CJP Asif Saeed Khosa responds to the nations' appeal || Siddique Jaan

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں اب آئیں کی تبدیلی کا وقت آگیا ھے کیونکہ 1973 کا آئین مکمل طور پر اداروں کی پوزیشن واضح نہیں کرتا اور اس میں آئیں بائیں شائیں شائیں شائیں شائیں زیادہ نظر آتی ھے جس سے اداروں کو کام کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے جس سے عوام کی زندگیاں شدید متاثر ہو رہی ہیں لہذا جلد از جلد نئے آئین پر کام شروع کیا جائے اور سیسیلین مافیاز اور ان کے حواریوں کو مکمل طور پر قانون کے شکنجے میں لایا جائے
اور ساتھ ساتھ اگر عوامی مفادات خاطر اس آئین میں ترامیم سے پہلے پہلے
وکلاء ،عدالتوں اور پولیس کو ختم کر کے ان اداروں کی جگہ عارضی طور پر نئے ادارے اور نئے لوگوں کو بھرتی کیا جائے اور عوام کا پیسہ عوام پر نئے لوگوں کو بھرتی کرنے پر لگایا جائے نئے اداروں سے یہ کام لیا جائے ہر جگہ رینجرز کے دفتر بنا کر اور حکومت لوکل لوگوں کی پنچایتیں بنائیں اور اس میں آرمی کے ریٹائرڈ اچھے ججز اچھےمیجرز،کرنلزاور بریگیڈیئر رینک کے آفیسرز کو شاملِ کر کے ان سے لوکل پنچایتیں بنائی جائیں ان پنچائیتوں سے عدالتوں کا کام لیا جائے اور رینجرز سے پولیس کی طرح کا کام لے کر اور اس میں ڈپٹی کمشنر اور لوکل اچھے لوگوں کو شامل کیا جائے اور لوگوں کو مقدمات کا فیصلہ کریں آپ لوگ دیکھیں گے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں لوگوں کے مقدمات کا فیصلہ ہوگا اور لوگوں کو فوراً اور سستا انصاف ملے گا
میں قسم کھاتا ہوں کہ ملک کے حالات ایک سال میں بہترین ہو جائیں گے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Asif Khuusay ne sirf yeh sabit kiya hai ke yeh apanay paitti bhaiyon ka diffa kere ga. Justic Arshad Malik Case, Faiz Isa and now this.

He has proven himself to be a useless dramay baaz, who just like to blab. He had golden opportunity to fix the judiciary but he chose to side with his patti bhais.