Celebrations With Dedication :)

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:13:....توبہ توبہ آپکو کتنی خبر ہوتی ہے اپنے عزیز من کی کے سوٹا لگانے جا رہے ہیں

8_funny_scrap-1835.jpg

لگتا ہے عزیز من نے پکے کا سوٹا لگا لیا ہے ، ابھی تک ہوش میں نہیں آئے

:lol::lol::lol:
 

Annie

Moderator

آخری دفعہ آئینہ کب دیکھا تھا۔۔۔۔؟؟؟ اور جب دیکھا تھا تو بچ گیا تھا یا ٹوٹ گیا تھا

:p
ہاں ہاں دیکھا ہے آئینہ گلاں سنو وہ بھی گونگلو آف عریبیہ کی اور ہاں آئینہ آپ پہلے ہی دیکھ کر توڑ چکے تھے میری باری ہی نہیں آئ

Deepika-Padukone-Bubblegum-Cute.gif
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے عزیز من نے پکے کا سوٹا لگا لیا ہے ، ابھی تک ہوش میں نہیں آئے

:lol::lol::lol:

Aziz e mohtaram , main thora masroof ho gaya tha is liye aaj Baar e Shanasai par Thread bhi nahi bana saka :)
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پورا فورم ہمہ تن گوش ہے، پلیز۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:lol:

جب ہانڈی میں تازہ تازہ سبز دھنیا ڈالا گیا ، تو ہمارے محترم گنگنانے لگے

ہم پے یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا ، مار ڈالا ، مار ڈالا

:lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں ہاں دیکھا ہے آئینہ گلاں سنو وہ بھی گونگلو آف عریبیہ کی اور ہاں آئینہ آپ پہلے ہی دیکھ کر توڑ چکے تھے میری باری ہی نہیں آئ

Deepika-Padukone-Bubblegum-Cute.gif

:lol::lol::lol:

آج تو آتے ہی عدیل کا برا وقت شروع ہو گیا
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:

آج تو آتے ہی عدیل کا برا وقت شروع ہو گیا


یار ہنسنے بولنے کو دل نہیں چاہ رہا۔۔۔ وہ ویسے ہی بہت ڈاؤن اور اپ سیٹ ہے اگر سب کو ہنستے بولتے دیکھے گی تو اور ڈاؤن ہو جائے گی کہ میری پرواہ ہی نہیں کسی کو