Circular Debt is rapidly spiraling down!!!!

desan

President (40k+ posts)
جانے والے چلے گئے، اب شاید واپس بھی نہ آئیں اور آئے بھی تو اس حکومت کے لفنگے پن کی وجہ سے ہی آئیں گے۔ پی ٹی آئی کب تک خود کو جواب دہ سمجھنا شروع کرے گی؟ یا پھر مزید چار سال بھی فوج کے پلو سے چپکے رہنا ہے؟ ملک ہر معاملے میں نیچے جا رہا ہے۔ صحت، تعلیم، پولیس اور گوورننس، ہر چیز کا برا حال ہے۔ کب تک یہ چوروں ڈاکووں کی قوالی سناتے رہو گے؟

There is nothing absolute in this world...

One has to compare the open Loot and anti-state activities of the previous corrupt rulers with the relatively honest and patriotic one.
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
Government is in love with Ishaq Daar following his footsteps figure fudging new level .....it's comparison of just one month each year not the whole picture for full year ....
4e6da28748b4f3026cfa840d38b168c1d8afa03b72fb10606238c2ac2591a147.jpg
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
There is nothing absolute in this world...

One has to compare the open Loot and anti-state activities of the previous corrupt rulers with the relatively honest and patriotic one.
میں اس حکومت کو نہ تو دیانتدار سمجھتا ہوں اور نہ محب وطن۔ اگر یہ محب وطن ہوتے تو حالات ایسے نہ ہوتے۔ ملک میں ادارے مضبوط کرنے کا آغاز ہو چکا ہوتا۔ تعلیم صحت پولیس اور زراعت کو بہتر کرنے کے منصوبوں پر عمل درآمد کا آغاز ہو جاتا۔ یقیناً ان کے بہتر ہونے میں پانچ سال یا دس سال لگتے مگر سمت کا تعین واضح انداز میں ہو چکا ہوتا۔ اصل میں جب بھی حکومت کی بات ہوتی ہے تو آپ کا ذہن میں فوراً عمران خان کا خیال آتا ہے اور آنا بھی چاہیے کیونکہ وہ وزیر اعظم ہے۔ مگر اس کی نااہلی یہ ہے کہ اس نے ذمہ دار جگہوں پر بالکل کچرا لوگ لگا دئیے ہیں جنہیں کام سے کوئی سروکار نہیں۔ سو صورتحال یہ ہے کہ ایک نااہل وزیر اعظم کے نیچے بددیانت اور مفاد پرست لوگوں کا مجمع لگا ہوا ہے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کا بیانیہ تو بلکل احسن اقبال ، خورشید شاہ اور
مریم اورنگزیب سے ملتا ہے؟ آپ ان میں سے کس کے
زیادہ قریب ہو؟..... ?
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Great going PTI and after local body election in Punjab, the game will be changed forever.
I can foresee a vibrant Pakistan under PTI govt for the next 20 years.
 
islamabadi

Minister (2k+ posts)
Circular debt rapidly spiraling down by DOUBLING electricity rates in 1 year.....yeah it takes a real rocket scientist to do tht. Kamaal to tubh hota if u had done it without DOUBLING the rates you morons....
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
آپ کا بیانیہ تو بلکل احسن اقبال ، خورشید شاہ اور
مریم اورنگزیب سے ملتا ہے؟ آپ ان میں سے کس کے
زیادہ قریب ہو؟..... ?
احسن اقبال نے ایسا بیانیہ کیوں بنایا۔ اگر یہ سب جھوٹ ہوتا تو وہ کبھی ایسا بیانیہ نہ بناتے۔ چور ہوں یا ڈاکو، سیاست تو انہوں نے کرنی ہے۔ بہرحال مجھے عمران خان سے جو تھوڑی بہت امید تھی وہ بھی ختم ہو گئی ہے۔ دیکھیں اگلا سیاسی منظر نامہ کیا بنتا ہے۔ آج ایاز امیر کا کالم پڑھیں۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جس طرح کے حالات ہیں یہ بھی کاٹ کر جلد تمہارے ہاتھ میں پکڑا دیا جائے گا۔ پھر اسے اپنے جس سوراخ میں چاہو لئے پھرنا۔
تم نائی ہو کیا؟
pti 56 تو ایک جوان جہان بندا ہے؟
کیا اسکا بھی کاٹ دوگے؟....?
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
تم نائی ہو کیا؟
pti 56 تو ایک جوان جہان بندا ہے؟
کیا اسکا بھی کاٹ دوگے؟....?
ارے بھائی اس کی پوسٹس دیکھو کیسے بدتمیزی کر رہا ہے۔ مجھے کچھ کہنے سے پہلے اسے تو کچھ شرم دلاو۔ سیدھی گالیاں دے رہا ہے۔
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
We are proud and tolerant nation, As an individual we should be optimistic in the efforts being made by our system we have will effect the outcome of our present conditions, let's face it we have come this far with flying colours after going through that ferocious decade. We are still striving to achieve in stabilizing the current state of affairs now patience is a virtue . Insha Allah Pakistan zindabad
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
احسن اقبال نے ایسا بیانیہ کیوں بنایا۔ اگر یہ سب جھوٹ ہوتا تو وہ کبھی ایسا بیانیہ نہ بناتے۔ چور ہوں یا ڈاکو، سیاست تو انہوں نے کرنی ہے۔ بہرحال مجھے عمران خان سے جو تھوڑی بہت امید تھی وہ بھی ختم ہو گئی ہے۔ دیکھیں اگلا سیاسی منظر نامہ کیا بنتا ہے۔ آج ایاز امیر کا کالم پڑھیں۔
احسن اقبال تو جھوٹوں کا پیر ہے؟
ویسے تو پوری نون ہی جھوٹی ہے.
ایک سچ بتادو جو کبھی نواز شہباز یا
نانی مریم نے بولا ہو؟
اور ایاز امیر موڈی بندہ ہے کبھی کچھ کبھی کچھ
ڈیپینڈ کرتا ہے کتنے پیگ چڑھا رکھے ہیں ..... ?
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Anything to hide incompetence whats next every week? is anyone bothered to know what's happening each month it's not a house budget that needs analysis every month economies over the world are compared over fiscal year
So your issue is the mode of reporting and not the fact that circular debt is decreasing? Surely you must be happy and appreciate that PTI govt decreased circular debt?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ارے بھائی اس کی پوسٹس دیکھو کیسے بدتمیزی کر رہا ہے۔ مجھے کچھ کہنے سے پہلے اسے تو کچھ شرم دلاو۔ سیدھی گالیاں دے رہا ہے۔
ہاں ویسے تمہاری بات صحیح ہے
گالیاں تو کسی کو بھی نہیں دینی چاہئیں ؟
اب اس میں کیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Sometimes you have to use smaller thieves as approvers to catch bigger ones...
پینڈن - رہ سہ کے تم لوگوں کے پاس صرف فیس بک کی فوٹو شاپ ہی بچتی ہے انفورمیشن کے لیے - نیپرا کی ویب سائٹ پر آخری پر رپورٹ میں تو ابھی بھی برا حال بانکے دھاڑے ہی ہیں - اور یہ رپورٹ پی ٹی آئ کے دور کی ہے
تھوڑی شرم کر --- کم از کم اتھینٹک سورس تو استمعال کرنا شروع کر

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Sometimes you have to use smaller thieves as approvers to catch bigger ones...

٢٠١٧-١٨ کی رپورٹ میں پیج ٧ ٹیبل ٣ اور اس سے پچھلی رپورٹ کے ٹیبل ١٤ صفہ ١٤ کو ساتھ ساتھ رکھ کر دیکھو - میرا خیال ہے کہ اگر شرم ہوئی تو اپنے منہ پر جوتا ضرور مارو گی

Jack Squire

MPA (400+ posts)
Government is in love with Ishaq Daar following his footsteps figure fudging new level .....it's comparison of just one month each year not the whole picture for full year ....
what an ignorant fool - comparison is conducted YoY for the same month, not a different month...