News Channel apologies for airing news about Chairman NAB Javed Iqbal

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

e942e6d5-e159-409c-8baf-f30104deb37e.jpg

https://twitter.com/x/status/1131617479242014721
https://twitter.com/x/status/1131616417273536513
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
برا کیا نیب نے، اتنی جلدی وضاحت کر دی
ابھی تو پی پی، نون اور فراڈ لبرلز نے جی بھر خوشی بھی نہیں منائی تھی - ابھی تو بی بی سی اور وائس آف امیریکہ نے بھی جلی مضمون چھاپنے تھے
آخر کب تک یہ منافق معصوم فرشتہ کا نام استعمال کر کے ملک و قوم کو گالی دیں گے، چئر مین نیب کو گالم گلوچ کا کاروبار تو لمبا ہی چلنا تھا ـ- آہ ان غنچنوں پے جو بن کھلے مرجھا گئے ا -
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

مقصد خبر کو وائرل کرنا ہوتا ہے
اسکے بعد چاہے ناک رگڑ کر معافی مانگ لو، کوئی فرق نہیں پڑتا
میرا خیال ہے، خبر دینے سے جو مقصد حاصل کرنا تھا وہ کر لیا گیا ہے
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
شاید ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیوز چینل کو ویسی ہی دھمکی دی ہو، جیسی کچھ عرصہ پہلے پی ٹی ایم کو دی تھی کہ تم لوگوں کا ٹائم پورا ہوگیا۔
خیر جو کام ہونا تھا وہ ہوگیا۔ اب تک آئی ہوئی خبر کی بنیاد پر اپوزیشن ڈی جی نیب کی ایسی کی تیسی کر
سکتی ہے۔