Celebrations With Dedication :)

Annie

Moderator
ہیڈ خود گواچی ہوئی تھی ، بڑے دن بعد نظر آئی ہے
چلیں کم از کم میں ہیڈ آف ویلی فیملی تو نہیں نا اسکا ہیڈ تو آپکو زینو قرار دیں گے ، موسٹ ویلا اینڈ موٹو آف دا فورم ، اسکو دیکھو گونگلو آف دا فورم مجھے کہتے ہیں اب تم کسی بات پر رُس کے کومے میں نہ چلی جانا اور اب خود پتا نہیں کس کونے میں چلے گۓ ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

گونگلو ہے نا کسی نے ہانڈی میں ڈال لیا ہو گا
 
Annie

Moderator
:lol:

بالکل ٹھیک بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اب جس دن بھی فورم پر کورم پورا ہوا، دادی کی منادی کرا دی جائے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

:lol::lol:
بری بات نادان کی غیر موجودگی میں ایسا نہ بولیں نہیں تو وہ احتجاج کرتے ہوۓ مزید کھا کھا کر اپنا وزن بڑھا لیں گیں .........
23Ve3

:lol:
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
گونگلو ہے نا کسی نے ہانڈی میں ڈال لیا ہو گا

نادان کے ہتھے نہ چڑھ گیا ہو کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اس نے تو نا صرف ہانڈی میں ڈال لینا ہے بلکہ بُھرتا بھی بنا دینا ہے ساتھ ہی ۔ ۔ ۔ ۔

:lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بری بات نادان کی غیر موجودگی میں ایسا نہ بولیں نہیں تو وہ احتجاج کرتے ہوۓ مزید کھا کھا کر اپنا وزن بڑھا لیں گیں .........
23Ve3

:lol:

اگر آپ کا رابطہ ہے دادی جی سے انھیں منا کے واپس لائیں ، رمضان قریب ہے کیسے گزریں گے روزے
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
بری بات نادان کی غیر موجودگی میں ایسا نہ بولیں نہیں تو وہ احتجاج کرتے ہوۓ مزید کھا کھا کر اپنا وزن بڑھا لیں گیں .........
23Ve3

:lol:

:lol::lol:

اب یہ تو آپ حسنِ زن اور حسنِ ظن کے ساتھ ساتھ میانہ روی سے بھی کام لے رہیں ہیں ۔ ۔ ۔
 
Annie

Moderator
اگر آپ کا رابطہ ہے دادی جی سے انھیں منا کے واپس لائیں ، رمضان قریب ہے کیسے گزریں گے روزے
:biggthumpup:....میں کیا پیپا بجا کر روزوں میں جگانے والی ہوں ؟ وڈی فلاسفر آج کل سوچ بچار کے مراقبے میں ہیں جاگیں گی تو تشریف لائیں گیں
 
Annie

Moderator
:lol::lol:

اب یہ تو آپ حسنِ زن اور حسنِ ظن کے ساتھ ساتھ میانہ روی سے بھی کام لے رہیں ہیں ۔ ۔ ۔
:17:.....وہ جی وہ جی میرے پلے آپکی بات نہیں پڑی اصل میں سر کے اوپر سے گزر گئی اردو اکیڈمی والے سے رابطہ کرنا پڑے گا
 
سعد

Minister (2k+ posts)

باتونی بھائی سعودیہ میں چھٹی نہیں ہے۔۔۔ عامر کی پیدائش نا منظور۔۔ نا منظور

کسی اور دن دوبارہ سے پیدا ہوا جائے جب سعودیہ میں بھی چھٹی ہو

پیدائش تو دوبارہ نہیں ہو سکتی ..... ٢٣ ستمبر کو اس کی شادی وادی کروا دینی چاہیے ... تاکہ انیورسری پر سعودیہ میں چھٹی ہو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:biggthumpup:....میں کیا پیپا بجا کر روزوں میں جگانے والی ہوں ؟ وڈی فلاسفر آج کل سوچ بچار کے مراقبے میں ہیں جاگیں گی تو تشریف لائیں گیں

اوہو مطلب روزوں میں گپ شپ ہوتی تھی نان سیاسی پے تو اچھا وقت پاس ہو جاتا تھا نہ
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks for the info/reminder, Annie!

Really appreciate it. ...... :)

Wishing the Birthday Boy many many happy returns of the Day..............May you have as many as you can gleefully sustain among the company of your Urdu academy students....... ;)

On a serious note, you and Adeel are one of the the reasons that I start missing this place sometime and come back.

Apology for the late arrival as some occupational hazards are keeping me busy these days...... :)

ارے زینو بھائی یہ تو آپ کا حسن ظن ہے ورنہ عامر اس قابل
:lol:
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile).....ہم آپکے بیان سے خوش ہوۓ اب ان سب نکموں موٹوں اور گونگلوں سے کہیں کے مجھ ہیڈ آف گواچی فیملی کو سیلوٹ کریں

آخری دفعہ آئینہ کب دیکھا تھا۔۔۔۔؟؟؟ اور جب دیکھا تھا تو بچ گیا تھا یا ٹوٹ گیا تھا

:p