Chandrayaan-2: India space launch delayed by technical problem

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Moon-and-India-1-780x405.jpg


انڈیا نے کہا ہے کہ اس نے چاند پر اپنا خلائی مشن بھیجنے کا عمل پرواز سے ایک گھنٹہ قبل روک دیا ہے اور اس کی وجہ ’تکنیکی خرابی‘ بتائی گئی ہے۔

انڈیا روس، امریکہ اور چین کے بعد چاند کی سطح پر خلائی مشن بھیجنے والا چوتھا ملک بننے کے لیے چندرایان 2 نامی مشن بھجوانے کی کوشش میں ہے۔

انڈیا کے خلائی تحقیقاتی ادارے انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’چاند کی جانب خلائی مشن روانہ کرنے سے ایک گھنٹہ قبل لانچنگ گاڑی میں تکنیکی خرابی دیکھی گئی۔ احتیاطی طور پر چندرایان 2 کی آج ہونے والی لانچنگ موخر کردی گئی ہے۔ دوبارہ لانچنگ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔‘


https://twitter.com/x/status/1150520298761936896


انڈین ریاست آندھرا پردیش میں واقع سپیس سینٹر کے حکام کا کہنا ہے کہ مسئلہ لانچ کیے جانے والی گاڑی کے سسٹم میں تھا۔

انڈیا نے چندرایان 2 کی تیاری پر 140ملین ڈالر خرچ کیے اور اس مشن کو سب سے سستا قرار دیا۔

Space-mission-India-768x598.jpg
[/QUOTE]
خیال رہے کہ امریکہ نے 1960 اور 70 کی دہائی میں اپولو مشن پر 25 ارب ڈالر خرچ کیے تھے جبکہ چین نے گذشتہ جنوری میں چاند پر مشن بھجوانے اور 2017 میں اپنے خلائی پروگرام پر 8.40 ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے۔


India-space.jpg


روس نے کہا تھا کہ اس نے 1996 میں چاند پر راکٹ بھجوانے پر 20 ارب ڈالر خرچ کیے تھے۔

Source

 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
فیول ٹینک میں خالص گاؤ موتر کی کمی
مزید گائیں منگوائی جائیں گی
مشن کا مقصد بھارت فضلہ چاند پر پہنچانا ہے کیونکہ ٹوائلٹ بنانے کے پیسے نہیں ہیں
 

kallan

Councller (250+ posts)
Sasta == Cheap == Low Quality == Unreliable === Indian
فیول ٹینک میں خالص گاؤ موتر کی کمی
مزید گائیں منگوائی جائیں گی
مشن کا مقصد بھارت فضلہ چاند پر پہنچانا ہے کیونکہ ٹوائلٹ بنانے کے پیسے نہیں ہیں
Khaanay kheeray tay chalanay Rocket.... ?
giphy.gif


tum apna pani se chalne wali car chalao... ? ? ?

 

ramu

Councller (250+ posts)
India should launch a toilet mission for her desperados before any other adventures.


you should launch gaand maro of pakistani boys mission , it is your national culture , space science is beyond your capacity , let china fuck you and send your primitive first stage sounding rocket in space.

it will send you on moon...?

Shaheen_Missile_Pakistan_01.jpg


pakistan's water rocket designed by engr waqar
 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Sasta == Cheap == Low Quality == Unreliable === Indian
I completely agree with you on this whereas Pakistan technology is comparable or better than USA and we are already sending missions to space beyond Mars?
I don't know why we want to live in self denial mode. Instead of appreciating or competing we want to bring them to our level.
 

Beef.Bhaijan

Minister (2k+ posts)
eh bhaiu ...lekin is mein TOILET nahi hai ? ? ? ?


you should launch gaand maro of pakistani boys mission , it is your national culture , space science is beyond your capacity , let china fuck you and send your primitive first stage sounding rocket in space.

it will send you on moon...?

Shaheen_Missile_Pakistan_01.jpg


pakistan's water rocket designed by engr waqar