Chances of oil discovery in waters near Karachi increases

greatmeer

Politcal Worker (100+ posts)
کوئی خزانہ اس قوم کی حالت نہیں بدل سکتا جو اپنے خزانے کو لوٹنے والوں کے آگے پیچھے ناچتی ہو۔۔۔شعور آ جائے تو اس قوم کے افراد سب سے بڑا خزانہ اور اثاثہ ہیں
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
اب تو گیس اور تیل سستا ہونا چاہیے ویسے بھی ہر ادارہ پرافٹ میں جا رہا ہے
 

momy0528

Voter (50+ posts)
کوئی خزانہ اس قوم کی حالت نہیں بدل سکتا جو اپنے خزانے کو لوٹنے والوں کے آگے پیچھے ناچتی ہو۔۔۔شعور آ جائے تو اس قوم کے افراد سب سے بڑا خزانہ اور اثاثہ ہیں
وینزویلا کی مثال سب کے سامنے ھے، جہاں آج بھی دنیا کا سستا ترین تیل دستیاب ھے۔ مگر کھانے کو روٹی نہیں
 

ha5him

Voter (50+ posts)
Can people please wait for an official announcement? What's with our media creating hype for no reason based on baseless sources.
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
وینزویلا کی مثال سب کے سامنے ھے، جہاں آج بھی دنیا کا سستا ترین تیل دستیاب ھے۔ مگر کھانے کو روٹی نہیں
meri info k mutabik dunyia ka aasa koe mulak nahi hai jo food aur oil dono main khud kafeel ho . agar pakisatn oil main khud kafeel ho jata hai to siraf pakistan he asa mulak ho ga jo agriculture + oil base economy bana sakay ga .