Chief Justice Asif Saeed Khosa Complete Speech

webnise

MPA (400+ posts)
اپوزیشن: نواز مررہا ہے
ن لیگ: نواز مررہا ہے
عدالت: حکومت نواز کی زندگی کی ضمانت دے
حکومت: 7 ارب جمع کرواؤ چلے جاؤ

عدالت: پچاس روپے کے اشٹام پر باہر جانے کی اجازت دیتی ہے اور الزام عمران خان پر ہے کہ عمران خان نے جانے دیا.​
 

desan

President (40k+ posts)
Quantity is important in dispensation of cases, however, it should not be equated with disbursement of justice...
 

shahidsay

Citizen
چیف جسٹس صاحب طاقت ور کے لیے ہی انصاف ہے تو پھر آپ ہی بتادیں ایک ہی دن میں درخوست منظور ، چھوٹٹی والے دن کاروای اور پھر رہایء زرا ہمیں بھی بتاہیں کس غریب کے لیے ایسا کیا ہے لاہور ہایء کورٹ نے ۔۔۔ وزیر اعظم نے آینہ دیکھیا تو آپ کا تپ چڑھ گیء