Chinese president made the biggest announcement in history .

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۱۳:۱۱

اِنَّ اللّٰهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰى يُغَيِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ
حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے اوصاف کو نہیں بدل دیتی۔

چائنہ میں غداروں کرپٹ اور چور لٹیروں کو پھانسیاں دی گئی ۔تب جاکر چائنہ نے ترقی کرلی۔ وہ تمام عناصر جن کو چائنہ نے جڑ سے ختم کیا ۔انکو کو ھم یہاں سر آنکھوں پر بٹھا کر انکے گاڑیوں کے سامنے بھنگڑے ڈالتے ھیں۔ اور ایک پلیٹ بریانی پر اپناضمیر بیچ دیتے ھیں۔ پاکستان کا کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔ ایک عمران خان آیا ھے لیکن وہ بھی اس پورے سسٹم کے خلاف کب تک لڑے گا ؟ ۔یہ ملک اشرافیہ کا ھے اور وھی اس کے مالک ھیں۔ ھم نے انکے بڑوں کی غلامی کی اب انکی کر رھے اور آئندہ انکی آنے والے نسلوں کی غلامی کرتے رہینگے
 

tracker22

MPA (400+ posts)
ڈھائ سالوں میں ایسی کون سی قیامت ٹوٹ پڑی ہے اس قوم پر جو پھر ان لوگوں کو آپس اقتدار میں لانا چاہتے ہیں جن سے بڑی مشکل سے جان چھڑائ تھی، کیا یہُ لوگ سوچنے سمجھنے سے قاصر ہیں ؟ کیا ان کو شریفوں اور زر داریوں کی لُوٹ مار نظر نہیں آتی ؟ غلامانہ سوچ کب بدلے گی؟ کب ہمارا مُلک بھی انصاف کے راستے پر چلے گا؟
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh banda bhi haqeeqat tv part 2 banta jaa raha hay. bohat phainknay lag gaya hai !