Chief Justice IHC decides to remove Judge Arshad Malik

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
I know tairi is waqt phati pari hay Haram khor
پھٹی انکی ہیں جو جیل میں ہیں اور انکی ہے جو جیل جانے والے ہیں۔ ہمارا کیا جا رہا ہے۔

یہ کیسز پھر شروع ہو جائینگے اور اس دفعہ پہلے سے زیادہ سزا ہو جائے گی۔
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
پھٹی انکی ہیں جو جیل میں ہیں اور انکی ہے جو جیل جانے والے ہیں۔ ہمارا کیا جا رہا ہے۔

یہ کیسز پھر شروع ہو جائینگے اور اس دفعہ پہلے سے زیادہ سزا ہو جائے گی۔
Haan naa cases tou tumhara pichwara Hain jisko jab chahay start Kar do. Taira Jo jaa Raha hay woh sab daikh rahay hain
 

Insaaf4Tyrain

Minister (2k+ posts)
Grt pmln dragged to real length... 62, 63 still there...even the god father of cicilian mafia is still in jail
oh bhai this judges removal is just a administrative action the real details are in affidavit which will have a trial and then everything will come out he is admitting meeting Nawaz Sharif during trail in raiwind
 

mskhan

Minister (2k+ posts)
prob is who will check chairman NAB? first he must be accountable
Held a
Judge kay dost Batt nay judge ke tu phar de ha.
i think butt ke kehney pe judge
HE ADMITTED THAT HE MET NAWAZ SHARIF IN RAIWIND DURRING CASE AND TRYING TO LIE IN COURT NOW THAT HE THREATEN HIM HE DESERVES MORE HARSH PUNISHMENT AND NAWAZ SHOULD BE FREE NOW
Nawaz can never be free, the crimes he has committed against this country are unforgivable. I think the judge let him off in one case and convicted in the other. He hasn’t given any money trail of how he amassed his wealth, they continuously lie and forged documents. Are you fucking serious thinking he will just be set free. He will never be free
 

zagyy

MPA (400+ posts)
All nation from head to toe drowned in filth!!

Need a Clean up operation in judiciary as well!!!

Honorable Courts - Honorable Judges Lanat Beshumar!!!
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
Haan naa cases tou tumhara pichwara Hain jisko jab chahay start Kar do. Taira Jo jaa Raha hay woh sab daikh rahay hain
تو یہ لندن کے فلیٹس تیرے پچھواڑے سے نکلے تھے یا نواز کے جنکا منی ٹریل تم لوگوں کے پاس نہیں ہے
 

NCP123

MPA (400+ posts)
naam ECL main bhi daala ja sakta hai ..
Hu tu bohat kuch saktaa hey brother.....lekin Nawaz family Pakistan mein apney tareeqey se chalna chahtey hein.............ECL mein naam hey.....already. Werna Maryam kub se baher jaa chuke hotiii........ye chatey hein ub "Clean SLATE" se shuru hu sub kuch......es waqt ye London jain pher kabhi wapis naa aiyein....
 

brohiniaz

Senator (1k+ posts)
اسلام آباد ہائی کورٹ کی سفارش پر وفاقی وزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔
ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر رجسٹرار نے وزارت قانون کو خط لکھ کر کہا ہے کہ جج ارشد ملک کی خدمات واپس ان کے اصل محکمہ لاہور ہائی کورٹ کے حوالے کی جائیں۔ ارشد ملک کو پنجاب سے ڈیپوٹیشن پر احتساب عدالت اسلام آباد میں جج لگایا گیا تھا۔وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کو کام کرنے سے روک دیا گیا ہے،انہیں وزارت قانون رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے، نواز شریف کی اپیل کا فیصلہ آنے تک سزا برقرار رہے گی۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کسی کو عدالتوں پر دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
جج ارشد ملک کا کہنا ہے انہوں نے غیر جانبدارانہ فیصلہ کیا، ایک کیس میں نوازشریف کو بری کیا گیا، دباؤ ہوتا تو نواز شریف کو دونوں کیسز میں سزا ہوتی، سماعت کے دوران جج پردباؤ ڈالنے کی سزا قانون میں موجود ہے، ہم قانون اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں،عدالتوں کو دباؤ میں لانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ فروغ نسیم کا کہنا تھا جج ارشد ملک سے متعلق فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرنا ہے، کوئی مجرم ٹھہر گیا اور سزا کاٹ رہا ہے تو اس کی سزا معطل نہیں ہوتی، پاناما کیس میں منی ٹریل دینے کا مسئلہ تھا، منی ٹریل دے دیں تو اس کیس سے نکل سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جج صاحب نے بیان حلفی میں شکایت کی ہے ان پر دباؤ تھا، جج ارشد ملک سے متعلق ویڈیو پر جو کارروائی ہونی ہے وہ ضرور ہوگی۔

 
Sponsored Link

Featured Discussions