Celebrations With Dedication :)

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Aamir kay aziz -e- mun itni mehnet say ajeeb o ghereeb waqiaat ki threads benatay hein ....ufffffffffff..........(bigsmile)

Pakistani-Old-Man-Facebook-Joke-Picture.jpg


chalain kal aik khoofnak thread paish karon ga
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یار ہنسنے بولنے کو دل نہیں چاہ رہا۔۔۔ وہ ویسے ہی بہت ڈاؤن اور اپ سیٹ ہے اگر سب کو ہنستے بولتے دیکھے گی تو اور ڈاؤن ہو جائے گی کہ میری پرواہ ہی نہیں کسی کو

اووووووووووووو تو عدیل صاحب کو پرواہ ہو گئی ، تھریڈ پے تو جگتیں مار رہا تھا
 

Annie

Moderator
:lol::lol::lol:

آج تو آتے ہی عدیل کا برا وقت شروع ہو گیا
ارے کیا کہتے ہیں آپ یلا حبیبی عرف گونگلو آف عریبیہ کو دیکھیں بڑی مصروفیت کے ساتھ مشکلوں سے پوسٹ کرتے ہیں :lol:

how-use-computer-funny-pakistan.jpg

 

سعد

Minister (2k+ posts)
یار ہنسنے بولنے کو دل نہیں چاہ رہا۔۔۔ وہ ویسے ہی بہت ڈاؤن اور اپ سیٹ ہے اگر سب کو ہنستے بولتے دیکھے گی تو اور ڈاؤن ہو جائے گی کہ میری پرواہ ہی نہیں کسی کو

article-20141913424749367000.jpg


چلو اس کی بھی پرواہ کرے لیتے ہیں

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نادان اور ایبی جہاں بھی ہوں فورا" حاضر ہوں ، ان کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ارے کیا کہتے ہیں آپ یلا حبیبی عرف گونگلو آف عریبیہ کو دیکھیں بڑی مصروفیت کے ساتھ مشکلوں سے پوسٹ کرتے ہیں :lol:

how-use-computer-funny-pakistan.jpg


اس مشقت سے تو ہانڈی اچھی

:lol:
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
جب میری فوٹو لگتی ہے تب تو بڑی جلدی یقین کر لیتے ہیں ، ہن میں بھی یقین کر لیا اے

theek hai aziz e mohtaram , aap mota bacha aur main budha baba , Aaine ne to hamara bera gharak kar diya hai :13:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تو پھر اب مان لو ...... عینی تمھاری ہی تصویریں لگاتی ہے

اگر یہ تمام ڈشز ابھی کے ابھی میرے سامنے پیش کی جائیں تو اعتراف کے بارے میں غور کیا جا سکتا ہے

;)