Chairman NAB and the degree of moral turpitude.

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
I am really indecisive about the issue of Chairman NAB. We know that the political heat is now on full swing. We have seen that when this mafia activates in Pakistan, it goes against Fatima Jinnah, it drops fake pictures of Benazir from Helicopters and go to every extent to save their skins. They are fed on blood money, they are the present day Draculas.

On the other hand, I am really shocked to see the gestures of the Chairman Saab and how does he easily rub his groins. Though, there appears to be no any integrity problem in all his conversations revealed until now, but it might just be a trailer.

I guess there should be formed a legal Committee to probe this issue and if found guilty, the chairman NAB should be quartered, eloquently. We should not make him another Dr. A.Q. Khan. However, all this will surmise to be a total fracture in the accountability process of PPP and PMLN.

Now, at this point, I feel at the crossroads. Removing Chairman NAB will be like an NRO for PPP and PMLN.

الرضا

Senator (1k+ posts)

لگتا یہی ہے کہ آئی ایس آئی نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔ نواز دور میں ہیلی کاپٹر سے بے نظیر کی تصویریں گرائی جائیں یا مریم نواز کے خلاف مکروہ پراپیگنڈہ ہو، ہر غیر اخلاقی کام کے پیچھے وردی والوں اور ان کی آئی ایس آئی کا غلیظ ذہن کار فرما ہوتا ہے۔ فاطمہ جناح کے خلاف بھی ایوب شیطان نے ایسی ہی زبان استعمال کی تھی۔
بس یہ سمجھ نہیں آرہا کہ جاوید اقبال کے خلاف آئی ایس آئی کو نیازی صاحب نے استعمال کیا ہے یا باجوہ صاحب نے۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
بے غیرت وہ نہیں ہوتا جو حق کے لیئے جنگ کرتا ہے، انجام کی پرواہ نہیں کرتا۔ بے غیرت وہ ہوتا ہے جو ظلم کو تسلیم کرتا ہے۔
یہ شخص ایک بدبودار ناصبی و خارجی ہے جس کا سینہ بغض اہلبیت رسول ﷺ سے بھرا ہوا ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

..........​
کتنے آدمی تھے ان کے ساتھ جس وقت وہ نکلے کوفہ کے لیئے؟

اور آپکے مسلمان برادر حقیقی یزید بن معاویہ نے تو اس کے علاوہ بھی مسجد نبویﷺ میں گھوڑے بندھوائے تھے۔ وہ کونسا اسلام تھا جو اسکو اس بات کی اجازت دیتا تھا؟
 
Last edited by a moderator:

الرضا

Senator (1k+ posts)
کتنے آدمی تھے ان کے ساتھ جس وقت وہ نکلے کوفہ کے لیئے؟
بھائی اس ناصبی کے دل و دماغ پر قفل پڑے ہیں۔ اللہ ایسے منافقین کو گونگا بہرہ اور اندھا کر دیتا ہے۔ اس کو میں نے خروج عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی مثال دی۔ یہ ان پر نہیں بھونکتا۔ اس کو میں نے ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا طلحہ و زبیر رضی اللہ عنہ کی کوفہ و بصرہ مہم اور جمل کے حوالے دیے، یہ ان پر بھی نہیں بھونکتا۔ یہ سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ پر صفین کی وجہ سے نہیں بھونکتا۔ یہ صرف اور صرف حسین رضی اللہ عنہ پر بھونکتا ہے۔ اس کو اولاد علی رضی اللہ عنہ سے نفرت ہے۔ یہ پکا ناصبی ہے۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)

.

...........​
انہوں نے اپنا مقصد تجھے ای میل کر کے بتایا تھا جاہل انسان؟
جب قافلے میں عورتیں بچے تھے تو خروج کہاں کا؟ ممکن ہے وہ خلافت کے امیدوار ہی نہ ہوں۔ سبائیوں اور رافضیوں نے جھوٹ کے جھوٹ باندھے ہوئے ہیں تاریخ اسلام کے نام پر۔
 
Last edited by a moderator:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

.

....​
جسکو اقتدار کی حوس ہوتی ہے وہ بے سر و سامان نہیں نکلتا۔ اسکو جنگ جیتنی ہوتی ہے۔ جسکے پاس لڑنے کا کوئی بہتر مقصد ہوتا ہے، وہ بے تیغ بھی لڑجاتا ہے
 
Last edited by a moderator:

الرضا

Senator (1k+ posts)
جسکو اقتدار کی حوس ہوتی ہے وہ بے سر و سامان نہیں نکلتا۔ اسکو جنگ جیتنی ہوتی ہے۔ اسکا مقصد صرف حرص ہوتی ہے۔
جسکے پاس لڑنے کا مقصد ہوتا ہے، وہ بے تیغ بھی لڑجاتا ہے
اگر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا مقصد غلط ہوتا تو وہ کسی نہ کسی طرح کوفہ پہنچ کر اپنی فوج بنا لیتے اور سرکاری فوج کے ساتھ باقاعدہ جنگ کرتے۔ منافقین نے مسلمانوں کو لڑانے کی خاطر فساد کے بیج بوئے۔ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو محصور کر کے شہید کیا گیا۔ سبائی و رافضی اس فتنے کے پیچھے کار فرما تھے۔
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)

بات سادہ سی ہے ، فوج اور حکومت نیب کے ذریعے شریف برادران اور زرداری پر سیدھا ہاتھ ڈالنا چاہتی ہے , جاوید اقبال رنگباز کوئلوں کی دلالی میں اپنا منہ کالا نہیں کرنا چاہتا اور نہ اس میں پولیٹیکل ایڈوینچرزم کی ہمت ہے، چند دن پہلے حکومت نے یعنی کہ فوج نے ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کیا ہے ، جاوید اقبال رنگباز کو راستے سے ہٹانا مقصود ہے لہذا اس کے ڈھیلے کردار کا فائدہ اٹھا کر ایک عورت کے ذریعے اس کو ٹریپ کیا گیا اور حکومت نے یعنی کہ فوج نے نے ویڈیو لیک کردی اور ویڈیو لیک کرنے سے اظہار لاتعلقی بھی کردی یعنی سب کچھ بول بھی دیا اور کچھ بولا بھی نہیں ، مقصد صرف جاوید اقبال رنگ باز پر استعفے کے لیے دباؤ ڈالنا ہے جو کہ اسے ہٹانے کی واحد صورت ہے ،اگلے چیئرمین نیب پر حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق ہونا ممکن نہیں لہذا فوج کا لگایا ہوا ڈیپٹی چیئرمین نیب فوج کے لئے نیب کو استعمال کرتا رہے گا
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Nai Yaar!! Sachi?? Chal phir eik baat tou bta! Ye gang ka Sarbarah, PMLN k daur mei President house mei kyun laga hua tha?? ? ? ? ?

Saari duniya ko Patwario ki tarha Chootiya samajhte hein ye dhakkan! Jo bhi ghol k pilao gaye aglaye pee jaeinge! Bohat chootiya bana liya tum looteron ne pichle 40 saal se iss quom ko! Ab Haraam ki kamaiyaan Khatam!

بات سادہ سی ہے ، فوج اور حکومت نیب کے ذریعے شریف برادران اور زرداری پر سیدھا ہاتھ ڈالنا چاہتی ہے , جاوید اقبال رنگباز کوئلوں کی دلالی میں اپنا منہ کالا نہیں کرنا چاہتا اور نہ اس میں پولیٹیکل ایڈوینچرزم کی ہمت ہے، چند دن پہلے حکومت نے یعنی کہ فوج نے ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کیا ہے ، جاوید اقبال رنگباز کو راستے سے ہٹانا مقصود ہے لہذا اس کے ڈھیلے کردار کا فائدہ اٹھا کر ایک عورت کے ذریعے اس کو ٹریپ کیا گیا اور حکومت نے یعنی کہ فوج نے نے ویڈیو لیک کردی اور ویڈیو لیک کرنے سے اظہار لاتعلقی بھی کردی یعنی سب کچھ بول بھی دیا اور کچھ بولا بھی نہیں ، مقصد صرف جاوید اقبال رنگ باز پر استعفے کے لیے دباؤ ڈالنا ہے جو کہ اسے ہٹانے کی واحد صورت ہے ،اگلے چیئرمین نیب پر حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق ہونا ممکن نہیں لہذا فوج کا لگایا ہوا ڈیپٹی چیئرمین نیب فوج کے لئے نیب کو استعمال کرتا رہے گا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Seems like the thread has already been hijacked by someone on my ignore list. Pivoting back to the OT, yes he should resign if he can't keep his hormones in check.
Yeah, I guess what we see is just the tip of the iceberg. However, on reciprocally, this will also mean a NRO for PPP and PMLN from NAB cases. Every inquiry done until now will falter for its integrity. Will we have to start from square one?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
تو حسین کوفہ کی جانب کیا خلافت کے لیے نہیں نکلا تھا
کیا حسینؑ نہیں جانتے تھے کہ یہ چند مٹھی بھر لوگ جو بے ساز و سامان انکے ساتھ چل رہے ہیں، کیا انکو اقتدار کی جنگ جتوائیں گے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
This incident should be investigated. Full stop. Investigation koi nahe hota?
The problem is not the investigation of the incident, it is basically the things which will happen as a consequence, specially in the context of the NAB cases against PPP and PMLN.
Their inquiries and investigations will stand as questionable. It will mean that either the cases should be closed or may be lingered on to indefinite, while restarting the inquiries and investigations anew.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بات سادہ سی ہے ، فوج اور حکومت نیب کے ذریعے شریف برادران اور زرداری پر سیدھا ہاتھ ڈالنا چاہتی ہے , جاوید اقبال رنگباز کوئلوں کی دلالی میں اپنا منہ کالا نہیں کرنا چاہتا اور نہ اس میں پولیٹیکل ایڈوینچرزم کی ہمت ہے، چند دن پہلے حکومت نے یعنی کہ فوج نے ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کیا ہے ، جاوید اقبال رنگباز کو راستے سے ہٹانا مقصود ہے لہذا اس کے ڈھیلے کردار کا فائدہ اٹھا کر ایک عورت کے ذریعے اس کو ٹریپ کیا گیا اور حکومت نے یعنی کہ فوج نے نے ویڈیو لیک کردی اور ویڈیو لیک کرنے سے اظہار لاتعلقی بھی کردی یعنی سب کچھ بول بھی دیا اور کچھ بولا بھی نہیں ، مقصد صرف جاوید اقبال رنگ باز پر استعفے کے لیے دباؤ ڈالنا ہے جو کہ اسے ہٹانے کی واحد صورت ہے ،اگلے چیئرمین نیب پر حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق ہونا ممکن نہیں لہذا فوج کا لگایا ہوا ڈیپٹی چیئرمین نیب فوج کے لئے نیب کو استعمال کرتا رہے گا
تو کیا جاوید اقبال کے ہٹنے سے فائدہ فوج کا ہوگا؟ یا نون لیگ اور زرداری کو؟
ظاہر سی بات ہے کہ اگر چئیرمین کسی ایسے مسئلے میں ہٹایا جاتا ہے تو اس کے نیچے ہونے والے مقدمات اور تفتیش سب پر ایک سوالیہ نشان آجائیگا۔ ایسے میں ظاہری طور سب سے زیادہ فائدہ نون لیگ اور پی پی پی کو ہوگا۔ فوج کا کیا فائدہ ہے اس میں؟
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah, I guess what we see is just the tip of the iceberg. However, on reciprocally, this will also mean a NRO for PPP and PMLN from NAB cases. Every inquiry done until now will falter for its integrity. Will we have to start from square one?
I don't know, I suppose that's the price you pay for doing the right thing. A replacement won't be easy as opposition has to agree on the appointment's name as well unless I'm wrong.
Pisses me off even more.