Celebrations With Dedication :)

Annie

Moderator
----------------------

Hey dear, we all are waiting for you. Don't let us down. Prove it that you are a strong lady who has guts to put her troubles aside just to join the happy moments of a friend. Trust me I wasn't intended to post in forum but it seems imperative to share pleasure of Aamir's birthday. Even though you know he is my dushmen but at least we can show curtsy to each other to call off the dushmeni for one day.

It will be very disappointing that he is your friend, he was here for you to celebrate your happy occasions and when the time comes for him you never noticed anything for him. All I want to say sometimes we should try to put others first rather than thinking about just our troubles. I hope you will come and make us all proud.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

باتونی بھائی سعودیہ میں چھٹی نہیں ہے۔۔۔ عامر کی پیدائش نا منظور۔۔ نا منظور

کسی اور دن دوبارہ سے پیدا ہوا جائے جب سعودیہ میں بھی چھٹی ہو

آج جمعہ ہے چھٹی ہے سعودیہ میں بھی
 
Annie

Moderator
لیکن اس بار تو فورم کو ہی الوداع کر گئیں ، سمجھائیں انہیں ، ایبی کو بھی تو یہی مسلہ نہیں ، وہ بھی آویں ہی غصہ کر کے بھاگ گیا

:(....میری سنتا کون ہے ؟ ایبی نے بھی نہیں سنی اب نادان بھی نہیں سنتیں
 
Annie

Moderator
Ainne Ji zara yeh Film Dekhain , meri Fav film hai
چلیں ٹائم ملا تو دیکھوں گی ..........
23Ve3
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

باتونی بھائی سعودیہ میں چھٹی نہیں ہے۔۔۔ عامر کی پیدائش نا منظور۔۔ نا منظور

کسی اور دن دوبارہ سے پیدا ہوا جائے جب سعودیہ میں بھی چھٹی ہو

آج جمعہ ہے چھٹی ہے سعودیہ میں بھی
 
Annie

Moderator
کمال ہے ویلے لوگ بھی ٹائم ٹائم کریں گے

:lol::lol::lol:
:13::13:....توبہ توبہ ویلی اور میں ؟
آج میرا آپکو تنگ نہ کرنے کا ارادہ ہے نہیں تے تواڈی خیر نہیں
:biggthumpup:...میرا مطلب عامر بوٹا دین صاحب
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
............

Thanks for the info/reminder, Annie!

Really appreciate it. ...... :)

آج جمعہ ہے چھٹی ہے سعودیہ میں بھی

Wishing the Birthday Boy many many happy returns of the Day..............May you have as many as you can gleefully sustain among the company of your Urdu academy students....... ;)

On a serious note, you and Adeel are one of the the reasons that I start missing this place sometime and come back.

Apology for the late arrival as some occupational hazards are keeping me busy these days...... :)
 
Last edited:

I protest........(cry).......
.ساڈی کوئی ویلیو ہی نہیں اب بیان نہ بد لئیے گا میں سب پڑھ لیا اور سمجھ لیا اے دنیا پیتل دی اصل وج کباڑیاں دی ایک موٹو دوجا زینو تے تیجا گونگلو :angry_smile:
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
I protest........(cry).......
.ساڈی کوئی ویلیو ہی نہیں اب بیان نہ بد لئیے گا میں سب پڑھ لیا اور سمجھ لیا اے دنیا پیتل دی اصل وج کباڑیاں دی ایک موٹو دوجا زینو تے تیجا گونگلو :angry_smile:

:lol::lol:

نہیں، نہیں بیان بدلنے کی کیا ضرورت ہے، ہم آپ کو بیان کا دوسرا رخ بلکہ اس بیان سے پہلے والا بیان یاد کراتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ جو یہ ہے کہ جب سب یہاں ہوتے ہیں اور آپ نہیں ہوتی ہیں، تو سب بکھرے بکھرے رہتے ہیں اور آپکو مِس کرتے ہیں کیونکہ یہ فورم کی واحد سوشلائٹ ہی ہے جو انہیں گھیر کر یہاںاکھٹا کرتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ یو نو، یو آر ہیڈ آف دی فیملی ۔۔ ۔ ۔ ۔

(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile).....ہم آپکے بیان سے خوش ہوۓ اب ان سب نکموں موٹوں اور گونگلوں سے کہیں کے مجھ ہیڈ آف گواچی فیملی کو سیلوٹ کریں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
I protest........(cry).......
.ساڈی کوئی ویلیو ہی نہیں اب بیان نہ بد لئیے گا میں سب پڑھ لیا اور سمجھ لیا اے دنیا پیتل دی اصل وج کباڑیاں دی ایک موٹو دوجا زینو تے تیجا گونگلو :angry_smile:

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks for the info/reminder, Annie!

Really appreciate it. ...... :)

Wishing the Birthday Boy many many happy returns of the Day..............May you have as many as you can gleefully sustain among the company of your Urdu academy students....... ;)

On a serious note, you and Adeel are one of the the reasons that I start missing this place sometime and come back.

Apology for the late arrival as some occupational hazards are keeping me busy these days...... :)

یہ تو واقعی آپ کی زرہ نوازی ہے زینو بھائی

:)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile).....ہم آپکے بیان سے خوش ہوۓ اب ان سب نکموں موٹوں اور گونگلوں سے کہیں کے مجھ ہیڈ آف گواچی فیملی کو سیلوٹ کریں

ہیڈ خود گواچی ہوئی تھی ، بڑے دن بعد نظر آئی ہے
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile).....ہم آپکے بیان سے خوش ہوۓ اب ان سب نکموں موٹوں اور گونگلوں سے کہیں کے مجھ ہیڈ آف گواچی فیملی کو سیلوٹ کریں

:lol:

بالکل ٹھیک بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اب جس دن بھی فورم پر کورم پورا ہوا، دادی کی منادی کرا دی جائے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

:lol::lol: