CJP forms seven-judge bench to hear Justice Qazi Faez Isa petition

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Yes similar to Jehangir Tareen, Allem Khan, Aleema kHAN and Faisal Wawda
بھائی صاحب جج صاحب کے اوپر انصاف کی فراہمی کی زمہ داری ھے ان کو دوسرے لوگوں سے نہ ملائیں ھر ایک سے رسیدیں مانگیں اس بات پر کیسی کو اعتراض نہیں ھے لیکن اس وقت جج صاحب کو رسیدیں پیش کرنے کا موقع دیں ۔جب دوسروں کی باری آئے گی تو ان کو بھی رسیدیں پیش کرنا ہونگی۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

بالغ اولاد اور خودمختار بیوی کی جائیداد کی رسیدیں بھی خاوند اور والد کے ذمے ؟ کیا بونگیوں کی حکومت اور کھوتیوں کی عدالت نے اپنی بالغ اولاد اور طلاق یافتہ بیوی کی جائیدادکی رسیدیں بھی جمع کروائ ہیں ؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

بالغ اولاد اور خودمختار بیوی کی جائیداد کی رسیدیں بھی خاوند اور والد کے ذمے ؟ کیا بونگیوں کی حکومت اور کھوتیوں کی عدالت نے اپنی بالغ اولاد اور طلاق یافتہ بیوی کی جائیدادکی رسیدیں بھی جمع کروائ ہیں ؟
بالغ اولادوں اور خود مختار بیوی صاحبہ نے بھی تو کیں کام کر کے جائدادیں بنائی ہونگی ھمارے جج صاحب ہر آپ شک نہ کریں یہ صاحب ایک ایماندار شخص ھیں ان کو رسیدیں پیش کرنے دیں تاکہ ھماری عدلیہ کے جج صاحبان اور پاکستان کی عوام سرخرو ہوسکے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بالغ اولادوں اور خود مختار بیوی صاحبہ نے بھی تو کیں کام کر کے جائدادیں بنائی ہونگی ھمارے جج صاحب ہر آپ شک نہ کریں یہ صاحب ایک ایماندار شخص ھیں ان کو رسیدیں پیش کرنے دیں تاکہ ھماری عدلیہ کے جج صاحبان اور پاکستان کی عوام سرخرو ہوسکے

ضرور کام ہی کیا ہوگا کسی ولائتن نے جائیداد گفٹ نہیں کی ہوگی ۔ ہر چور دوسروں کو بھی چور خیال کرتا ہے ۔ بلکہ آجکل حکمران طبقے کے علاوہ ہر کوئ بدعنوان ہے ۔ اس کھوتے جسٹس کو شوگر مافیا کو حالیہ دی گئ حکومتی امداد نظر نہیں آتی اور نہ ہی شوگر کی قیمتوں میں حالیہ غیر ضروری اضافہ ۔
 
kkppmc

Councller (250+ posts)
Yes dream on son. You had your chance but you only wanted to blackmail and play muk muka like you did with AZ. File a ref and take it court and get them to provide what you need, whose stopping you. The duffer aint coming out.
With all useless talk there is no response on money trail.