Chinese Ambassador Mr. Yao Jing praises PM Imran Khan & his vision

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: چین کے سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ترجیحات متاثر کن ہیں مجھے یقین ہے کہ ان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منزل حاصل کرلے گا۔

چینی سفیر یاؤجنگ نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے ملاقات انتہائی مفید رہی، چینی قیادت، تاجر برادری اور عوام وزیراعظم عمران خان کے وژن کے معترف ہیں، وزیراعظم عمران خان کی ترجیحات متاثر کن ہیں ان کی جانب سے آسان کاروباری مواقع فراہم کرنا، گرین پاکستان اور معیشت کے لیے اقدامات لائق تحسین ہیں۔

چینی سفیر نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو پاکستان لانے کے لیے بہترین اقدامات کیے جا رہے ہیں، برآمدات میں اضافے کے لیے پاکستان کی حکومت مؤثر کاوشیں کر رہی ہے، پاکستان کے مضبوط شراکت دار کی حیثیت سے تعاون جاری رکھیں گے، یقین ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منزل حاصل کرے گا۔

https://www.express.pk/story/1552203/1/
 
Advertisement

Dream Seller

Minister (2k+ posts)
Yeh sab mian ka vision hai jo khan follow kar raha hai...

Wese sometimes I think what would his legacy be? Accused his dead father for money laundering? Played politics over his dead wife?
Penthouse pirates?
What a waste of sperms ... this whole family
 
Sponsored Link

Featured Discussions