CDA issues notice to Azam Swati over illegal encroachments on farmhouse

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد: (دنیا نیوز) سی ڈی اے نے وزیر سائس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کو فارم ہاؤس پر غیر قانونی تجاوزات گرانے کیلئے 5 روز کی مہلت دیدی، ایف ائی اے، نیب اور آئی بی کی مشترکہ کمیٹی نے بھی تحقیقات شروع کر دی، کمیٹی 14 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ سپریم کورٹ کو دے گی۔

l_388717_105413_updates.jpg


سی ڈی اے نے نوٹس میں کہا ہے کہ اعظم سواتی نے فارم ہاؤس پر غیر قانونی بیسمنٹ بنائی اور غیر قانونی تعمیرات کیں، 5 روز میں تجاوزات کا خاتمہ نہ کیا تو سی ڈی اے خود مسمار کر دے گا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور میر واعظ کی سربراہی میں قائم 3 رکنی کمیٹی نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤس پر تعمیرات کا جائزہ لیا، ملازمین اور گارڈز کے بیانات قلمبند کئے، کمیٹی نے سی ڈی اے سے فارم ہاؤس کی تمام تفصیلات طلب کر لیں، انکوائری کمیٹی میں نیب سے عرفان منگی اور آئی بی کے احمد رضوان بھی شامل ہیں۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/465638
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
پاگل خان نے چائینہ سے واپسی پر جہاز میں بیٹھنے سے پہلے چین کے صدر کو ترسی نگاہوں سے
دیکھتے ہوا بولا
توہاڈے ولوں فیر ناں ہی سمجھاں

 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
Irfan Mangi is a very intelligent and has special skills for crime investigation. He has been the member of JIT for Panama Leaks and did a splendid job by visiting Middle East for exposing so called Qatri Khat and ZTBE issue.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل خان نے چائینہ سے واپسی پر جہاز میں بیٹھنے سے پہلے چین کے صدر کو ترسی نگاہوں سے
دیکھتے ہوا بولا
توہاڈے ولوں فیر ناں ہی سمجھاں
Says the insect of jaati mujra........ One more phatwari down.
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
پاگل خان نے چائینہ سے واپسی پر جہاز میں بیٹھنے سے پہلے چین کے صدر کو ترسی نگاہوں سے
دیکھتے ہوا بولا
توہاڈے ولوں فیر ناں ہی سمجھاں
Fresh patwaari out of patwaar khana spotted....!
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
بیچارے نونی چوروں کی حالت آج کل دیدنی ہے جس میں جیو بھی شامل ہے انہیں عمران خان کو وزیرِ اعظم کی صورت میں دیکھنا مرنے کے برابر ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
boht achha faisla hai court kaa kisi kaa lihaz nahi hona chahiey aur saza bhi milni chahiaey , well done yeh Pakistan saaray Pakistanio kaa hai kisi ke bhi baap ki zaati jageer nahi corrupt aur qanoon shikan kisi bhi party mai ho ussay saza milni chahiey balkeh hakoomat mai shamil ko to aam bndaay say ziada saza milni chahiey