Chalee hay rasam keh koee na sar utthaa kay chalay.

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
col10.gif


http://jang.com.pk/jang/aug2010-daily/15-08-2010/col10.htm
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
پتہ نہیں میرا ایسے غیر متنازعہ، بغیر مرچ مصالحہ کے، پاکستان کے حقیقی بنیادی مسائل کی نشاندھی اور انکا قابل عمل حل بتانے والے "سادہ اور پھیکے" کالم پڑھنے کو دل کیوں نہیں کرتا؟؟؟؟ جب تک کسی شخص یا پارٹی کی کلاس نا لی گئی ہو اور اسے اچھے طریقے سے دھویا نا گیا ہو، عجیب تشنگی سی رہتی ھے!!! شاید یہ ہمارا اجتماعی رویہ ھے
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
بات پہونچی میری جوانی تک .................پھوڑا................یہ ٹھیک نہیں کریں گے ............اس کا ایک ہی علاج ہے استغفار ..............صرف ............استغفار ........اور .........استغفار