Chairman NAB and the degree of moral turpitude.

الرضا

Senator (1k+ posts)
تو کیا جاوید اقبال کے ہٹنے سے فائدہ فوج کا ہوگا؟ یا نون لیگ اور زرداری کو؟
ظاہر سی بات ہے کہ اگر چئیرمین کسی ایسے مسئلے میں ہٹایا جاتا ہے تو اس کے نیچے ہونے والے مقدمات اور تفتیش سب پر ایک سوالیہ نشان آجائیگا۔ ایسے میں ظاہری طور سب سے زیادہ فائدہ نون لیگ اور پی پی پی کو ہوگا۔ فوج کا کیا فائدہ ہے اس میں؟
فوج شاید نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتی ہے۔ نیازی کی نااہلی سے تنگ آ گئی ہوگی۔
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)

صورتحال کچھ یوں ہے کہ نیب کے سیٹ اپ میں فوجیوں کی اکثریت ہے ، نیب کا ادارہ مشرف کے دور میں بنا تھا اور اس نے چن چن کر اس میں فوجی بھرتی کیے تھے اس کا پہلا ہیڈ آفس بھی جی ایچ کیو میں تھا جس کا سربراہ اس وقت حاضر سروس لیفٹننٹ جنرل امجد شعیب تھا
فوج اور عمران خان چاہتے ہیں کہ زرداری اور نواز شریف کے خلاف فوری کاروائی کی جاے جبکہ اس معاملے میں میں چیئرمین نیب جاوید اقبال جو کہ ایک بابو قسم کا ڈھیلے کردار کا آدمی ہے جس نے ساری زندگی کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر گزاری ہے ، اس حد تک معاون ثابت نہیں ہو رہا لہذا فوج نے اسے راستے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا اور اس کو ہٹانے کی یہی صورت ہو سکتی تھی ، ماضی قریب میں عمران نیازی بھی نیب کو تنقید کا نشانہ بنا چکا ہے اور جواب آ غزل کے طور پہ پر چیئرمین نیب نے پرویز خٹک کی کی گرفتاری کا عندیہ بھی دیا ہے
آپ آپ خود سوچیں ہیں کہ پاکستان میں کونسا ایسا طاقتور گروپ موجود ہے جو چیئرمین نیب کے پاس ایک عورت کو بھیج کر اس کو ٹریپ کرے اور پھر ویڈیوز ز کسی چینل کو فراہم کرے، اس عورت نے اس ملک میں زندہ رہنا بھی ہے کہ نہیں؟ اور پھر یہ ویڈیو ایک ایسا چینل لیک کرے جو کسی بھی طرح نون لیگ کا حمایتی نہیں ہے
 
Last edited:

الرضا

Senator (1k+ posts)
صورتحال کچھ یوں ہے کہ نیب کے سیٹ اپ میں فوجیوں کی اکثریت ہے ، نیب کا ادارہ طرح مشرف کے دور میں بنا تھا تھا اور اس نے چن چن کر اس میں فوجی بھرتی کیے تھے کے اس کا کا پہلا ہیڈ آفس بس جی ایچ کیو میں تھا تا کہ جس کا سربراہ اس وقت حاضر سروس لیفٹننٹ جنرل امجد شعیب تھا
فوج اور عمران خان چاہتے ہیں کہ زرداری re اور نواز شریف کے خلاف فوری کاروائی کی جاے جبکہ اس معاملے میں میں چیئرمین نیب جاوید اقبال جو کہ ایک بابو قسم کا ڈھیلے کردار کا آدمی ہے جس نے ساری زندگی کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر گزاری ہے ، اس حد تک معاون ثابت نہیں ہو رہا لہذا فوج نے اسے راستے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا اور اس کو ہٹانے کی یہی صورت ہو سکتی تھی ، ماضی قریب میں عمران نیازی بھی نیب کو تنقید کا نشانہ بنا چکا ہے اور جواب آ غزل کے طور پہ پر چیئرمین نیب نے پرویز خٹک کی کی گرفتاری کا عندیہ بھی دیا ہے
آپ آپ خود سوچیں ہیں کہ پاکستان میں کونسا ایسا طاقتور گروپ موجود ہے جو چیئرمین نیب کے پاس ایک عورت کو بھیج کر اس کو ٹریپ کرے اور پھر ویڈیوز ز کسی چینل کو فراہم کرے، اس عورت نے اس ملک میں زندہ رہنا بھی ہے کہ نہیں؟ اور پھر یہ ویڈیو ایک ایسا چینل لیک کرے جو کسی بھی طرح نون لیگ کا حمایتی نہیں ہے
ایسے گندے کام فوجی ہی کرتے ہیں۔ ان لوگوں کے موٹے دماغوں میں دنیا بھر کی غلاظت بھری ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
فوج شاید نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتی ہے۔ نیازی کی نااہلی سے تنگ آ گئی ہوگی۔
اگر فوج نے ڈیل کرنی ہوتی ان کے ساتھ تو پھر جاوید صاحب ویسے ہی ڈیل کروا دیتے۔ انکو دو تحفے ہی بھیجنے تھے ہیرا منڈی سے۔
خیر کچھ عرصہ پہلے جاوید اقبال نے ایک انٹرویو دیا تھا جاوید چوہدھری کو، جسکی تردید بھی خود کر دی تھی لیکن پیپلز پارٹی اور ق لیگ وغیرہ سبکو ہی دھمکی دی تھی۔

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
To maintain the same status quo the Mafias are engaged in the same pattern of propaganda like Panama case JIT head Wajid Zia and just like what happened in the past, they will again fail.

Unlike the last 30 years, this time around, the thugs & mafias are confronting a man who is way too Smart than them. He is none other than Imran Khan.
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جبکہ اس معاملے میں میں چیئرمین نیب جاوید اقبال جو کہ ایک بابو قسم کا ڈھیلے کردار کا آدمی ہے جس نے ساری زندگی کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر گزاری ہے ، اس حد تک معاون ثابت نہیں ہو رہا لہذا فوج نے اسے راستے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا اور اس کو ہٹانے کی یہی صورت ہو سکتی تھی ، ماضی قریب میں عمران نیازی بھی نیب کو تنقید کا نشانہ بنا چکا ہے اور جواب آ غزل کے طور پہ پر چیئرمین نیب نے پرویز خٹک کی کی گرفتاری کا عندیہ بھی دیا ہے
آپ آپ خود سوچیں ہیں کہ پاکستان میں کونسا ایسا طاقتور گروپ موجود ہے جو چیئرمین نیب کے پاس ایک عورت کو بھیج کر اس کو ٹریپ کرے اور پھر ویڈیوز ز کسی چینل کو فراہم کرے، اس عورت نے اس ملک میں زندہ رہنا بھی ہے کہ نہیں؟ اور پھر یہ ویڈیو ایک ایسا چینل لیک کرے جو کسی بھی طرح نون لیگ کا حمایتی نہیں ہے
بس یہاں آ کر سٹوری میں جان کچھ کم ہو جاتی ہے۔ جاوید اقبال ڈھیلے کو کچھ نہ کچھ لے دے کر مسئلہ قانونی طور پر بہ احسن و خوبی حل کروا لیا جاتا۔ اب اسکا مطلب ہے کہ جاوید اقبال یا تو ڈھیلا آدمی نہیں ہے، اس لیئے اسکو ہٹانے کی حرکت کی جارہی ہے، یا پھر اگر ڈیل ہوئی ہے تو اس ڈیل میں حکومت اور فوج کا ہاتھ کم ہی ہے اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ زیادہ ہے، جن کے لیئے پاکستان کی سیاست میں زرداری اور نون لیگ کو زندہ رکھنا ضروری ہے۔ فوج کو ایسے ہی سیاستدان سوٹ کرتے ہیں جو انکے مسئلے میں کچھ نہ بولیں۔ وہ ابھی تو پی ٹی آئی کی سپورٹ ختم نہیں کرینگے۔ ہاں لیکن ایسے لوگوں کا فائدہ ضرور ہے جنکو نون لیگ اور زرداری سوٹ کرتے ہیں
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
To maintain the same status quo the Mafias are engaged in the same pattern of propaganda like Panama case JIT head Wajid Zia and just like what happened in the past, they will again fail.

Unlike the last 30 years this time around, the thugs & mafias are confronting a man who is way too Smart than them. He is none other than Imran Khan.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
if the alleged close connection between channel's owner and Imran Khan is correct then it definitely points to the pti ,
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
بس یہاں آ کر سٹوری میں جان کچھ کم ہو جاتی ہے۔ جاوید اقبال ڈھیلے کو کچھ نہ کچھ لے دے کر مسئلہ قانونی طور پر بہ احسن و خوبی حل کروا لیا جاتا۔ اب اسکا مطلب ہے کہ جاوید اقبال یا تو ڈھیلا آدمی نہیں ہے، اس لیئے اسکو ہٹانے کی حرکت کی جارہی ہے، یا پھر اگر ڈیل ہوئی ہے تو اس ڈیل میں حکومت اور فوج کا ہاتھ کم ہی ہے اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ زیادہ ہے، جن کے لیئے پاکستان کی سیاست میں زرداری اور نون لیگ کو زندہ رکھنا ضروری ہے۔ فوج کو ایسے ہی سیاستدان سوٹ کرتے ہیں جو انکے مسئلے میں کچھ نہ بولیں۔ وہ ابھی تو پی ٹی آئی کی سپورٹ ختم نہیں کرینگے۔ ہاں لیکن ایسے لوگوں کا فائدہ ضرور ہے جنکو نون لیگ اور زرداری سوٹ کرتے ہیں
اگر نواز شریف یا زرداری سے وابستہ کسی ڈیل کی بات ہے تو نیب کے ریفرنس تو کورٹ میں جاتے ہیں اور ان کو مکانےکی ڈیل پہلے مرحلے میں میں احتساب عدالت کے کسی چھوٹے موٹے جج کے ساتھ بھی کی جاسکتی ہے ، اس کے لیے جاوید اقبال کو ہٹانے کی کیا ضرورت ؟ خیر میں آپ کو ایک لٹمس ٹیسٹ بتاتا ہوں ، اگر جاویداقبال استعفیٰ دیتا ہے ہے اور عمران خان اسے قبول کر لیتا ہے تو پھر میری بات ٹھیک ہے اور اگر عمران خان جاوید اقبال کے استعفی کو مسترد کردیتا ہے تو پھر ہو سکتا ہے کہ اس معاملے کے پیچھے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ یا نون لیگ وغیرہ ہو
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
تو حسین کوفہ کی جانب کیا خلافت کے لیے نہیں نکلا تھا
halkey bolo ? ? ?
Mods sattu pee ke sorahain hain
Sahih kaha bhaibarood
Is muhammadadeel ki is nasal ki posts report Kar Kar ke thak gayay, kisi ke Kan pe joon nahi reengi Adeel RashidAhmed
This is not mere difference of opinion, this is religious/sectarian hate speech and hurts sentiments, condemnable and needs to be nipped.
 
Last edited:

Sami Shah

Politcal Worker (100+ posts)
لگتا یہی ہے کہ آئی ایس آئی نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔ نواز دور میں ہیلی کاپٹر سے بے نظیر کی تصویریں گرائی جائیں یا مریم نواز کے خلاف مکروہ پراپیگنڈہ ہو، ہر غیر اخلاقی کام کے پیچھے وردی والوں اور ان کی آئی ایس آئی کا غلیظ ذہن کار فرما ہوتا ہے۔ فاطمہ جناح کے خلاف بھی ایوب شیطان نے ایسی ہی زبان استعمال کی تھی۔
بس یہ سمجھ نہیں آرہا کہ جاوید اقبال کے خلاف آئی ایس آئی کو نیازی صاحب نے استعمال کیا ہے یا باجوہ صاحب نے۔

Mubarak Ho Fat AMigo Naye Naam Ke Saath Chawalein Maarni Agaye
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نواز شریف یا زرداری سے وابستہ کسی ڈیل کی بات ہے تو نیب کے ریفرنس تو کورٹ میں جاتے ہیں اور ان کو مکانےکی ڈیل پہلے مرحلے میں میں احتساب عدالت کے کسی چھوٹے موٹے جج کے ساتھ بھی کی جاسکتی ہے ، اس کے لیے جاوید اقبال کو ہٹانے کی کیا ضرورت ؟ خیر میں آپ کو ایک لٹمس ٹیسٹ بتاتا ہوں ، اگر جاویداقبال استعفیٰ دیتا ہے ہے اور عمران خان اسے قبول کر لیتا ہے تو پھر میری بات ٹھیک ہے اور اگر عمران خان جاوید اقبال کے استعفی کو مسترد کردیتا ہے تو پھر ہو سکتا ہے کہ اس معاملے کے پیچھے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ یا نون لیگ وغیرہ ہو
نہ بھائی، اتنے بڑے لوگوں کے ریفرنس اگر کوئی چھوٹا جج مسترد کردے تو پھر وہ جج نہیں رہتا یا پھر چھوٹا نہیں رہتا۔
استعفے کی منظوری اس بات کا عندیہ ہوگی کہ پی ٹٰ آئی بھی اس این آر او کا حصّہ بن چکی ہے۔ لیکن جیسے اس شخص کو جاوید چودھری اور نون لیگ کے دیگر چاہنے والوں نے چند دن پہلے سے ہی گندہ کرنا شروع کردیا تھا، یہ بات اس امر کی عکّاس ہے کہ نون لیگ اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نے پہلے ہی یہ گیم پلان کرلی تھی۔ پہلی دھمکی پر وہ نہیں مانا تو شائد دوسرا وار یہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی اس وقت احتساب کے نام پر ووٹ لے کر آئی ہے۔ عمران خان کا گلا پھٹ چکا ہے یہ کہتے کہتے کہ کوئی این آر او نہیں دیا جائیگا۔ ایسے میں پیپلز پارٹی اور نون لیگ کو سیاسی دوام اسی صورت مل سکتا ہے کہ نیب کے چئیرمین کو ہی متنازع کردیا جائے۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کی ٹانگ بھی انھوں نے اسی لیئے جان بوجھ کر جاوید چوھدری سے کھنچوائی کہ جب ملبہ گرے گا تو حکومت پر زیادہ گرے گا اور اپوزیشن پر کم۔
 
HimSar

Minister (2k+ posts)

جن ناموں کے ساتھ حسین آ جائے وہ اقتدار حوس میں پاگل ہو جاتے ہیں

حسین نے کیوں مسلمانوں کے خلاف جنگ کی اور ال نبی ﷺ کو جنگ میں لے گیا۔

کیا ایسا بےغیرت انسان دنیا میں کوئی آیا ہے جو حرکت کسی راجپوت ہندو نے بھی نہیں کی وہ حسین کی حوس نے کر دی۔
Kya sab Mar gayay hain? Ya Ibadat main masroof hain?! @moderators
 
HimSar

Minister (2k+ posts)

جن ناموں کے ساتھ حسین آ جائے وہ اقتدار حوس میں پاگل ہو جاتے ہیں

حسین نے کیوں مسلمانوں کے خلاف جنگ کی اور ال نبی ﷺ کو جنگ میں لے گیا۔

کیا ایسا بےغیرت انسان دنیا میں کوئی آیا ہے جو حرکت کسی راجپوت ہندو نے بھی نہیں کی وہ حسین کی حوس نے کر دی۔
Fitna pardaz Insan, tumhain apnon ka nahin Pata, rajputon ko kya jantay ho gay?
Shar angezi se Baz aa jao. Deeni tanaffur na phailao, koi naya maslak eejad Kar Liya Hai kya?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Well I don't the full 100% details lekin ek baat maan lo Pakistani babay 90% asay hi thurki hotay hai. Idhar pardes mein aa ke dekho jahan in ko khauf nahi hota ke koi gharwala ya aur koi phechan leyga. In ki thurk full display per hoti hai.

Jawan loundoun se 1000% ziyada thurki hote hai. Kabhi kabhi to inki harqatein dekh ker khud ko sharam aati hai.

So its nothing new, I guess I can put it down to his own personal affair. As long as he was not using and abusing his office and authority or breaking any actual laws.

I am really indecisive about the issue of Chairman NAB. We know that the political heat is now on full swing. We have seen that when this mafia activates in Pakistan, it goes against Fatima Jinnah, it drops fake pictures of Benazir from Helicopters and go to every extent to save their skins. They are fed on blood money, they are the present day Draculas.

On the other hand, I am really shocked to see the gestures of the Chairman Saab and how does he easily rub his groins. Though, there appears to be no any integrity problem in all his conversations revealed until now, but it might just be a trailer.

I guess there should be formed a legal Committee to probe this issue and if found guilty, the chairman NAB should be quartered, eloquently. We should not make him another Dr. A.Q. Khan. However, all this will surmise to be a total fracture in the accountability process of PPP and PMLN.

Now, at this point, I feel at the crossroads. Removing Chairman NAB will be like an NRO for PPP and PMLN.
 
rtabasum2

Good example for Oxymoron
 
He studied from Kana Dajal school of thought........nothing will happen.....hope there are some more videos which can put life in this rang baaz..........IB needs to step up their game