Can you repeat the same Surah in all Rakahs of Prayer?

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Yes, you can if you know only one sura. Having said that, a new Muslim (convert/ revert) may have that excuse but a born Muslim should know at lease 10-15 short suras of the Quran, some duas, Dua-e-Qanoot, Ayat-ul-Kursi, plus at least three qalmas. More the better.
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
ایک سورت یا پھر ایک آیت کے دہرانے کی بات ہی کیا ۔ تم کچھ پڑھو نہ پڑھو ، خاموش کھڑے رہو ، یا پھر اپنی زبان میں دعائیں مانگ لو۔

نماز قیام ، رکوع اور سجدے کا نام ہے۔

ان تینوں کے بیچ میں کچھ پڑھتے ہو کچھ نہیں پڑھتے ہو اس سے نماز کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
 
tansarbh

Good one bro!
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Let me ask, do you know what are you reading in the namaz?
میرا پوچھ رہے ہیں تو میں جب بھی پڑھتا ہوں تو مروجہ طریقے کے تحت ہی پڑھتا ہوں۔ اگر مخصوص اس موضوع کے حوالے سے پوچھ رہے ہیں تو پھر جب قرآن زیادہ یاد تھا تو ہر رکعت میں مختلف اور اب جب بہت کچھ بھول گیا ہے تو ایک ہی کو 4 بار بھی دہرا لیتے ہیں۔