی فیصلہ کر لیں
khadidiida.jpg

hakdasdlg.jpg
 
brilTek

Senator (1k+ posts)

Kick out the LOHHAR high court judges. Are they above the law to pass a judgement as per their own wishes (and not on merit/law).

Who will fix the judiciary?
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
The girl was stabbed 23 times and she survived!!!!! Wow.

بادی النظر میں تین میں سے کوئی سی ایک بات دَرُست معلوم ہوتی ہے

معجزہ ؟؟؟

خنجر کے ٢٣ وار سہہ جانے والی لڑکی "واز اے بأیونک وومن" ؟؟؟

خنجر مارنے والا اناڑی تھا ؟؟؟

فورم کے ساتھی فیصلہ خود کر لیں

:unsure:

I think in depression she hurt herself and later on blamed the real reason of her depression her ex boyfriend
 
brilTek

Senator (1k+ posts)
Anyone who went through this trauma will be in shock on top of that the painkillers given to her must have made her drowsy. Someone who was declared by the doctor in critical condition and fighting for life would not have enough courage to speak and remember details.
He used a knife because it was a crime of passion. He wanted to inflict maximum pain. He did it in public place because he knew he cannot be touched.

These are just my observations, I can be completely wrong.

He knew his father is well connect with judges of LOOHAR high court, as his father is part of Lahore bar. This was the reason, he was let free by LOOHAR high court
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ہی فیصلہ کر لیں
khadidiida.jpg

hakdasdlg.jpg

Look at the wounds. Such kind of Zigzag wounds cannot be of attack.

It seems that someone with slow motion hurt her.

Lagta hai larki ne apni gardan khud usky samny rakh Di ky slow slow nashan banao per Gala na katna
 
Last edited: