Chandka Medical College Principal slaps journalist for asking question about Nimirta's death

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


جسطرح کے گھٹیا نسلوں کے یہ سندھ کے حکمران ہیں اسی طرح کے بیہودہ لوگ انہوں نے ہر جگہ اپوائنٹ کئے ہوے ہیں . بھلے جو مرضی لا قانونیت روا رکھی جائے ان ہرکاروں پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا . ان فرعونوں کو الله ہی پوچھے گا