Chief Justice Saqib Nisar Issues Clear Warning To Shoaib Sheikh Over Fraudulent Conduct

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Muzbooti say pakrna kaheen London na chala jaee….
Nawaz-Sharif-with-Saqib-Nisar.jpg
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
محترم چیف جسٹس صاحب ہر اس بندے کو نہ چھوڑنا جو چھوٹا چور ہے یا جو کہتا ہے کہ مجھے پاکستان سے پیار ہے۔
محترم چیف جسٹس صاحب ہر اس بندے کو چھوڑ دینا جو پاکستان کا سب سے بڑا چور ہے اور پاکستان اور پاکستانیوں کوہر لمحہ بیچنے کے لیئے تیار ہے۔
محترم چیف جسٹس صاحب ہر اس بندے کو بھی چھوڑ دینا جو حدیبیہ کیس میں ملوث ہے، اور ہر اس بندے کو بھی چھوڑ دینا جو اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنائے، اپنے پولیس والوں سے تھانے میں تشدد کا نشانہ بنوائے، اپپنے غنڈوں کے ساتھ مل کر اس کو اغوا کروائے اور تشدد کروائے، جس بے جا میں رکھے، اور عورت سے زبردستی طلاق کے کاغذات پر دستخط کروائے اور آپ کے چیمبر سے دھل دھلا کر پاک ہو جائے اور اس مظلوم عورت کو یہ بھی کہا جائے کہ باہر جا کر کسی کو کچھ نہیں بتانا اندر تیرے ساتھ کیا ہوا۔
محترم چیف جسٹس صاحب ہر اس بندے کو چھوڑ دینا جو دوسروں کی بیویوں کے بیڈ رومز میں جائے اور پھر پورے ملک کے سامنے اس عورت اور اس کے شوہر کو اپنے کالموں میں ننگا کرے۔
محترم چیف جسٹس صاحب ہر بندے کو نہ چھوڑنا جو بچوں کی پورنو کے خلاف آواز اٹھائے،بچوں کے ساتھ زنا بالجبر کے خلاف آواز اٹھائے اور کہے کہ ایسا کرنے والوں کو سامنے لایا جائے۔
محترم چیف جسٹس صاحب ہمارے اس ملک میں ہر کسی کا اپنا قانون ہے اور وہ جب چاہے ،جہاں چاہے اسے استعمال کر لیتا ہے۔
اللہ آپ کو لمبی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ آپ جس کو چاہیں چھوڑ دیں اور جس کو چاہیں نہ چھوڑیں۔
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
خواجہ سعد نے بھی تو یہی کیا تھا پھر کیا ہوا
چیپ جسٹس کسی کو یاد ہو
 

Awan-1

Minister (2k+ posts)
میں تمہیں چھوڑو گا نہیں

ایسی زبان چیف جسٹس کو زیب نہیں دیتی
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
میں تمہیں چھوڑو گا نہیں

ایسی زبان چیف جسٹس کو زیب نہیں دیتی

ارے بھائی یہ تو میجسٹریٹ بننے کے بھی لائق نہیں تھا جس کو نورے نے جج بنایا پھر نورے ہی نے سپریم کورٹ تک پنہچایا

تبھی تو یہ خنزیر ابھی بھی نورے کے تلوے چاٹ رہا ہے بےغیرت بےضمیر